اقوام متحدہ نے 78 ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے مقررین کا شیڈول جاری

نیویارک:اقوام متحدہ نے 78 ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے مقررین کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ منگل 19 ستمبر کو صبح 9 بجے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے خطاب کے ساتھ اجلاس شروع ہوگا۔دفتر خارجہ کے مطابق نگراں وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ 22 ستمبر بروز جمعہ جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ مزید پڑھیں

اصلاح نہ ہونے کی صورت میں اقوام متحد ختم ہوجائے گا، بھارت

نئی دہلی : بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے اگر اقوام متحدہ نے اپنے اسٹرکچر میں اصلاح کے بغیر اپنے کام کو جاری رکھنے کی کوشش کی تو ختم ہو جائے گا اور کوئی بھی مسائل کے حل کیلئے اس کی طرف رجوع نہیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے وزیر مزید پڑھیں

پاکستان نے یوکرین کو اسلحہ فراہمی کی خبر من گھڑت قرار دے دی

پاکستان نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی سے متعلق خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان اس بے مزید پڑھیں

ماضی میں ن لیگ نے بھی قاضی فائز عیسی پر حملہ کیا تھا، فیصل واوڈا

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا  نے کہا ہے کہ 18 بے ایمان لیڈروں کیلئے بہت مشکل وقت آگیا ہے، اب پاکستان کے عوام راج کریں گے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ ہم تو پارٹی لیس ہیں، ہمیں ہمارے لیڈر نے کہیں کا نہیں چھوڑا، پاکستان کو تباہی پر لانے والے عوام کو بیروزگار کرنے مزید پڑھیں

رنبیر کپور کی میگا تھرلرفلم ’انیمل‘ کا ٹیزر کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر فلم ’انیمل‘ کا ٹیزر اداکار کی سالگرہ کے موقع پر 28 ستمبر کو جاری کیا جائے گا۔  ’انیمل‘ کے ساتھ انڈین فلم انڈسٹری کے دو بڑے فنکار رنبیر کپور اور ڈائریکٹر سندیپ ریڈی وانگا دھماکے دار انداز میں انٹری دینے کو تیار ہیں۔ فلم کو بھوشن کمار مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا بیمار مداح ’جوان‘ دیکھنے وینٹیلیٹر پرسینما پہنچ گیا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا مداحوں کے دلوں پر راج جاری ہے اور اس کا تازہ مشاہدہ سامنے آیا جب ایک نوجوان وینٹیلیٹر پر فلم ’جوان‘ دیکھنے سینما پہنچ گیا۔  سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے معذوری کا شکار ایک نوجوان انیس فاروقی وینٹیلیٹر پر اپنے پسندیدہ اداکار کی فلم مزید پڑھیں

ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’گناپاتھ‘ کا دھماکے دار پوسٹر جاری

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’گناپاتھ : اے ہیرو از بورن‘ کا نیا دھماکے دار پوسٹر جاری کردیا گیا۔  ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم میں ٹائیگر شیروف کے ساتھ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور کریتی سینان بھی نظر آئیں گی۔ ’گناپاتھ : اے ہیرو از بورن‘ کے ساتھ کریتی سینان اور مزید پڑھیں

تین دن میں دو امریکی ماڈلز کی لاشیں لگژری اپارٹمنٹس سے برآمد

لاس اینجلس: تین دن کے دوران دو امریکی مارڈلز کی لاشیں لگژری اپارٹمنٹس سے برآمد ہوئی ہیں۔  امریکی میڈیا کے مطابق 31 سالہ میلیزا مونی کی لاش 12 ستمبر کو ایک اپارٹمنٹ سے بر آمد ہوئی جبکہ دو دن قبل 32 سالہ نکول کوٹس بھی اپنے گھر میں مردہ حالت میں ملی تھیں۔ میلیزا کی فیملی مزید پڑھیں

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے راولپنڈی میں پٹرول کی سپلائی بند کر دی

راولپنڈی:آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے راولپنڈی میں پٹرول کی سپلائی بند کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی عدم فراہمی پر ملک بھر میں پٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے ، آزاد کشمیر، ہوائی اڈے، ہزارہ ڈویژن، اٹک اور گلگت بلتستان کو پٹرول کی سپلائی بند رہے گی۔آئل ٹینکرزایسوسی ایشن مزید پڑھیں