پالے کیلے: ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بنگلا دیش کی جانب سے دیا گیا 165 رنز کا ہدف سری لنکا نے 39 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ سدیرا سماراویکراما 54 اور چارتھ اسالنکا 62 رنز کے ساتھ نمایاں مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی، گلشن اقبال میں باپ، بیٹیوں کو گاڑی تلے روندنے والا ڈرائیور گرفتار
کراچی: گلشن اقبال پولیس نے باپ بیٹی سمیت متعدد افراد کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم کو سخت جدوجہد کے بعد گرفتار کر کے ویگو گاڑی قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ویگو کے ڈرائیور نے اتوار 27 اگست 2023ء کی شام گلشن اقبال تکون پارک کے قریب باپ ، 2 کمسن بیٹیوں اور مزید پڑھیں
چھ جنوری حملہ: ‘پراؤڈ بوائز’ کے بانی کو17 سال جیل کی سزا
ویب ڈیسک — امریکہ میں انتہائی دائیں بازو کے حامی گروپ "پراؤڈ بوائز ‘کے سابق بانی جوزف بگس کو 17 سال جبکہ زچری ریہل کو 15 سال جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے 2020کے صدارتی انتخابات کے بعد موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کو اقتدار کی پر مزید پڑھیں
بجلی کے بل جتنے بھی آئیں ادائیگی کرنا پڑے گی، آئی ایم ایف کا حکومت کو دو ٹوک جواب
بجلی کے نرخ میں کمی کے معاملے پر آئی ایم ایف نے حکومت کو جواب دیا ہے کہ بل جتنے بھی آئیں ادائیگی کرنا پڑے گی۔ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے بجلی کے نرخ میں کمی اور ملک میں جاری مظاہروں کے حوالے سے ورچوئل مذاکرات ہوئے، جس میں توانائی پر عائد مزید پڑھیں
پولینڈ: لیجنیلا بیکٹیریا کی وجہ سے اموات کی تعداد 16 ہو گئی
پولینڈ میں ‘ لیجنیلا بیکٹیریا’ کی وجہ سے اموات کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ ملک کے جنوبی مشرقی شہر ‘رزیس زوو’ میں وباء کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔ حکام کے جاری کردہ بیان کے مطابق لیجنیلا بیکٹیریا کی وجہ سے 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور کم از کم 155 مریضوں کو مزید پڑھیں
نگراں حکومت نےمہنگی بجلی سے پریشان عوام پرپیٹرول بم گرادیا،قیمتوں میں بڑا اضافہ
کراچی: پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نےمہنگی بجلی سے پریشان عوام پرپیٹرول بم گرادیا ہے،قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا،وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن مزید پڑھیں
حکومت کوپیٹرول سمیت بڑھتی ہوئی مہنگائی کو ہر صورت کم کرنا ہو گا، میاں محمد اسلم
اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ 2ستمبر کی ملک گیرہڑتال ملک بھر کے ستم رسیدہ عوام اور تاجروں سمیت تمام طبقات کے احساسات و جذبات کی ترجمان ثابت ہو گی ،حکمرانوں کو بجلی ، پیٹرول کی قیمتوں سمیت بڑھتی ہوئی مہنگائی کو ہر مزید پڑھیں
کراچی کے تاجر بجلی بحران پر ہڑتال نہ کریں، گورنر سندھ
لندن:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کے تاجر بجلی بحران پر ہڑتال نہ کریں،وزیر اعظم سے مل کر مطالبات پورے کرانے کی کوشش کرونگا، موجودہ معاشی بحران سے گبھرانہ نہیں چاہیے،آنے والے دنوں میں بہتری کی امید ہے۔ گورنر سندھ نے کہاکہ آرمی چیف دہشت گردی کے ساتھ معاشی بحران کے ساتھ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ کا دھماکے دار ٹریلر ریلیز ہوگیا اور اس نے پوری فلم انڈسٹری میں دھوم مچادی ہے۔ بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کے بعد مداح بے تابی سے اداکار کی نئی فلم کا انتظار کررہے ہیں اور یہ 7 ستمبر کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے مزید پڑھیں
گووندا نے بلاک بسٹر فلم ’غدر‘ میں کام سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’غدر1‘ اور ’غدر2‘ کے ڈائریکٹر انیل شرما نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار گووندا نے ہندو مسلم تنازعہ کی وجہ سے فلم میں کام سے انکار کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا سے تازہ گفتگو میں فلم ڈائریکٹر کا کہنا تھا فلم میں تارا سنگھ کے کردار کیلئے گووندا کو باضابطہ دعوت مزید پڑھیں