بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

 کولکتہ: بالی ووڈ کی اداکارہ  زرین خان مشکل میں آگئیں۔ کولکتہ کی عدالت نے گرفتاری کے وارنٹ جاری کردئیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کی عدالت 2018 کے دھوکہ دہی کیس میں زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ بالی ووڈ اداکارہ پر ایک شو میں پرفارم کرنے کے پیسے لینے کے باوجود  پرفارمنس نہ دینے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان سے کتنی بار ملاقاتیں کیں؟ اداکارہ میرا نے بتادیا

 لاہور: اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ بھارت میں شاہ رخ خان سمیت دیگر بالی ووڈ اسٹارز سے ملاقاتیں کیں۔ ایک چینل کو انٹرویو میں اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان سے 4 مرتبہ ملاقاتیں ہوئیں۔ ہر ملاقات بہت اچھی رہی وہ ایک شاندار آدمی ہیں۔ میرا کا مزید پڑھیں

کرینہ کپور کے ساتھ کام کرتے ہوئے نروس تھا، وجے ورما

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار وجے ورما کا کہنا ہے کہ کرینہ کپور کے ساتھ  رومینٹک سینز کرتے ہوئے نروس تھا۔ ویب سیریز ’دھاڑ‘ سے مقبولیت حاصل کرنے والے اداکار وجے ورما نے میڈیا سے بات چیت میں اداکارہ کرینہ کپورکی تعریف کی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم ’جان جاں‘ میں کرینہ کپور کے ساتھ کام کیا۔ مزید پڑھیں

جوان کا 400 کروڑ کا بزنس؛ شاہ رخ کی جھلک دیکھنے مداح ’منت‘ پہنچ گئے

 ممبئی: فلم ’جوان‘ کی غیرمعمولی کامیابی کے بعد شاہ رخ خان کی جھلک دیکھنے ان کے گھر ’منت‘ پہنچ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کو اپنے گھر کی باؤنڈری وال کے ساتھ بنے اسٹرکچر پر کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ شاہ رخ خان نے مداحوں کے مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔55

کیا آپ کو معلوم ہے کہ مچھلیوں کی مقامی اقسام کے حوالے سے ترکیہ ایک نہایت خوشحال ملک ہے؟ عالمی رقبے کا ہزار میں سے پانچواں حصہ ہونے کے باوجود  دنیا بھر کی مچھلی کی اقسام کا 2،9 فیصد ترکیہ میں پایا جاتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں مچھلیوں کی اقسام کے حوالے سے ترکیہ عالمی مزید پڑھیں

پاکستان میں عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو حراست میں لے لیا گیا

پاکستان میں عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ جیو نیوز ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں  سے شیخ رشید  احمد کو دارالحکومت اسلام آباد سے ملحقہ مزید پڑھیں

سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ پیر کو سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے مزید پڑھیں

پی آئی اے کا فضائی شیڈول تاحال،پروازیں تاخیر کا شکار،4 منسوخ

کراچی:پی آئی اے کا فضائی شیڈول تاحال مکمل بحال نہیں ہو سکا، جس کے باعث پروازیں تاخیر کا شکار ہورہی ہیں جب کہ 4 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ تفصیلا ت کے مطابق کے مطابق قومی فضائی کمپنی کے شیڈول میں بہتری آئی ہے، تاہم اس کے باوجود اندرون ملک کی 4 پروازیں منسوخ اور کچھ مزید پڑھیں

غیر ملکی سگریٹس کی بڑی مقدار کراچی ترسیل کی کوشش ناکام

کراچی: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت موچکو چیک پوسٹ پرکارروائی کے دوران غیرملکی سگریٹس کی بڑی مقدار کے ساتھ دیگر اسمگل شدہ اشیا کی کراچی ترسیل کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔ کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ کوئٹہ سے بھاری مقدار میں اسمگل شدہ اشیا مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی کی براہ راست نشریات

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور ملک کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی گئی۔ ‏سپریم کورٹ کی فل کورٹ میٹنگ ہوئی جس میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کیا گیا۔ اس فیصلے کی روشنی میں کمرہ نمبر ایک میں 5 مزید پڑھیں