ممبئی: بھارتی لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور سُپر اسٹار شاہ رُخ خان نئے پراجیکٹ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اور کنگ شاہ رُخ خان 17 برسوں بعد ایک ساتھ بڑے پردے پر نظر آنے والے ہیں۔ ڈان 1 اور ڈان 2 مزید پڑھیں
زمرہ:
روس، یوکرین کی ماسکو پر ڈراؤن حملے کی کوشش ناکام
روسی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ رات کے وقت دارالحکومت ماسکو اور ماسکو علاقے پریوکیرین کے ڈراؤن حملے کی کوشش کا سد باب کر لیا گیا ہے۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین نے صبح 3 بجے کے قریب ماسکو کے علاقے میں تنصیبات پر ڈرون مزید پڑھیں
پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 8 دہشتگردگرفتار
لاہور:کائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہورسے القاعدہ کے دواہم کمانڈرکاشان اورحسن کو گرفتار کرلیا گیا ۔ دہشتگردوں سے بارودی مواد ،ہینڈگرنیڈ،ڈیٹو نیٹر اور اسلحہ برآمد کیا گیا ۔ دہشت گردوں کے خلاف مزید پڑھیں
کمسن بچیوں سے زیادتی کے مجرموں کو عمرقید بامشقت کی سزا کا حکم
کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے کم سن بچیوں سے زیادتی کے مقدمات میں 2 ملزمان کو عمر قید بامشقت کی سزاؤں کا حکم دیدیا۔ استغاثہ کی جانب سے جرم ثابت کیے جانے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے کم سن بچیوں سے زیادتی کے 2 مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ کیماڑی میں بچی سے مزید پڑھیں
کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت اور فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی
کراچی: شہر قائد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے قتل کیے جانے کے واقعات مسلسل جاری ہیں۔ تازہ واقعے میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کو زندگی سے محروم کردیا جب کہ دیگر واقعات میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ نیوکراچی ڈیکاموڑکےقریب ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرڈاکوؤں نےفائرنگ کرکے ٹیکسی مزید پڑھیں
کیا بالی ووڈ کا ’کھل نائیک‘ واپس آرہا ہے؟
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور فلم کھل نائیک کے ہدایتکار سبھاش گھائی نے کھل نائیک کے سیکوئل کی کہانی پر کام کرنے کی تصدیق کر دی۔ سبھاش گھائی نے انسٹاگرام پر سنجے دت کی مشہورِ زمانہ فلم کھل نائیک کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ گزشتہ 3 سال سے مزید پڑھیں
کوئٹہ میں وزیراعظم کی نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، انتظامی امور پر بریفنگ لی
کوئٹہ: وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی کے بغیر ممکن نہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے اپنے دورہ کوئٹہ میں نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی سے ملاقات میں کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، بلوچستان نہ مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کے سابق وزیر چوہدری علی شان 6 سال پرانے چیک باؤنس مقدمے میں گرفتار
راولپنڈی: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق وزیر چوہدری علی شان سونی کو راولپنڈی پولیس نے 6 سال پرانے چیک باؤنس کے مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ سول لائنز کی ٹیم نے چوہدری علی شان سونی کو مریڑ چوک کے قریب سے گرفتارکیا، آزاد کشمیر کے سابق وزیر کے خلاف 16 مزید پڑھیں
امریکہ میں2024 کےصدارتی انتخابات: ‘ابھرتا ستارہ’ بھارتی نژاد ویویک راما سوامی کون ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں آئیندہ سال کے صدارتی انتخاب میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کی دوڑ میں دو بھارتی نژاد امریکی بھی شامل ہیں، جو ماہرین کے مطابق بھارتی کمیونٹی کے امریکی سیاست میں بڑھتے ہوئے کردار اور اہمیت کا اظہار ہے۔ ایک طرف تجربہ کار سیاست دان اور سابقہ مزید پڑھیں
بریکس اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، 6 ممالک کو رکنیت کی دعوت
جنوبی افریقہ کی میزبانی میں 22 تا 24 اگست کو جوہانزبرگ میں منعقدہ 15 واں بریکس سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل بریکس گروپ کا اجلاس گروپ میں نئے اراکین کی قبولیت کے فیصلے کے حوالے سے ایک تاریخی اجلاس تھا۔ کثیر تعداد میں عالمی مزید پڑھیں