ایف آئی اے کی کارروائی میں حوالہ ہنڈی میں ملوث 6 ملزمان گرفتار، 35 ہزار ڈالر برآمد

  کراچی: ایف آئی اے اینٹی کرپشن کارپوریٹ کرائم اور کمرشل بینک سرکل نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں میں حوالہ ہنڈی میں ملوث 6 ملزمان کوگرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر کراچی میں حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران غیر قانونی طور پر ملوث 6 مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر باپ اور نوجوان بیٹا قتل

  کراچی: شہر قائد کے علاقےکورنگی نمبر دو میں ڈکیتوں نے مزاحمت پر باپ بیٹے کو قتل کردیا گیا۔ زمان ٹاؤن پولیس کے مطابق کورنگی نمبر دو میں واقع پرنس بک اسٹال کے اندر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 70 سالہ محمد حسین اور 37 سالہ بیٹا اسد حسین شدید زخمی ہوئے جو اسپتال مزید پڑھیں

وزیر تجارت کی یورپی یونین کے توسیعی کمشنر سے ملاقات

وزیر تجارت عمر بولات نے دارالحکومت انقرہ میں یورپی یونین کے توسیعی کمشنر ورہیلی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد بولات نے اپنے X سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس موضوع پر ایک بیان دیا اور کہا کہ انہوں نے اور ورہیلی نے اپنے اس عزم کی تصدیق کی ہے کہ ترکی اور یورپی یونین کا مزید پڑھیں

مراکشی عہدیدار کا دورہ اسرائیل کا اعلان فلسطینی قوم کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے،حماس

استنبول: اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ مراکش میں مشاورتی کونسل کے سپیکر کا دورہ اسرائیل کا اعلان فلسطینی قوم کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے ۔ حماس کی بیرون ملک قیادت کے رکن ابو زہری نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم مراکشی عہدیدار کے دورہ اسرائیل کومسترد کرتے ہیں، مزید پڑھیں

میڈیا میں اشتہارات کو بلا تفریق غیر جانبداری سے تقسیم کیا جانا چاہیے،قائمہ کمیٹی اطلاعات

اسلام آباد :  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے نگران حکومت کو ہدایت کی ہے کہ میڈیا میں اشتہارات کو بلا تفریق غیر جانبداری سے تقسیم کیا جانا چاہیے، جب کہ  پی ڈی ایم حکومت کے  سواایک سال میں میڈیا  میں اشتہارات کے لئے   9.6 بلین روپے مزید پڑھیں

 کراچی کی تباہی وبربادی کی ذمہ داری پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پر عائد ہوتی ہے، حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 15سال سندھ میں حکومت کر تی رہی ۔ نواز لیگ اور پی ٹی آئی کی بھی حکومت رہی اور ایم کیو ایم نے بھی ہر حکومت کے ساتھ اقتدار اور وزارتوں میں حصہ لیا ۔ اپنی بولی لگائی اور کراچی کے مینڈیٹ مزید پڑھیں

نامور پاکستانی اداکار شبیر مرزا انتقال کرگئے

 راولپنڈی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئر اداکار شبیر مرزا مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کے نامور ایوارڈ یافتہ فنکار شبیر مرزا کینسر کے عارضے میں مبتلا اور گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے شدید علیل تھے اور آج انہوں نے اجل کو گلے لگایا۔ شبیر مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات 54

=ksǑ]0,LxH~ٴs)Y`%B Dԃf%q߇$SfhS(TrOEW WWu̾]Q1ݜxמ1ݫ’𓙪U+eKN)xf͞xBQ+͝d2{=UtqWʼ52w-.۞a0U4VƗL5gxlt}:۝z+{^‹ϻݵlQ.{c1y];ozxMGkVz I%: 딮O4{^Ý[VFy@5]SWZpZ5.SxsueTm)cpaddPH_LG`YQ^LNdyt2?1:1T#|VsӞ}ǧFѩyvʷ:ǿkv]5c,xnpkW*OZݰ*ј7õXO4m7l2MX”}{ӰM:xJcF!if~ItWSRU”Ta2bM{H`sqgm4kuՂޝ(fӆVzA|y?|8Q8=5㠦-XVNS=eV;3]mZ N`:95d[YCC@)l9T D@~iэ02^,dҡunDUZeu!*Ӄz{m:瞯}m4˦QW7.1Z~Py6`/veqȖ!ʨqgק%QǨFL-#*Ag358;eQDZ{C-㤰c ;

امریکہ یوکرین کی مدد جاری رکھے،ہمارا فوجی آپریشن متاثر نہیں ہوگا:پیسکوف

 کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف  نے  کہا ہے کہ  امریکہ نے یوکرین کی  مالی امداد یونہی جاری رکھنے اور آخری یوکرینی کے لڑنے تک ہی سلسلہ برقرار رکھنے کا کہا ہے۔  پیسکوف نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن  کے دورہ کیئف کے دوران یوکرین کی  امداد جاری رکھنے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ  مزید پڑھیں