شیخ رشید کی گرفتاری؛ آئی جی، سی پی او، ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب

راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی۔ آر پی او ،سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کر لیا لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ سینئر جج جسٹس صداقت علی خان نے پٹیشن کی سماعت کی۔شیخ رشید کے وکیل ایڈووکیٹ سردار عبدالرازق خان عدالت میں مزید پڑھیں

کمسن بچی اغوا کیس: ملزم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے کمسن بچی کے اغوا و زیادتی کے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے ملزم امجد علی کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کمسن بچی کے اغوا و زیادتی کیس میں پھانسی کی سزا کے خلاف ملزم امجد علی کی اپیل مزید پڑھیں

رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12کروڑ، 69لاکھ 80 ہزار سے متجاوز

 اسلام آباد: ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12کروڑ، 69لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ الیکشن کمشن نے 2018 سے 2023 تک مرد و خواتین ووٹرز کا موازنہ ڈیٹا جاری کر دیا جس کے مطابق 2018 کے مقابلے میں 2023 میں مرد ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد میں تقریبا 90 مزید پڑھیں

حفاظتی ٹیکہ جات میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی HPV ویکسین شامل

 اسلام آباد: حفاظتی ٹیکہ جات کے پروگرام کی کارکردگی کو بڑھانے کیلئے بڑی پیش رفت ہوگئی اور سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی HPV ویکسین کو بھی حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام میں شامل کرلیا گیا۔ ایچ پی وی ویکسین کو حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کا حصہ بنانے کیلئے مربوط حکمت عملی تشکیل دے دی گئی ہے۔ نگراں وزیر صحت ڈاکٹر مزید پڑھیں

امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہو گیا ہے جس کے تحت پانچ امریکی اور دو ایرانی قیدیوں کو رہائی ملی ہے۔ امریکہ کی حکومت کا کہنا ہے کہ تہران حکومت نے ان قیدیوں کو غیر منصفانہ طور پر حراست میں لیا تھا۔ دوسری جانب ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے آخری ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دیدی

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو آخری ون ڈے میچ میں 112 رنز سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز تین دو سے جیت لی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جنوبی افریقا کی  ٹیم 0-2 کے نقصان کے بعد مسلسل 3 میچز جیت کر سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ڈیل اور یوکرین کو ہتھیار فروخت کرنے سے متعلق خبریں ’’بے بنیاد‘‘ قرار

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بیل آؤٹ پیکج حاصل کرنے کے لیے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی مبینہ فروخت سے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا۔ ’’دی انٹرسیپٹ‘‘ کی جانب سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ اسلام آباد مبینہ طور پر آئی ایم مزید پڑھیں

 ہنٹر بائیڈن نے انٹرنل ریونیو سروس کے خلاف  مقدمہ دائر کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکی صدر بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن نے پیر کے روز انٹرنل ریونیو سروس ، آئی آر ایس کے خلاف ایک مقدمہ دائر کر دیا ہے ۔ اس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ادارے کے اہلکاروں نے ان کے خلاف دائر ایک مقدمے میں مداخلت کر تے ہوئے ان کے مزید پڑھیں

روس- یوکرین جنگ جاری

یوکرین نے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے ڈونیٹسک علاقے کے بہموت سمت میں کلیشچیوکا گاؤں کو روسی قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔ یوکرینی لینڈ فورسز کے کمانڈر الیگزینڈر سرسکی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ یوکرین کی فوج نے بہموت کی سمت میں کامیابی حاصل کی اور کہاہے کہ مزید پڑھیں

روس سے جنگ میں فتح حاصل کرنا یوکرین کے لیئے مشکل ہدف ہے ،امریکی جنرل

نیو یارک: امریکی جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے فوری نتیجے تک پہنچنے کا امکان نہیں ، تنازع میں یوکرین کی فتح ایک مشکل ہدف ہے اور اس میں بہت طویل وقت لگے گا۔ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین مارک ملی کا کہنا تھا کہ یوکرین کو روس کے مزید پڑھیں