کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ فرح نادر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گردوں کے کینسر کا شکار ہوگئی تھیں جس کے لیے علاج جاری ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ٹی وی اسکرین سے غائب رہنے والی اداکارہ فرح نادر نے حال ہی میں مدیحہ نقوی کے مارننگ شو میں اپنی بیٹی کے ہمراہ بطورِ مزید پڑھیں
زمرہ:
پاک بھارت ٹاکرا؛ انوشکا کی سچن ٹنڈولکر کیساتھ تصویر وائرل
احمد آباد: آئی سی سی ورلڈ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی کرکٹر دنیش کارتک نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر انوشکا شرما اور سچن ٹندڈولکر کے ہمراہ لی گئی تصویر پوسٹ کی ہے، مزید پڑھیں
علی ظفر کا وعدہ پورا، ورلڈکپ ترانہ جاری کردیا
کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے شائقین کرکٹ سے کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ہی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی ترانہ جاری کردیا ہے۔ علی ظفر نے ‘مزہ آیا’ کے عنوان سے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے ترانہ جاری کیا ہے جس کا ایک مزید پڑھیں
ورلڈ کپ؛ پاک بھارت میچ سے قبل تقریب کی ویڈیو منظرعام پر
احمد آباد: آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل ہونے والی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی بورڈ کی جانب سے ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد نہیں کیا گیا جبکہ پاک بھارت میچ میں کئی سپر اسٹارز کو مدعو کیا تھا تاکہ وہ میچ سے قبل شائقین کرکٹ کو مزید پڑھیں
کبھی اجازت نہیں دینگے کہ کوئی تنظیم یا جتھہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرے، وزیراعظم
پشاور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہم کبھی اجازت نہیں دینگے کہ کوئی تنظیم یا جتھہ ہتھیار اٹھا کر ریاست کی رٹ کو چیلنج کرے، پولیس کو جدید آلات سے لیس کیا جائے تا کہ دہشت گردی کی عفریت سے بہتر انداز میں نمٹا جا سکے۔ پشاور میں ایوان صنعت و تجارت کے مزید پڑھیں
ورلڈکپ کی کوریج کیلیے پاکستانی صحافیوں کا پہلا گروپ بھارت روانہ
لاہور: ہندوستان میں پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں سے کرکٹ ورلڈکپ کی کوریج کے لئے پاکستانی صحافیوں کو ویزے ملنا شروع ہوگئے ہیں، جمعے کے روز واہگہ بارڈر کے راستے صحافیوں کا پہلا گروپ انڈیا روانہ ہوگیا ہے۔ بھارتی حکومت کرکٹ ورلڈکپ کی کوریج کے لئے پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری کرنے سے متعلق ٹال مٹول مزید پڑھیں
ماہرہ خان نے عابدہ پروین کے ساتھ ’صوفی نائٹ‘ کی نئی ویڈیو جاری کردی
لاہور: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کی اپنے دوست بزنس مین سلیم کریم سے دوسری شادی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سب سے بڑی خبر ہے اور اداکارہ شادی کے بعد اپنی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کررہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی شادی کی تقریبات میں منعقدہ صوفی نائٹ کی ایک نئی ویڈیو مزید پڑھیں
اسٹیڈ فاسٹ نون" جوہری مشقیں اگلے ہفتے ہونگی:نیٹو
نیٹو ممالک ہرسال کی طرح اس سال بھی سٹیڈ فاسٹ نون نامی جوہری مشقیں کریں گے۔ نیٹو سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ اس حوالے سے بتایا کہ روس یوکرین جنگ کے دوران نیٹو نے جوہری ہتھیاروں کی تباہ کن صلاحیتوں اور ان کے اثرات کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسٹولٹن برگ نے کہا کہ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پرویز مشرف کی پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سابق آرمی چیف پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے اے پی ایم ایل کو انتخابی نشان آلاٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی کی جانب سے انتخابی نشان ایگل الاٹ کرنے مزید پڑھیں
فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا اسرائیلی انتباہ،جعلی پروپیگنڈا ہے،خالد قدومی
غزہ: فلسطین میں سرگرم تنظیم حماس کے ترجمان خالد قدومی نے اسرائیلی وارننگ کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ غزہ سے عارضی نقل مکانی کی تجویز کو مستردکرتے ہیں اس حوالے سے اہل فلسطین کسی افواہ پر کان نہ دہریں۔ حماس کے ترجمان نے کہا کہ ہمارے فلسطینی عوام قابض اسرائیلی رہنماوں کی مزید پڑھیں