طلاق کب لے رہی ہیں؟ مداح کا اداکارہ عنزیلہ عباسی سے سوال

  کراچی: اداکارہ عنزیلہ عباسی سے سوشل میڈیا پر مداح نے طلاق لینے کا سوال پوچھ لیا۔ سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب  کے سیشن میں ایک ماہ قبل شادی کرنے والی  اداکارہ عنزیلہ عباسی کو غیر متوقع سوال کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک مداح نے ان سے  پوچھا کہ طلاق کب لے رہی مزید پڑھیں

ماڈل ایریکا رابن نے  ’مس یونیورس پاکستان‘ کا اعزاز اپنے نام کر لیا

 دبئی: ماڈل ایریکا رابن نے ’مس یونیورس پاکستان‘ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وہ نومبر میں ہونے والے عالمی مقابلۂ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ منتظمین کے مطابق دیگر چار فائنلسٹ خواتین کو شکست دینے کے بعد رابن کو مس یونیورس پاکستان کا تاج پہنایا گیا جنہیں دنیا بھر سے 200 سے زائد مزید پڑھیں

افغان کرکٹر راشد خان کی رنبیرکپور اورعالیہ بھٹ کے ساتھ تصاویر وائرل

 نیویارک: افغانستان کے کرکٹر راشد خان نے نیویارک میں بالی ووڈ اسٹارز رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ سے ملاقات کی۔ افغان بولنگ آل راؤنڈ راشد خان نے امریکی شہر نیویارک میں بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ ملاقات کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کردیں۔راشد خان نے پوسٹ میں کہا مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکہ کو جنگ میں شکست ہوئی ہے: چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی

=ksƑ]0^YSHlKgɥ.]+ ֕JXu%/NbJ4E!NO%W’W]3x*qxcgU4T6} Ea/?;;ep{*+ro*sxFZj]=7ʶq`*iAfX_d=3t{ܾWdk;ooesڗ;+;;.wV Yf?vA9@֭Kp9v8’@n1a[Q9:׀8`*0[Vp޹Yٽw”h^ㄶ+M6Q@”+O:”.^dMC)4/8gUO4yܙ(6j5i͙SsFML.g;zpFٮ4F0f7Bh8fd݉lfa3ӬV #Jr=KZueAo*V}Aw=Eoު(jEq=@ HR3[J1?4664ŸP8`Y#}95ynX*J#WM+hC:T܋ )?|`;]S+~d^ݱZTfX%.^3#blzFbbHaiX,:,nj26!#-*Mwx%u+I֭jF6U_ywBE!d-iV k;Y0gmyexa,z jhRͬzKj;lٛoM”taqv?dW٨”ݾAf;z` (7A }Qf(WEsFFL:΍]2Q*mF}{-:瞯=7JQΕ]7CR,|t0 dd兹[jX ?]( jyTYH[eO#J0V_$@SAڹp

روس کے خلاف سو نئی امریکی پابندیوں کا اعلان

امریکی امور خزانہ نے  یوکرین کے خلاف جنگ کی پاداش میں روس پر سو کے قریب نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ امور خزانہ کے مطابق، غیر ملکی اثاثہ جات کے کنٹرول مرکز نے جنگ  کے دوران روس کی طرف سے یوکرین ک استعداد کو کمزور بنانے والے روسی امرا اور روسی صنعتی،مالیاتی اداروں اور ٹیکنولوجیک مزید پڑھیں

اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے سے انکار کردیا

ٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے سے انکار کردیا ۔ خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ نے توہینِ عدالت کی درخواست پر عدالت میں تحریری جواب جمع کرا دیا،اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ کا اس حوالے سے جواب میں کہنا ہے مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے قائمقام چینی قونصل جنرل کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

لاہور:نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے قائمقام چینی قونصل جنرل چاکی نے ملاقات کی جس میں محسن نقوی کے دورہ چین کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قائمقام چینی قونصل جنرل نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے دورہ چین کو اہم پیشرفت قرار دیا، وزیراعلیٰ کے دورہ چین کے دوران زرعی، مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ میں 18 سے 20 ستمبر تک بارش کا امکان

کراچی  سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 18 سے 20 ستمبر تک بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق ہفتے کی شام سے مون سون  ہواؤں کا سلسلہ مشرقی سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے زیر اثر کراچی ڈویژن میں 20 ستمبر تک وقفے وقفے سے گرچ چمک کے ساتھ بارش مزید پڑھیں

تمام عالمی فورمز پر کشمیری عوام کی بھرپور آواز اٹھائیں گے، مشعال ملک

اسلام آباد: انسانی حقوق اور خواتین کو با اختیار بنانے کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال حسین ملک نے تمام عالمی فورم پر کشمیریوں کی آواز بھرپور طریقے سے اٹھانے کا سلسلہ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ مشعال حسین ملک  نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں ایک لاکھ سے زائد فوجی مزید پڑھیں