مہنگائی کا طوفان ملک کو خانہ جنگی کی طرف لیجا سکتا ہے،  ضیاء الدین انصاری

لاہور: امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ مہنگائی کا طوفان ملک کو خانہ جنگی کی طرف لیجا سکتا ہے۔ حکمران پیڑول اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کی بجائے کمی کا اعلان کریں۔ ضیاء الدین انصاری نے کہاکہ   لوگ مہنگی بجلی، گیس اور پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے مزید پڑھیں

گوہر رشید اور آمنہ الیاس ذی فائیو کی ویب سیریز میں جلوہ گر ہونگے

  کراچی: پاکستانی اداکار مرزا گوہر رشید اور اداکارہ آمنہ الیاس ذی فائیو کی ویب سیریز تین تارا میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اداکار مرزا گوہر رشید نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اسکی تصدیق کردی ہے تاہم آمنہ الیاس نے ابھی تک اس پروجیکٹ کے بارے میں تفصیلات شیئر نہیں کیں جس سے مزید پڑھیں

شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ نیہا راجپوت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر اور نومولود بچے کے ساتھ تصویر شیئر کی ہیں جس کا نام انہوں نے سلمان رافیل تاثیر رکھا ہے۔ شہباز تاثیر نے ماڈل نیہا راجپوت مزید پڑھیں

فلم جوان میں کانگریس کی بدعنوانیاں دکھانے پر بی جے پی کِنگ خان کی مشکور

نئی دہلی: بھارت کی حکومتی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم “جوان” کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم ’جوان‘ کانگریس کے 10 سالہ دورِ حکومت میں ان کی مزید پڑھیں

میرے مولا مجھے حکمت دے میں اچھے فیصلے کر سکوں، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اے میرے مولا مجھے حکمت دے کہ میں اچھے فیصلے کر سکوں۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیری  کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس مزید پڑھیں

ترک  جغرافیائی مسجل مصنوعات 55

ترکیہ کے مشرقی اناطولیہ میں واقع سرحدی شہر اغدیر، پہاڑی جغرافیہ کی وجہ سے ایک منفرد مائکرو آب و ہوا کا حامل ہے۔ اگرچہ یہ موسمی حالات بہت سے مختلف زرعی مصنوعات کی نشوونما کی اجازت دیتے ہیں، سبزیوں اور پھلوں کی پیداوار میں اس تنوع کے نتیجے میں ایغدیر شہر کے لیے مخصوص نئے مزید پڑھیں

ایران نے اپنی فوج عراقی سرحد پر جمع کر دی

ایران کی پاسداران انقلاب فوج  نے شمالی مغرب میں  عراقی سرحد پر اپنی فوج تعینات کر دی ہے۔  پاسداران انقلاب کی زیر حمایت تسنیم خبر ایجنسی نے  نے اس حوالے سے ایک ویڈیو جاری کی ہے  جس میں ٹینکوں اور  طویل مار کرنے والی توپوں کو سرحد پر پہنچاتے دکھایا گیا ہے ۔ بتایا گیا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی لگاکر عدالت میں پیش کرنے پر پی ٹی آئی کی مذمت

اسلام آباد: تحریک انصاف نے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی لگا کر  عدالت میں پیش کرنے کہ شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق  آئین و قانون سے مجرمانہ انحراف کے بعد ریاستی مشینری شرافت سے مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کا ترکیہ کا دورہ، رجب طیب اردگان سے ملاقات

استنبول: آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر نے ترکی کا دورہ کیا، جہاں صدر رجب طیب اردوان سمیت ترک عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں اور خطے میں امن و استحکام کے لیے ترک ا فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر دفاع اور کمانڈر ترک لینڈ فورسز نے  دفاعی تعلقات کے  فروغ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: سری لنکا کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پاکستانی پلیئنگ الیون میں 5 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان کو پلینگ الیون شامل کیا گیا مزید پڑھیں