افغانستان میں خواتین کی خودکشیوں میں ’پریشان کن اضافہ‘: برطانوی اخبار

ویب ڈیسک —  برطانوی اخبار دی گارڈین کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغانستان میں خواتین کی خودکشیوں اور خودکشی کی کوششوں کی تعداد میں ‘پریشان کن اضافہ’ ہوا ہے۔ اخبار نے کہا ہےکہ طالبان کی حکومت نے اس رجحان کے بارے میں کوئی اعداد و مزید پڑھیں

شاہ رُخ خان کی مشہور فلم ’میں ہوں نہ‘ کا سیکوئل کب آئے گا؟

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سشمیتا سین نے فلم ’میں ہوں نہ 2‘ بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شاہ رُخ خان کی مشہور فلم ’میں ہوں نہ‘ کی اداکارہ سشمیتا سین نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ میں ہوں نہ کا سیکوئل بنایا جائے۔ اداکارہ نے مزید پڑھیں

استنبول میں ماہ جولائی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد کاگزشتہ دس سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

استنبول میں ماہ جولائی میں 1 ملین 873 ہزار 97 افراد کی میزبانی کی گئی اور اس طرح  ، استنبول میں  گزشتہ 10 سالوں میں ماہانہ بنیادوں پر سیاحوں کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کی گئی ہے۔ استنبول کے صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف کلچر اینڈ ٹورازم کے اعداد و شمار کے مطابق 2022 کے پہلے مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق  پر تمام سیا سی پارٹیوں سے دوبارہ مشاورت کی جائے گی، چیف الیکشن کمشنر

 اسلام آباد:  چیف الیکشن کمشنر  نے سیا سی پارٹیوں کی دیگر تجاویز کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نہ صرف  ان پر غور کرے گا بلکہ اس بات کو بھی یقینی بنائے گا کہ سیا سی پارٹیوں  کی اچھی تجاویز  کو پارلیمنٹ میں بھیجے   تاکہ ان پر قانون  سازی کی جائے اور ان مزید پڑھیں

سانحہ جڑانوالہ اور سرگودھا کی کڑیاں بھارت سے مل رہی ہیں، آئی جی پنجاب

 لاہور: آئی جی پنجاب عثمان انور نے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ سرگودھا اور جڑانوالہ واقعہ کی کڑیاں ہمسایہ ملک بھارت سے مل رہی ہیں۔ لاہور میں دونوں واقعات کی تفتیش میں پیشرفت کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا کہ بھارت میں ہونے والے منی پور واقعہ سے توجہ ہٹانے مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کا افسر منشیات فروشی میں ملوث نکلا، چھاپے کے وقت فرار

 لاہور: لاہور پولیس مین انسداد منشیات کا انچارج ہی منشیات فروشی میں ملوث نکلا، جو حساس ادارے کے چھاپے کے وقت فرار ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حساس ادارے نے لاہور کے کینٹ ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا جبکہ اُس کا ساتھی ڈی ایس پی نارکوٹکس یونٹ موقع سے فرار مزید پڑھیں

فلپائن: ساولا سمندری طوفان، شدید بارشیں اور سیلاب

فلپائن کے شمال میں ساولا سمندری طوفان شدید بارشوں کا سبب بن رہا ہے۔ فلپائن محکمہ آفات کے جاری کردہ بیان کے مطابق  ساولا سمندری طوفان کی وجہ سے ملک کے شمال میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کا سامنا ہے۔ متاثرہ علاقوں سے 2 ہزار 300 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل مزید پڑھیں

شمالی کوریا: ہالینڈ، ڈنمارک اور ناروے کا فیصلہ امن مخالف اقدام ہے

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ  ہالینڈ، ڈنمارک اور ناروے  کا یوکرین کو ایف۔16 طیارے  فراہم کرنے کا فیصلہ "امن مخالف ” اقدام ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی KCNA کے مطابق ملک کے بین الاقوامی تحقیقاتی انسٹیٹیوٹ نے یورپی ممالک کے، یوکرین کو ایف۔16 طیاروں کی فراہمی کے، فیصلے پر جائزہ پیش مزید پڑھیں

افغانستان نے بھی اقوام متحدہ کے آگے گھٹنے ٹیک دیے: انسداد پولیو مہم شروع

کابل:افغانستان کے شمالی صوبوں بلخ، سمنگان، جوزجان، فاریاب اور سر پل میں انسداد پولیو مہم پیر کو شروع  ہوئی ۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف)کے پولیو کے خاتمے کے پروگرام کے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کمال شاہ سید نے کہا کہ چار روزہ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر مزید پڑھیں