30 اگست یوم ظفرکی 101 ویں سالگرہ پورے ملک اور بیرون ملک سفارت خانوں میں تقریبات کے ساتھ منائی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں دارالحکومت انقرہ میں پہلی تقریب مزار اتاترک میں منعقد کی گئی جہاں عظیم رہنما مصطفی کمال اتاترک کی قبر واقع ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کی زیر صدارت نے 30 اگست مزید پڑھیں
زمرہ:
روسی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ،طیاروں میں آگ لگ گئی
=ksǑ]0$,H~ٴs)Y`% $ԃV%DvS1-E MQ~й}qQ@~r}p=/`*e`13;:ؓ/=1bW7g’3UV42L3RTrU9=eh{*rymie”#K-Ρ]=7*q`iڭ,3,/ej”fLY^lb;;w.:۾ֹ=ܹl@B{a|u^c𱽆8(Yw+ۊжsigbWj
ایران سے خطرہ ، مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی موجود رہیں گے:امریکہ
واشنگٹن:امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے خطرے کے باعث مشرق وسطی میں ہزاروں امریکی فوجی موجود رہیں گے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی نائب پریس سیکرٹری سبرینا سنگھ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ مشرق وسطیٰ میں حال ہی میں تعینات کئے گئے ہزاروں امریکی فوجی خطے میں موجود اس وقت موجود مزید پڑھیں
روس کے ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ، 4طیاروں میں آگ بھڑک اٹھی
ماسکو:روس کے ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ ہوا جس نتیجے میں چار طیاروں میں آگ لگ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے مغربی شہر پسکوف کے ایک ہوائی اڈے پر ڈرون حملے میں روسی ٹرانسپورٹ طیاروں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ ائر پورٹ پر بھی دھماکے، آگ لگنے اور فائرنگ کی اطلاعات موصول مزید پڑھیں
عوام سیاسی پارٹی کا نام نہیں، ریاست کے استحکام اور سلامتی کا نام ہے ،شیخ رشید
راولپنڈی : سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اب عوام سیاسی پارٹی کا نام نہیں بلکہ ریاست کے استحکام اور سلامتی کا نام ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ(ایکس ) پر ایک بیان میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حلقہ مزید پڑھیں
قوم پراجیکٹ عمران کے نتائج کے عذاب میں مبتلا ہے ،مریم اورنگزیب
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اِس وقت ملک اور قوم پراجیکٹ عمران کے نتائج کے عذاب میں مبتلا ہے جو آج تک جاری ہے بجلی کے بل اس کا ایک عکس ہے ۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ قوم کو مزید پڑھیں
ملک اور ریاست کیخلاف سازشوں کو بے نقاب کرنا ہو گا،جاوید لطیف
لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آپ جڑانوالہ واقعے میں مذہبی سازشوں کو بے نقاب کر سکتے ہیں، اسی طرح ملک اور ریاست کے خلاف سازشوں کو بے نقاب کرنا ہو گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ آج ہر گھر میں عدم استحکام بڑھ مزید پڑھیں
ایشیاکپ کی افتتاحی تقریب؛ آئمہ بیگ اورنیپالی گلوکارہ کی پرفارمنس نے دل جیت لیے
ملتان: ملتان میں ایشیاکپ کا آغاز ہوگیا۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالا گورونگ کی پرفارمنس نے دل جیت لیے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب کے دوران پاکستانی رنگ کے غبارے چھوڑے گئے جبکہ ایشیاکپ کی ٹرافی بھی میدان میں موجود تھی۔ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرنگ ایشیا مزید پڑھیں
شوہر کی حرکتیں ٹھیک ہوں تو بیوی کو فون چیک نہ کرنا پڑے، اشنا شاہ
کراچی: اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ بیویوں کو شوہروں کا موبائل فون چیک کرنے کی ضرورت نہیں پڑنا چاہیے۔ اشنا شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی کے بعد موبائل پر کسی کوڈ یا پاس ورڈ کی ضرورت نہیں پیش آنی چاہیے۔اگر بیوی موبائل دیکھ بھی لے تو شوہر کو اس سے مزید پڑھیں
’ غدر 2 ‘ نے بالی ووڈ کے میگا اسٹارز کی لڑائی ختم کروا دی
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنی دیول کی فلم ’ غدر 2 ‘ کی غیرمعمولی کامیابی نے میگا اسٹار سے ان کی پرانی لڑائی ختم کروا دی۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان اور اداکار سنی دیول کے درمیان برسوں سے چلی آرہی لڑائی سے سب واقف ہیں لیکن سنی دیول کی نئی فلم ’غدر مزید پڑھیں