لاہور: اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ عورت کارڈ کا استعمال بہت آسان ہے۔ حمائمہ ملک نے سوشل میڈیا پر مشہور ٹی وی میزبان عامر لیاقت مرحوم کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال کے انٹرویو کا ویڈیو کلپ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ واقعی عورت کارڈ کا استعمال بہت آسان ہے۔ مرد بھی انسان ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
آئی ایم ایف کی ڈالر کے حوالے سے ایک اور شرط پوری
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی ڈالر کے حوالے سے ایک اور شرط پوری کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے ڈالر کی غیرقانونی نقل و حمل روک کر اور دیگر اقدامات کرتے ہوئے اوپن کرنسی مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے فرق کو 1.25 فی صد رکھنے کی آئی مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا ارشد ندیم کے لیے 30لاکھ روپے انعام کا اعلان
لاہور: مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لیے 30لاکھ کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعلی ٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمہ اسپورٹس نے ارشد ندیم کے لیے 30 لاکھ روپے انعام کی رقم کا اعلان کیا ،اس موقع پر وہاب ریاض نے کہا مزید پڑھیں
کوئٹہ ٹاؤن سوسائٹی کے 5 سابق ایڈمنسٹریٹرز سمیت 6 مجرموں کو 5-5 سال قید کی سزا
کراچی: اسپیشل صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے کوئٹہ ٹاؤن سوسائٹی میں کروڑوں روپے کی کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے مقدمے میں سوسائٹی کے 5 سابق ایڈمنسٹریٹرز سمیت 6 مجرموں کو 5، 5 سال قید اور 80، 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ اسپیشل صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے کوئٹہ ٹاؤن سوسائٹی میں کروڑوں روپے مزید پڑھیں
امریکہ میں صدارتی انتخابات: 2024 کی انتخابی مہم 2020 سے مختلف کیسے ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں 2024 صدارتی انتخابات کا سال ہے اور اس کی گہما گہمی کا تقریباً آغاز ہو چکا ہے۔ زیادہ سرگرمی ریپبلکن پارٹی میں نظر آتی ہے جس کے متعددامیدوار اپنی پارٹی کی صدارتی نامزدگی حاصل کرنے کے لیے کو شاں ہیں جن میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ہیں اور رائے مزید پڑھیں
آزادی اظہار کے نام پر قرآن کریم کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جا سکتی: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کے نام پر قرآن کریم کی بے حرمتی کی اجازت دینا ناقابل قبول ہے اور اس پہلو کو ہم ہر وسیلے سے سامنے لا رہے ہیں۔ صدر ایردوان نے صدارتی سوشل کمپلیکس میں امریکی مسلم آرگنائزیشنوں کی کونسل USCMO کے سیکرٹری جنرل اسامہ مزید پڑھیں
دہشتگردوں کیخلاف بھرپور طاقت کیساتھ نمٹا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف مؤثر اور بھرپور طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی صدارت میں 259 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد جی ایچ مزید پڑھیں
برطانیہ میں دہشتگردی کے الزام میں قید سابق فوجی جیل سے فرار
لندن: برطانیہ میں دہشتگردی کے الزام میں قید سابق فوجی اہلکار ڈینیئل خلیفے لندن کی ونڈز ورتھ جیل سے فرار ہو گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 21سالہ ڈینیل عابد خلیفے کے خلاف برطانوی فوجی بیس پر نقلی بم رکھنے کے الزام میں لندن کی ونڈز ورتھ جیل میں عدالتی ٹرائل کا منتظر تھا۔ جیل مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کے مطالعہ کیلئے کتابیں اٹک جیل حکام کے حوالے
اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کے مطالعہ کیلئے کتابیں اٹک جیل حکام کے حوالے کر دی گئیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عمیر نیازی کتابیں، تولیہ اور بیڈ شیٹ لائے تھے۔چئیرمین پی ٹی آئی نے وکلا سے ملاقات میں کتابیں مانگی تھیں، جیل حکام نے کتابیں اور دیگر اشیا مزید پڑھیں
ہوسکتا ہے ہم ٹیکس سے متعلق کچھ سخت فیصلے لیں، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ دو تین طبقات ہیں جو ٹیکس نیٹ میں آنے پر مزاحمت کر رہے ہیں، ہوسکتا ہے کہ ہم ٹیکس سے متعلق کچھ سخت فیصلے لیں۔ نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں 90 فیصد لوگ ٹیکس میں حصہ ہی نہیں ڈالتے، کوشش ہے کہ ٹیکس نیٹ 20، مزید پڑھیں