ایشین والی بال چیمپئن شپ، پاکستان میڈل کی دوڑ سے آوٹ

 ایران: ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان میڈل کی دوڑ سے آوٹ ہوگیا۔ ایران کے شہر ارومیہ میں جاری ایشین والی بال چیمپئن شپ کے ٹاپ 12 میں ایران نے پاکستان کو0-3 سے شکست دی، ایران نے 18-25، 15-25 اور 13-25 سے کامیابی حاصل کی۔ ٹاپ 12 میں شکست کے بعد پاکستان ساتویں سے مزید پڑھیں

فاطمہ قتل کیس پر آواز اٹھانے والوں کو کچے کے ڈاکوؤں کی سنگین دھمکیاں

رانی پور: سندھ میں کچے کے علاقے کے ڈاکوؤں نے رانی پور کی فاطمہ کو قتل کرنے والے ملزم کو بچانے کے لیے دھمکی آمیز ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں کچے کے ڈاکوؤں نے ورثا اور معاملہ اجاگر کرنے والے صحافیوں سمیت دیگر افراد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ ڈاکوؤں نے کہا مزید پڑھیں

طالبان نے مبینہ طور پر 100طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے لیے دبئی جانے سے روک دیا

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت نے مبینہ طور پر طالبات کے ایک گروپ کو یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے کے لیے دبئی جانے سے روک دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے ایاز گل کی رپورٹ کے مطابق اماراتی کاروباری شخصیت خلیفہ الحبتور نے یونیورسٹی آف دبئی کے اشتراک سے 100 افغان طالبات کو مزید پڑھیں

سعودیہ سے تحفے میں ملی گھڑی کی فروخت کا الزام، سابق برازیلین صدرکی گرفتاری کا امکان

برازیلیا:سعودی عرب سے تحفے میں ملنے والی گھڑی فروخت کرنے کے الزام میں سابق برازیلین صدر بولسونارو کو گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔  امریکی میڈیا کے مطابق 2021میں سعودی حکومت کی جانب سے برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو تحفے میں قیمتی گھڑی اورزیورات دئیے گئے تھے۔  تحفے میں ملی قیمتی گھڑی کو بولسونارو مزید پڑھیں

قائد ن لیگ کا فوی طور پر وطن واپسی نہ آنے کا فیصلہ

لندن : قائد ن لیگ نوازشریف نے فوی طور پر وطن واپسی نہ آنے کا فیصلہ کرلیا۔ نواز شریف اور شہبازشریف کی ملاقات میں ستمبر میں وطن واپس نہ آنے پر اتفاق کیا گیا، نوازشریف کی ستمبر میں وطن واپسی کا امکان ختم ہوگیا۔ الیکشن فروری 2024 میں ہونے کی صورت میں اکتوبر یا نومبر مزید پڑھیں

کیا بے قصور  نواز شریف کے لئے بھی عدالت سے کوئی سوال پوچھا گیا تھا؟مریم نوازشریف

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب! جب نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں بغیر کسی قصور کے اتنی سخت سزائیں سنائی گئی تھیں،آپ بھی شامل تھے،کیا اس وقت اس طرح کا کوئی سوال آپ نے پوچھا تھا؟یا یہ سب آپ مزید پڑھیں

پریانکا سے ملنے کے بعد کرش ختم ہوگیا اصلی خوبصورت امیشا پٹیل ہے، معمر رانا

کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار معمر رانا کا کہنا ہے کہ پریانکا چوپڑا کو پہلی مرتبہ ملنے پر وہ انہیں پہچان نہیں سکے تھے۔ حال ہی میں معمر رانا ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے بھارت میں فنکاروں سے ملاقات کے حوالے سے گفتگو کی۔ اداکار نے بتایا کہ وہ سلمان خان کے ساتھ مزید پڑھیں

شعیب اختر کی زندگی پر بنی فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ کا ٹیزر جاری

  کراچی: پاکستان کرکٹ کے سابق اسٹار باؤلر شعیب اختر کی زندگی پر مبنی بائیوپک کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ فلم کے ٹیزر میں اداکار گوہر رشید قومی کھلاڑی کا کردار نبھاتے نظر آرہے ہیں۔ ٹیزر میں شعیب اختر کے بچپن سے جوانی تک پیش آنے والے واقعات کی ایک جھلک دکھائی گئی ہے۔ ٹیزر مزید پڑھیں

روینہ ٹنڈن دو دہائیوں بعد اکشے کمار کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار

ممبئی: ماضی کی بھارتی فلموں کی مقبول جوڑی روینہ ٹنڈن اور اکشے کمار دو دہائیوں بعد ایک مرتبہ پھر فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق روینہ ٹنڈن اکشے کمار کی مشہور کامیڈی فلم سیریز ’ویلکم 3‘ کا حصہ میں اکشے کے ساتھ مرکزی کردار نبھائیں گی۔ روینہ ٹنڈن اور اکشے مزید پڑھیں