آرمینی فوج نے آذربائیجانی فوجی چوکیوں پر فائرنگ کر دی

آرمینی فوج  نے ناہچیوان  میں آذری فوج پر فائرنگ کر دی ۔  آذربائیجانی امور دفاع کے مطابق، آرمینی فوج نے  ناہچیوان میں آذربائیجانی  چوکیوں پر فائرنگ کر دیا ۔  بتایا گیا ہے کہ آج صبح پونے دس بجے کے قریب  آرمینی فوج  نے ناہچیوان کے نیم خود مختارعلاقے کے قصبے سادراک میں آذربائیجانی  فوج کی چوکیوں پر مزید پڑھیں

عراق کا الفا بندرگاہ سے سعودی عرب تک ریلوے لائن منصوبہ

بغداد: عراق نے  الفا کی بڑی جنوبی بندرگاہ کو سعودی عرب سے ملانے کے لیے ریلوے  لائن بچھانے کا منصوبہ بنا لیا۔ منصوبہ 17ارب ڈالر کے منصوبے کا حصہ ہو گا، جسے شاہراہ ترقی  کا نام دیا گیا ہے۔ عراقی وزارت ٹرانسپورٹ کے میڈیا ڈائریکٹر میثم عبدالصافی کے مطابق شاہراہ ترقی میں 1200کلومیٹر طویل ریلوے مزید پڑھیں

مصر: تعلیمی اداروں میں نقاب پر پابندی عائد

قاہرہ: مصر میں حکومت نے تعلیمی اداروں میں نقاب پر پابندی عائد کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ طالبات تعلیمی اداروں میں حجاب کا استعمال کر سکتی ہیں، تاہم انہیں چہرہ ڈھکنے والے نقاب لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکام نے اعلان کیا ہے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ متوقع

اسلام آباد: عوام ہو جائے ہوشیار ‘ 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ متوقع ہے ‘ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر ‘ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان ہے۔  پیٹرولیم  ڈویژن ذرائع کے مطابق 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

  ریاست بچانے کے نام پرریاست تباہ کرنے والے اصل مجرم ہیں، بشیرا حمدماندائی

کوئٹہ: نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان بشیراحمدماندائی نے کہاکہ ریاست بچانے کے نام پر ریاست کو تباہ کرنے والے ہمارے مجرم ہیں، مقتدر قوتوں نے ہم پر غلام نااہل ناکام حکمران مسلط کیے ہیں۔ بشیر احمد ماندائی کا کہنا تھا کہ نوجوانوں ،علمائے کرام اورعوام کی لٹیروں کے خلاف اورانصاف وحقوق کے حصول کیلئے 24ستمبر مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف سینچری؛ سنیل شیٹھی کا داماد کے ایل راہول کیلئے پیغام وائرل

بالی ووڈ اسٹار سنیل شیٹھی کی داماد کے ایل راہول کی ایشیاکپ میں پاکستان کے خلاف کارکردگی پر تعریفی ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف جارحانہ 106 گیندوں پر 111 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے کے ایل راہول نے انجری سے واپس آتے ہی مزید پڑھیں

’RRR‘ میگا اسٹار رام چرن کی پاکستانی ڈیزائنر کے لباس میں تصویر وائرل

 ممبئی: انڈین بلاک بسٹر فلم ’RRR‘ کے میگا اسٹار رام چرن کی پاکستانی فیشن ڈیزائنر فراز منان کے لباس میں تصویر وائرل ہوگئی۔  اداکار نے شیمپئن رنگ کا سنہری کڑھائی والا کرتا پاجامہ پہنا ہوا تھا جو ان کی خوبصورت جسامت پر بہت ہی عمدہ لگ رہا تھا۔ رام چرن نے عمدہ کڑھائی والے کرتے کے ساتھ مزید پڑھیں

شاہ رخ کی ’جوان‘ کا پانچ دن میں پوری دنیا سے 550 کروڑ کا ریکارڈ بزنس

 ممبئی: بالی وڈ پر شاہ رخ خان کے میگا تھرلر ’جوان‘ کی حکمرانی جاری ہے اور اب فلم نے صرف پانچ دن میں 550 کروڑ کا بزنس کرکے نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔  نامور فلمساز ایٹلی کی ایکشن فلم نے صرف انڈین باکس آفس پر 300 کروڑ کا بزنس کما کر نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ مزید پڑھیں

الو ارجن کی میگا تھرلر ’پشپا2‘ کی دہشت، ’سنگھم اگین‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: بھارت کے یوم آزادی پر تیلگو سپر اسٹار الو ارجن کی فلم ’پشپا2‘ کی ریلیز کے اعلان کے بعد ’سنگھم اگین‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔  روہت شیٹھی کی پولیس فرنچائز کی نئی فلم کیلئے یوم آزادی کا دن مقرر کیا گیا تھا لیکن اسی دن ’پشپا2‘ کے اعلان کے بعد اب اس میں التواء مزید پڑھیں