لاہور:ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے وزارت خارجہ کے ذریعے مونس الہی اور جبران خان کو طلبی کے نوٹسز بھیجنے کا حکم دے دیا۔ اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج عبد الستار لنگاہ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ایف آئی اے نے رپورٹ عدالت میں مزید پڑھیں
زمرہ:
پارلیمنٹ کے بنائے قوانین ردی کی ٹوکری میں پھینکنے کی روش خطرناک ہے، جے یو آئی
اسلام آباد: جی یو آئی (ف) کے سیکریٹری جنرل سینیٹرمولانا عبد الغفور حیدری نے کہا جسٹس بندیال کا نیب ترامیم سے متعلق فیصلہ تاریخ میں سیاہ فیصلے کے طور پر یاد رکھا جائے گا، سیاست کا بہت شوق ہے تو اب میدان میں آئیں ،شوق سے اپنا شوق پورا کریں۔ مولانا حیدری نے کہا کہ مزید پڑھیں
ڈیوس کپ فائنلز:کینیڈا ،آسٹریلیا، جمہوریہ چیک اور نیدرلینڈزگروپ اسٹیج میں فاتح
پیرس:دفاعی چیمپئن کینیڈا ،آسٹریلیا،جمہوریہ چیک اور نیدرلینڈز کی ٹیموں نے ڈیوس کپ فائنلزکے گروپ اسٹیج میں اپنے میچز جیت لئے۔ دفاعی چیمپئن کینیڈا اور سویڈن کی ٹیموں کے درمیان گروپ اے کے میچز بولوگنا میں کھیلے گئے جس میں کینیڈا کی ٹیم نے سویڈن کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دی۔ مزید پڑھیں
ویلٹااسپانیاسائیکل ریس:بیلجیئم کے سائیکلسٹ ریمکوایونپول نے 18واں مرحلہ اپنے نام کرلیا
میڈرڈ:یلجیئم کے 23سالہ سائیکلسٹ ریمکو ایونپول نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 18ہواں مرحلہ اپنے نام کیا،ان کی ریس میں یہ تیسری سٹیج فتح ہے،ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 78واں ایڈیشن سپین میں جاری ہے جو 21مراحل پر مشتمل ہے۔ ریس میں 22ٹیموں کے سائیکلسٹ ایکشن میں ہیں،ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 18ویں مرحلے کا مزید پڑھیں
Eris وائرس نو افراد میں دیکھا گیا ہے: وزیر صحت فخر الدین قوجہ
=]sqI_d~HHK.{1%b٬Cۉ(v,P, JDS^TSJOrٯ]$.p{;=====cOz^}^ݜ9ZR(a2gf̱’q(3SYEW{*yR0V-[ SMn30SMgqZv/ZwuYΕ;nYcp ;+;Wz`O;w3-~[^D*vVDQV5VEwu*l Ee괳!o~!z;$;Wy0pgG
روس کا ہمارے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کرنا غیر قانونی ہے: امریکا
واشنگٹن:امریکا نے روس کی جانب سے سفارتکاروں کی بے دخلی کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا ہمارے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کرنا غیر قانو نی ہے اور امریکا کی طرف سے اس کا جواب دیا جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ روس مزید پڑھیں
برطانوی پولیس نے سارہ قتل کیس میں والد ،سوتیلی والدہ اور چچا پر قتل کا الزام عائد کردیا
لندن:برطانوی پولیس نے 10سالہ بچی سارہ کے قتل کیس میں والد ، سوتیلی والدہ اور چچا پر قتل کا الزام عائد کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سرے پولیس کا کہنا ہے کہ سارہ شریف کے والد 41سالہ عرفان شریف، سوتیلی والدہ 29سالہ بینش بتول اور چچا 28سالہ فیصل ملک کے خلاف کارروائی کا آغاز مزید پڑھیں
شیخ رشید کی قبضے میں لی گئی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو شیخ رشید کی قبضے میں لی گئی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شیخ رشید کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے کہ پولیس نے شیخ رشید کی گاڑیاں غیرقانونی طور پر مزید پڑھیں
کسی چھوٹی بڑی مچھلی پر نہیں بلکہ قانون کی مچھلی پر یقین رکھتے ہیں ، وزیراعظم
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ کسی چھوٹی بڑی مچھلی پر نہیں بلکہ قانون کی مچھلی پر یقین رکھتے ہیں ۔ جمعہ کو وزیراعظم ہائوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہا کہ ذخیرہ اندوزوں اور سمگلرز کیخلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی اور کسی قسم کا مزید پڑھیں
دپیکا پڈوکون نے فلم ’ جوان ‘ میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟
ممبئی: بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ میں کتنا معاوضہ لیا سامنے آگیا۔ بالی ووڈ کی ایک فلم میں کام کے لیے کروڑوں روپے معاوضہ لینے والی میگا اسٹار دپیکا پڈکون نے ایک انٹرویو میں سپر ہٹ فلم ’جوان ‘ میں کام کرنے کے مزید پڑھیں