کراچی: نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے مدرسے کے معلم اور طالبعلم سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک این کرسٹل شادی ہال کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 3 افراد زخمی ہوگئے جنھیں فوری طور پر عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا جہاں زخمیوں کی شناخت مزید پڑھیں
زمرہ:
اسلام آباد پولیس نے پرویز الہی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا
اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الہی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے چوہدری پرویز الہی کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے کی سماعت کی۔ اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الہی کو عدالت کے روبرو پیش کر دیا۔ مزید پڑھیں
پاکستانی ڈاکٹرز کے ویزہ مسائل حل کرنے والی وکیل
No media source currently available
جی ٹوئنٹی اجلاس، دہلی میں بھر پور تیاریاں
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں نو سے 10 ستمبر کو جی 20 کا سربراہی اجلاس ہو رہا ہے جس کی تیاریاں جاری ہیں۔ اجلاس سے قبل نئی دہلی میں جگہ جگہ لائٹس، پھول اور پودے لگائے گئے ہیں جب کہ عمارتوں اور دیواروں پر پینٹنگز بنائی گئی ہیں۔ دو روزہ اجلاس حال ہی میں مزید پڑھیں
ایشیاکپ کے میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے، عروہ حسین
کراچی: اداکارہ عروہ حسین نے کہا کہ ایشیاکپ 2023 کے تمام میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایشیاکپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ عروہ حسین کا کہنا تھا کہ بھارت کی سیاست اتنی گھٹیا ہو گئی ہے کہ پاکستان میں اپنی مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں افغانستان کو شکست
ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 2 رنز سے ہرادیا۔ سری لنکا کے 291 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 37.4 اوورز میں 289 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی جس کے ساتھ ہی نیپال کے بعد اب افغانستان بھی ایشیا کپ سے باہر ہوگیا مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم
لاہور: ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو آج پرویز الہیٰ کو بحفاظت عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہیٰ کی گرفتاری پر عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو تہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کیا اور انہیں آج ہر صورت مزید پڑھیں
امریکہ کے چند اچھے الفاظ پر چین اپنا تحفظ ترک نہیں کر سکتا، چینی وزارت
ویب ڈیسک — چین میں سیکیورٹی کے اعلیٰ ترین ادارے نے کہا ہے کہ اس سال نومبر میں چینی صدر شی جن پنگ اور امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے درمیان کسی ملاقات کا انحصار اس پر ہے کہ امریکہ کس قدر خلوص کا مظاہرہ کرتا ہے۔واضح رہے کہ اس سال نومبر میں امریکہ کے مزید پڑھیں
شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل پروگرام آسیان کے لیے خطرہ ہے: جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول
=]sǑCIX|@G?ٴs)Y`% DJXu%’W1eΝ{qQ@^/wbإhZ+eb_3:ȓ/O1ݫ3’/3UZL5RL3b4rU9=eD{*+rzmie2%Zj]=7ʶq`*i43,/j”eLӾѹ_g{v[uWhbzsun:k{-hڿoo#ngU`#I$M W) U u%O@wրF{{Cq}DVݲc=öBWtW_Nj0bЇza#j#o` ܯ
عراق کے شمال میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے ایک ترک فوجی شہید
عراق کے شمال میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں دہشت گرد تنظیم کی جانب سے رکھے گئے ہینڈ میڈ ایکسپلوسیو (EYP) کے پھٹنے کے نتیجے میں ایک فوجی شہید ہوگیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی ای ڈی کے پھٹنے کے نتیجے میں، جسے مزید پڑھیں