عامر خان نے نئی کامیڈی فلم ’لاپتا لیڈیز‘ بنانے کا اعلان کردیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ نئی کامیڈی فلم ’لاپتا لیڈیز‘ بنانے کا اعلان کردیا۔  انسٹاگرام پر جاری پوسٹر میں اعلان کیا گیا ہے کہ فلم کو ہدایت کاری کرن راؤ دیں گی جبکہ اس کے پروڈیوسر عامر خان ہوں گے اور اسے 5 جنوری 2024 کو ریلیز مزید پڑھیں

کرینہ کپور کی نئی فلم کے پریمیئر شو کی تمام ٹکٹیں ایک گھنٹے میں فروخت

  لندن: بالی وڈ اسٹار کرینہ کپور کی نئی فلم ’دی بکنگھم مرڈرز‘ کے پریمیئر کی ٹکٹیں ایک گھنٹے میں مکمل فروخت ہوگئیں۔  فلم کا پریمیئر لندن فلم فیسٹیول کے موقع پر 14 اکتوبر کو ہوگا اور مداح اداکارہ کو ایکشن میں دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں۔ ’دی بکنگھم مرڈرز‘ کو ہنسل مہتا نے ہدایت کاری مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ اور ایشا امبانی کپڑوں کے برانڈ میں بزنس پارٹنر بن گئیں

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ اور انڈین بزنس ٹائیکون مکیشن امبانی کی بیٹی ایشا امبانی نے ایک ساتھ نئے پروجیکٹ کا آغاز کردیا۔  اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایشا امبانی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں یہ بات سامنے لاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ ایڈ ماما اور ریلائنس نے مشترکہ مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں روسی پرچم نہیں لہرائے گا: ماکروں

 فرانس کے صدر امانویل ماکروں  نے کہا ہے کہ پیرس اولمپکس  کے مقابلوں میں روسی پرچم نہیں لہرائے گا۔  ماکروں نے لا ایکویپ اخبار سے گفتگو کے دوران بتایا کہ اگلے سال منعقد ہونے والے پیرس اولمپکس  میں روسی پرچم نہیں لہرایا جائے گا کیونکہ روس جنگی جرائم کا مرتکب ہے ۔  روسی کھلاڑیوں کی  مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم جوان ریلیز، بھارت کے سنیما گھروں میں جشن کا سماں

ویب ڈیسک —  بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ جمعرات کو سنیما گھروں کی زینت بنی ہے اور بھارت میں فلم کا پہلا شو دیکھنے کے لیے مداحوں کی بڑی تعداد صبح پانچ بجے سے ہی سنیما کے باہر نظر آئے۔ ‘جوان’ کا پہلا شو جمعرات کی صبح چھ بجے کا تھا مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران کا کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز کا خیر مقدم

لاہور :آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے حکومت کی جانب سے دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی مجوزہ تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کے تاجر پاکستان کیلئے قربانی دینے کیلئے تیار ہیں۔  حکومت تمام تاجر تنظیموں سے مشاورت کا آغاز کرے اور مزید پڑھیں

قادیانی اہم حکومتی عہدوں پر موجود اور سازشوں میں مصروف ہیں، محمد جاوید قصوری

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہ ہے کہ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ ہمارے ایمان کا اہم ترین حصہ ہے،ان عقائد کے حوالے سے آئین کے آرٹیکل اور قانون کی ہرشق کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔ محمد جاوید قصوری نے کہاکہ  ہر طرح کے مزید پڑھیں

بابراعظم اور شاداب آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد

اسلام آباد:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے اگست کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے، کپتان  بابر اعظم اور آل رائونڈر شاداب خان کو ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کو افغانستان مزید پڑھیں

باجوڑ دھماکے میں 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی

باجوڑ: خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقہ ڈمہ ڈولہ خوڑ میں موٹرسائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے زوردار دھماکا ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق ایک شدید زخمی ہوا، پولیس مزید پڑھیں

بیوی کے ساتھ جانے سے انکار پر شوہر کی فائرنگ سے ساس، سسر اور سالا جاں بحق

بنوں: خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں میں ناراض بیوی کے نہ ماننے پر شوہر نے مشتعل ہوکر سسرالیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس حکام کے مطابق تھانہ میزیان کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جہاں ملزم نے روٹھی بیوی کے ساتھ گھر نہ جانے پر سسرال والوں سے پہلے جھگڑا کیا اور پھر مزید پڑھیں