بھارتی اداکارہ   اروشی روٹیلا نے سوشل میڈیا پرنسیم شاہ کی تصویر شئیر کردی

 ممبئی: ایشیا کپ میں  پاکستان اوربھارت کامیچ جاری ہے۔ بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے میچ سے قبل اپنے سوشل میڈیا پر نسیم شاہ کی تصویر شئیر کردی۔ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک اسکرین کی تصویر شیئر کی جس میں پاکستانی بولر نسیم شاہ کو ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ دیکھا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل مقرر کرلیا ہے۔،عطا تارڑ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سیاست بچانے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی نے تمام حدیں پار کر دی ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل مقرر کرلیا ہے۔ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سائفر کیس :چیئر مین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت 4 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد: سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت میں 4 ستمبر تک توسیع کر دی ۔ ذرائع کے مطابق وکیل بابر اعوان اور سلمان صفدر نے درخواست ضمانت پر دلائل دئیے اور سلمان صفدر کا کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کے لیے اٹک جیل میں رکاوٹ پیدا مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی گرفتاری پر اہلیہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

لاہور:سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے پر ان کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں نگران حکومت پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ پی ٹی آئی صدر مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ؛ عمران خان کی بہنوں کو آج ہی شامل تفتیش کرنے کا حکم

 لاہور: لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کوآج ہی شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عمران خان کی  بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان  اپنی عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر عدالت پہنچ گئیں۔ قبل ازیں عدالت نے دونوں کی 4 مختلف مقدمات میں عبوری ضمانت میں آج مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے  پر توہین عدالت کی درخواست، دوبارہ گرفتاری بھی چیلنج

لاہور، اسلام آباد: پرویز الٰہی کو بہ حفاظت گھر نہ پہنچانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر جب کہ ایم پی او کے تحت ان کی گرفتاری کو بھی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی  جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں چوہدری پرویز مزید پڑھیں

ملک آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کے خلاف خاموش نہیں بیٹھیں گے،  مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بجلی قیمتوں اور بدترین مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی عوام الناس ،تاجر برادری دکاندار ،وکلاء وصحافیوں کے تعاون سے آج ملک گیر ہڑتال کریگی بلوچستان میں گوادرسے ژوب اور صوبائی دارالحکومت میں تمام دکانیں ،مارکیٹیں بند ہوگی ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ وکلاء عدالتوں کا مزید پڑھیں

محمد رضوان بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ سے دستبردار

میلبرن:پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے بھی محمد رضوان کے بی بی ایل کے ڈرافٹ سے دستبردار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن بھی ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

لاہور سے گرفتار پرویز الہیٰ کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا

 لاہور: لاہور سے گرفتار ہونے والے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر پرویز الٰہی کو طبی معائنے کے بعد اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔ چوہدری پرویز الہیٰ کی 15 دن نظر بندی کے احکامات 3 ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے جاری کیے جس کے بعد مزید پڑھیں

واشُک کے علاقے بسیمہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 حملہ آور ہلاک

کوئٹہ: واشُک کے علاقے بسیمہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع واشُک کے علاقے بسیمہ میں سی ٹی ڈی نے ایک مکان پر کارروائی کے دوران 5 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی اور حملہ آوروں کے درمیان دو طرفہ مزید پڑھیں