پیٹرول قیمتوں میں کیا گیا اضافہ فی الفور واپس لیا جائے، محمد حسین محنتی

کراچی: جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی شدید مذمت اور اسے عوام کے منہ سے روٹی کا اخری نوالہ چھیننے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت کا اصل کام مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کا سفر جاری ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ  پاکستان سمیت دنیا بھر میں براڈ کاسٹنگ کا منظر نامہ بدل رہا ہے،ریڈیو پاکستان نے ڈیجیٹل مائیگریشن کے طویل سفر میں کئی سنگ میل حاصل کیے ہیں۔ ریڈیو پاکستان نے مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود استقامت کے ساتھ ترقی کا سفر جاری مزید پڑھیں

فکسنگ کے خلاف ہم سخت فیصلے لیتے تو دوبارہ لوگ ایسا کام نہ کرتے،محمد حفیظ

اسلام آباد: سابق ٹیسٹ کپتان اور پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے رکن محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ  اگرفکسنگ کے خلاف ہم سخت فیصلے لیتے تو دوبارہ لوگ ایسا کام نہ کرتے ۔ انہو ں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احسان مانی نے کہا تھا کہ ہم پی سی بی کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کو الیکشن مداخلت کیس پر بیان بازی سے روکنے کیلئے درخواست داخل

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن مداخلت کیس میں بیان بازی سے روکنے کیلئے عدالت میں درخواست داخل کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپیشل کونسل جیک اسمتھ نے عدالت سے درخواست کی کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ایسے بیانات جاری کرنے سے روکیں جن مزید پڑھیں

پرویزالٰہی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد : اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی گرفتار کرلیا۔ حکام اینٹی کرپشن کے مطابق پرویزالہی  اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا ہی ہوئے تھے کہ اینٹی کرپشن کی جانب سے  انہیں گرفتار کرلیا گیا ۔ حکام اینٹی کرپشن کے مطابق  سابق وزیراعلی پنجاب  مزید پڑھیں

کراچی: پرنسپل کی خواتین سے زیادتی کا کیس، ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی: مقامی عدالت نے خواتین سے مبینہ زیادتی کیس کے ملزم پرنسپل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں گلشن حدید میں واقع اسکول کے پرنسپل کی خواتین سے مبینہ زیادتی کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم کو عدالت مزید پڑھیں

سلمان خان نے میرے لیے سنگیتا بجلانی کو دھوکہ دیا، سومی علی

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ  سومی علی ایک پھر ان پر بے وفائی کا الزام عائد کردیا۔ سابق اداکارہ اور سماجی کارکن سومی  علی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سلمان خان نے سنگیتا بجلانی کے ساتھ تعلقات ہوتے ہوئے بھی مجھ سے دوستی کی اور انہیں دھوکہ دیا۔ مزید پڑھیں