چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت قانون نے آج بدھ کو سائفر کیس کی خصوصی عدالت اٹک جیل میں لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین  کیس کی سماعت کریں گے۔ سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت مزید پڑھیں

خیبر واقعہ، سب انسپکٹر نے غیرملکی سیاحوں کی غلط فہمی دور کردی

 پشاور: خیبر پولیس کے سب انسپکٹر امین اکبر آفریدی نے گزشتہ روز غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ پیدا ہونے والی غلط فہمی کو منفرد انداز سے دور کردیا۔ امین اکبر آفریدی نے ناراضی پر قبائلی روایات کے تحت اپنے آبائی گاؤں میں غیرملکی سیاحوں کی “نَنَواتے” کرکے اُن کی ناراضی دور کر دی اور خاتون سیاح کو مزید پڑھیں

زلزلہ زدگان کے لیے امدادی میچ،ترکیہ اور سوئٹزرلینڈ کھیلیں گے

 ترکیہ اور سویٹزرلینڈ کی فٹ بال ٹیمیں ترک زلزلہ زدگان  کی مدد کے لیے  میچ کھیلیں گی ۔  اس میچ سے قبل ترک  پاپ گلوکار رین مین، ریحان قاراجہ ،لارا اور رابعہ تنج بیلیک کانسرٹ پیش کریں گے۔  یہ امدادی میچ سوئس شہر لوزان میں نو ستمبر کو کھیلا جائے گا جس سے حاصل ہونےو الی مزید پڑھیں

عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ ایس سوڈانی کی ترک کمپنیوں کے کردار کی تعریف

 عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ ایس سوڈانی نے اپنے ملک کے بنیادی ڈھانچے کے کام میں ترک کمپنیوں کے کردار کی تعریف کی۔ عراقی وزیر اعظم کے پریس آفس کے تحریری بیان کے مطابق وزیر اعظم سوڈانی نے دارالحکومت بغداد میں وزیر تجارت عمر بولات اور ان کے ہمراہ وفد کا خیر مقدم  کیا ہے۔ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا ملک میں مہنگائی اورمعاشی صورتحال پر اظہارتشویش

کراچی: حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال اور مہنگائی  پر شدید پریشانی اور تشویش کا اظہار کیا گیا حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی شوری نے اس ضمن میں منظور کی گئی گئی قرارداد میں شدید پریشانی اور تشویش کا اظہار کیا کہ اس وقت مزید پڑھیں

عوام پر ہونے والے مظالم کیخلاف سب کو مشترکہ جدوجہد میں شامل ہونا چاہیے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ:  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بجلی قیمتوں میں ناروا اضافے کے خلاف دوستمبرصوبہ بھر میں ہڑتال کوکامیاب بناناہر فرد قوم وعوام کی ذمہ داری ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی کا کہنا تھاکہ تاجر برادری سماجی فلاحی تنظیمیں ،دکاندار تاجروں کی تنظیمات اس اجتماعی عوامی جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں بجلی ،پٹرول مزید پڑھیں

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اگلے برس کرسمس کے موقع پر نئی فلم کے ساتھ بڑی اسکرین پر واپسی کا فیصلہ کرلیا۔  ’لال سنگھ چڈا‘ کے بعد اداکار مختلف پروڈکشن پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں اور اب انہوں نے اپنی اگلی فلم کیلئے 20 دسمبر 2024 کی تاریخ طے کردی ہے۔ نئی فلم مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’جوان‘ ہندی سینما کی تاریخ میں انوکھا ریکارڈ قائم کرنے کیلئے تیار

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی میگا تھرلر ’جوان‘ صبح چھ بجے فلم اسکریننگ کے ساتھ ہندی سینما میں نیا ریکارڈ قائم کرنے جارہی ہے۔  جیسے جیسے ’جوان‘ کی ریلیز قریب آتی جارہی ہے، کنگ خان کے مداحوں کا جوش بڑھتا جارہا ہے اور ممبئی کے گیٹی گلیکسی سینما میں فلم کے مزید پڑھیں

برطانیہ کے لیجنڈری گلوکار گھر میں پھسل کر زخمی ہوگئے

نیس: برطانیہ کے لیجنڈری گلوکار سر جان ایلٹن فرانس کے شہر نیس میں موجود اپنی کوٹھی میں گر کر زخمی ہوگئے۔  میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کو ایک پوری رات پرنس گریس اسپتال میں گزارنی پڑی اور ان کو جسم پر خراشیں آئی تھیں۔ سر جان ایلٹن کو حفاظتی اقدامات کے تحت اسپتال لے جایا گیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ’مس ورلڈ‘ کے عالمی مقابلے کا میدان سجے گا

 سری نگر: ’مس ورلڈ‘ ایونٹ کے آرگنائزرز نے اعلان کیا ہے کہ ان کے مقابلے کا عالمی پروگرام مقبوضہ کشمیر میں منعقد کیا جائے گا۔  آگنائزیشن کی چیئرپرسن جولیا مورلے نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایک ماہ کے طویل دورانیے پر مشتمل مقابلہ حسن مقبوضہ کشمیر میں نومبر اور دسمبر کے درمیان انعقاد کیا جائے مزید پڑھیں