یوکرین کی رات کے وقت 42 ڈراونز  کے ساتھ  کریمیا پر حملہ کرنے کی کوشش ناکام

روسی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ یوکرین نے رات کے وقت 42 ڈراونز  کے ساتھ  کریمیا پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ وزارت کی جانب سے ایک تحریری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یوکرین کی فوج کے ڈراؤنز حملے کو روک دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ فضائی دفاعی نظام مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی مختصر سیریز ’رضیہ‘ کا ٹریلر جاری

کراچی: پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ماہرہ خان کی نئی مختصر سیریز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کی جانب سے پیش کی جانے والی اس مختصر سیریز میں ماہرہ خان سماجی مسائل، خواتین کے ساتھ بدسلوکی زیادتی اور ان کے حقوق کو اُجاگر کرتی نظر آئیں گی۔ سیریز میں ماہرہ خان کے ساتھ مزید پڑھیں

’ضروری تھا‘ نظم نویں جماعت میں لکھی تھی، خلیل الرحمٰن قمر

کراچی: پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی مشہور نظم ’ضروری تھا‘ اسکول کے زمانے میں لکھی تھی۔ حال ہی ایک انٹرویو میں گفتگو کے دوران میرے پاس تم ہو، صدقے تمہارے اور پیارے افضل جیسے مشہور ڈراموں کے رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا ہے مزید پڑھیں

کوک اسٹوڈیو گلوبل نے شے گل کا نیا گانا ریلیز کر دیا

کراچی: عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والے گانے پسوڑی سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی نوجوان گلوکارہ شے گل کا نیا گانا جاری کر دیا گیا۔ کوک اسٹوڈیو گلوبل نے گلوکارہ شے گل کی سُریلی آواز میں نیا گانا ’میرا سویرا‘ ریلیز کردیا ہے جس کے سوشل میڈیا پر چرچے ہورہے ہیں۔ میرا سویرا مزید پڑھیں

قوانین و اخلاقی اقدار کی خلاف ورزی پر لاہور کے تھیٹرز سیل

لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے تمام تھیٹر سیل کر دیئے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ناز، تماثیل، شمع، ستارہ، الفلاح اور محفل تھیٹر کو کمشنر لاہور ڈویژن کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سیل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ باری تھیٹر چند روز مزید پڑھیں

شوہر بیویوں کو طعنہ دیتے اور خوبصورتی بڑھانے کیلئے کلینک لاتے ہیں، شائستہ لودھی

کراچی: میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ شوہر حضرات اپنی بیویوں کو داڑھی یا مونچھیں آنے کا طعنہ مارتے ہیں، شکلیں تبدیل کروانے کیلئے انکے پاس لاتے ہیں۔ شائستہ لودھی حال ہی میں ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے بیوٹی کلینک میں آکر بیویوں مزید پڑھیں

برکینا فاسو اور مالی نائجر کا سرکاری طور پر دفاع کرنے کے مجاز

نائیجر نے برکینا فاسو اور مالی کو مغربی افریقی ریاستوں کی اقتصادی برادری کی ممکنہ فوجی مداخلت کے خلاف اپنی سرحدوں میں داخل ہونے کی اجازت  دے دی ہے۔ نائیجر کی وزارت خارجہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عمرو ابراہیم سیدی کی طرف سے سرکاری ٹیلی ویژن پر پڑھے گئے اعلامیہ میں  اس بات کا ظہار کیا مزید پڑھیں

سائفر کیس ،شاہ محمود قریشی مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد:آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی اور ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا ۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ مزید پڑھیں

کے الیکٹرک عملے پر مبینہ تشدد، تاجر رہنما اور ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج

کراچی میں کنکشن منقطع کرنے کیلئے جانے والے کے الیکٹرک کے عملے پر مبینہ تشدد کا مقدمہ تاجر رہنما اور ساتھیوں کے خلاف نیپئر تھانے میں درج کر لیا گیا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ کے الیکٹرک کے منیجر طاہر علی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدمے میں ٹمبر مارکیٹ کے صدر مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کا معاملہ ، لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا

لاہور: ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)انتخابات کے معاملے پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں ذکا اشرف کی ممکنہ برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے کہا کہ مجاز اتھارٹی چیئر مین بورڈ آف مینجمنٹ کو ہٹانے کے حوالے سے مزید پڑھیں