اسلام آباد: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مکمل تعاون کررہاہوں ،مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ خصوصی عدالت کے باہر شاہ محمود قریشی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید ریمانڈ لینے کا کوئی جواز نہیں تھا ، میں مزید پڑھیں
زمرہ:
راکھی ساونت نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ معظمہ: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے حرم مکہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارہ نے اپنے روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں جو خوب وائرل ہورہی ہیں۔ راکھی ساونت نے عمرہ جانے کی خبر تین روز قبل بریک کی تھی اور اس مقدس سفر میں ان کےبھائی واحد مزید پڑھیں
گلوکار ارمان ملک نے فیشن بلاگر آشنا شروف سے منگنی کرلی
ممبئی: گلوکار ارمان ملک اور فیشن انفلوئنسر آشنا شروف نے منگنی کرلی۔ انسٹاگرام اکاؤنٹس پر دونوں نے اپنی زندگی کے اہم مرحلے کی خبر کو شیئر کیا جسے ان کے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارمان ملک گھٹنوں کے بل بیٹھ کر معروف فیشن مزید پڑھیں
’صدی کا سب سے بہترین ٹریلر دیکھا‘، کرن جوہر کی پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر کی مبہم پوسٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ فلمساز نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ انہوں نے صدی کا سب سے بہترین فلم ٹریلر دیکھا ہے جبکہ انہوں نے کسی فلم کا نام نہیں لکھا۔ کرن جوہر کے نام نہ لکھنے کے باوجود مزید پڑھیں
ایرانی گلوکار مہدی یاراہی کو حجاب مخالف گانے پرعدالتی کاروائی کا سامنا
تہران: ایرانی حکومت نے معروف پاپ سنگر مہدی یاراہی پر اپنے نئے گانے میں حجاب کی مخالفت کرنے پر کیس بنادیا۔ نئی پیشرفت ایرانی لڑکی مہسا امینی کی موت کے ایک برس بعد سامنے آئی ہے جس میں ملک کے اندر بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا تھا۔ مہدی یاراہی کے نئے گانے ’روستاریتو‘ (تمہارا اسکارف) مزید پڑھیں
تھیٹروں میں فحاشی پھیلانے والے عناصر کو سزا دی جائے، اسٹیج فنکاروں کا مطالبہ
لاہور: تھیٹروں کو بند کرنا مسئلے کا حل نہیں، جو فنکار فحاشی کو فروغ دے رہے پیں ان کو سزا ملنی چاہیے، اسٹیج کے ساتھ ہزاروں افراد کا روزگار وابستہ ہے انہیں بےروزگار ہونے سے بچایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار لاہور پریس کلب میں تھیٹر اداکار طاہر انجم، امانت چن، قیصر پیا، شاہد خان، دردانہ رحمان مزید پڑھیں
جنوبی کوریا، جاپانی فوکو شیما سے تابکار پانی کا نکاس احسن طریقے سے کیا جا رہا ہے
=ru?
استنبول کے کینٹ فارسٹ میں شہریوں کے لئے اوپن ایئر سینما
استنبول کے’ کیمر برگاز کینٹ فارسٹ’ میں شہریوں کے لئے اوپن ایئر سینما کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ جنگل میں لگائے گئے اوپن ایئر سینما میں "لارڈ آف دی رِنگز” فلم کے دوسرے حصّے "لارڈ آف دی رنگز: دی فیلو شپ آف دی رنگز” کی نمائش کی جائے گی۔ فلم کی نمائش YBY وُوڈ مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی ملک کا تاحیات حکمران اور بادشاہ بننا چاہتے تھے، پرویز خٹک
مانسہرہ: چیئرمین تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ملک کا تاحیات حکمران اور بادشاہ بننا چاہتے تھے، ان کی کی کام کرنیکی نیت ہی نہیں تھی، وہ فرعون تھے، کہتا تھے کہ جس کا دل کرے چلا جائے مجھے کوئی فکر نہیں۔ پرویز خٹک نے کہا کہ ہماری مزید پڑھیں
بجلی کے بھاری بلز: حافظ نعیم کا ظالمانہ نرخ و ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ
کراچی:جماعت اسلامی کے تحت بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے، کے الیکٹرک کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز اور سرچارج سمیت ٹیکسوں کی بھر مار کے باعث بھاری بلوں،کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا اور 100سے زائد مقامات پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے جبکہ شہر بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں میں چھوٹے دکانداروں اور تاجروں نے مزید پڑھیں