اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے بعض علاقوں میں بتیس فلسطینوں کو گرفتار کرلیا جن میں سابقہ اسیر بھی شامل تھے۔ اسیران انجمن برائے فلسطین کے مطابق، اسرائیلی قوتوں نے مغربی کنارے کے شہروں الخلیل،بیت الحم،رم اللہ ،نابلوس ،قالقایلیہ اور جینن نامی شہروں میں سابقہ اسیروں سمیت بتیس فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا گیا مزید پڑھیں
زمرہ:
آذربائیجان کا فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے بیانات پر شدید ردعمل
=]su,H$gmia쒋]pw!1%Q$i8m⾸ĔY)D92VS_
توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور نے ہائیکورٹ رپورٹ کر دیا
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دینے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے اسلام آباد ہائیکورٹ رپورٹ کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ رپورٹ کیا، 3 روز قبل جج ہمایوں دلاور کو ہائیکورٹ نے او ایس ڈی بنا دیا تھا، رجسٹرار ہائیکورٹ نے او ایس ڈی مزید پڑھیں
بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر 35 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا
اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے، جس سے صارفین پر 35 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بجلی کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ اس سلسلسلے میں سی پی پی اے کی مزید پڑھیں
شاہین آفریدی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں گے،ویوین رچرڈز
اسلام آباد:ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان سر ویوین رچرڈز نے پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والا بالر قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم انسٹا گرام پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں ویوین رچرڈز نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی ورلڈ کپ مزید پڑھیں
بلوچستان کے علاقے دھاڈر میں گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے دھاڈر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق دھاڈر میں بالا ناڑی کے قریب قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ حکام کے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ میں دو نئے وزرا شامل
پشاور: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کے لیے مزید وزرا نے حلف اٹھالیا، جس کے بعد وزرا کی تعداد گیارہ تک پہنچ گئی۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی، جہاں گورنر نے نئے وزرا انجینئر عامر ندیم درانی اور انجینئر احمد جان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان، نگران مزید پڑھیں
پاکستان میں مقیم افغان فوج کےسابق پائلٹ امریکہ منتقلی کے منتظر
اسلام آباد/واشنگنٹن ڈی سی — پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک عمارت کی تیسری منزل پر چھ افغان باشندے مقیم ہیں جو امریکہ سے آنے والی ایک ای میل کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ افراد در حقیقت افغان فوج میں پائلٹ یا انجینئر تھے جو طالبان کے برسرِ اقتدار آتے ہی اپنے دیگر مزید پڑھیں
شمالی شام میں آُپریشن،پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، بہادر ترک فوج کے دہشتگردوں کے خلاف شمالی شام میں آپریشنز جاری ہیں جس کے نتیجے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن ویگنر کے بانی یوگینی پریگوجن کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کریں گے
=]sǑX|K(СiR*K.vA)*Q%s^|NŔ4E96{qQ@^/QdSuLOOOwOOwSϾvz’g#S’O’eZL4,K hV1a9z*L|J+MOI