اسموگ کی لپیٹ میں شہری آنکھوں اور گلے کے امراض میں مبتلا

لاہور کو گردوغبار اور اسموگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کی وجہ سے شہری آنکھوں اور گلے کے امراض میں مبتلا ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق دھواں، گردوغبار اور آلودگی لاہور شہر میں بڑھ رہی ہے، جس سے آنکھوں، گلے، پھپھڑوں کے امراض میں اضافہ ہو ا جبکہ دفاتر، اسکول وکالج جانے والوں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اس وقت 14 اوورز کا کھیل مکمل مزید پڑھیں

طلاق کے بعد سابق بہو کا مریم نواز پر طنز

 لاہور: مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی سابق اہلیہ کا طلاق کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔ جنید صفدر کی سابق اہلیہ عائشہ خان نے سوشل میڈیا پر طلاق کے بعد پہلے بیان میں مریم نواز پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ پرائیوسی بنیادی انسانی حق ہے لیکن شاید میری سابقہ ساس کو اس کا مزید پڑھیں

پرابھاس سے ٹکراؤ کا خوف: شاہ رخ کی فلم ‘ڈنکی’ کی ریلیز ملتوی ہونے کا امکان

 ممبئی: پرابھاس کی میگا تھرلر فلم ’سالار‘ سے باکس آفس پر ٹکراؤ سے بچنے کے لیے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ‘ڈنکی’ کی ریلیز ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے حال ہی میں اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اُن کی نئی فلم ‘ڈنکی’ رواں سال ‘کرسمس مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: مومن ثاقب نے بھارت جانے کی تیاری پکڑلی

  کراچی: پاکستان کے نوجوان اداکار اور معروف یوٹیوبر مومن ثاقب نے طویل انتظار کے بعد بھارتی ویزے کے لیے درخواست دے دی ہے۔ حال ہی میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے سیکریٹری خارجہ سے رابطہ کرتے ہوئے بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے ویزا پالیسی کا  معاملہ بھارتی وزارت داخلہ مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرا؛ سلمان خان بھارتی ٹیم کی حمایت کیلئے میدان میں آگئے

 ممبئی: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت میچ سے قبل بالی ووڈ اسٹار سلمان خان بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرنے میدان میں آگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر سلمان خان کا پاکستان کے خلاف میچ میں بھارتی ٹیم کی سپورٹ کے لیے ایک ویڈیو مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل تقریب میں ارجیت سنگھ اپنے سُر بکھیریں گے

احمد آباد: آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں بالی ووڈ کے معروف گلوکار اپنے سُر بکھیرتے نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کی جائے مزید پڑھیں

سعدیہ امام کی بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر وائرل

  کراچی: ماضی کی معروف اداکارہ و ماڈل سعدیہ امام نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔ حال ہی میں سعدیہ امام نے اپنی بیٹی میرب امام کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا جس کی تصاویر اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی ہیں۔ سعدیہ امام کی بیٹی مزید پڑھیں

بھارت کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا عزم

ویب ڈیسک —  بھارت نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع پر نئی دہلی کی پالیسی مستقل رہی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارتِ خارجہ کے ترجمان اریندم باغچی نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت ایک خود مختار، آزاد مزید پڑھیں

ترکیہ نے حماس

ترکیہ،  اسرائیل فلسطین کشیدگی کو خطے کے دیگر ممالک تک پھیلنے سے پہلے ختم کرنے اور فریقین کے درمیان مذاکرات شروع کرنے کے لیے کثیر جہتی سفارت کاری  جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس تناظر میں وزارت خارجہ اور انٹیلی جنس یونٹس نے ثالثی اور قیدیوں کے تبادلے پر اپنا کام تیز کر دیا ہے۔ صدر مزید پڑھیں