توشہ خانہ کیس؛ جو ٹرائل کورٹ نے کیا وہ ہم نہیں کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج بھی ریلیف نہ مل سکا اور سماعت پیر تک ملتوی ہوگئی۔ ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت ہوئی تو الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز طبیعت ناسازی کے مزید پڑھیں

انتخابات میں مداخلت کا کیس: ٹرمپ نے گرفتاری دے دی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج کو بدلنے کی کوشش کے کیس میں گرفتاری پیش کر دی جس کے بیس منٹ بعد وہ کاؤنٹی جیل سے ایرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئے۔اس کیس میں ان کی ضمانت پہلے ہی ہوچکی ہے۔ ٹرمپ مزید پڑھیں

سی پیک سے پاکستان کی ترقی میں مزید اضافہ ہوگا، وزیر برائے منصوبہ بندی

اسلام آباد: نگران وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات محمد سمیع سعید نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت متعدد منصوبوں کی تکمیل سے پاکستان اور دیگر ممالک کی ترقی میں مزید اضافہ ہوگا۔ سی پیک منصوبوں پر جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ مزید پڑھیں

مذہبی اسکالرز قرآن و سنت کی روشنی میں معاشرتی  مسائل کا حل پیش کریں، انیق احمد

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ   مذہبی اسکالرز قرآن و سنت کی روشنی میں معاشی، اخلاقی اور معاشرتی مسائل کا حل پیش کریں۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے کہاکہ وزارت میں آنے والے مذہبی سکالرز سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں ملکی مسائل پر سیر حاصل مزید پڑھیں

کراچی؛ بجلی بلوں میں ہوشربا اضافے سے امن وامان کی صورتحال بگڑنےکا خدشہ

  کراچی:  بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے سے شہر میں امن وامان کی صورتحال خراب ہو نے کا خدشہ پیدا ہو گیا، شہریوں کی بڑی تعداد اپنے بلوں کی درستگی یا قسطیں کرانے کے لیے کے الیکٹرک کے دفاتر پہنچ گئی، لیکن کے الیکٹرک نے  بلوں کی قسطیں کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلا ت کے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک عملے پر تشدد، تاجر رہنما اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج

  کراچی: کے الیکٹرک کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنانے پر تاجر رہنما اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ٹمبر مارکیٹ کے تاجر رہنما کو اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ کے الیکٹرک کے عملے پر تشدد کرنا مہنگا پڑ گیا، نیپئر پولیس نے کے الیکٹرک کے افسر طاہر علی کی مدعیت میں شرجیل مزید پڑھیں

صدر پوتن کا فوج سے خطاب: "مجھے آپ پر فخر ہے"

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے روسی فوجیوں سے خطاب میں ان کی خدمات کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ "مجھے آپ پر فخر ہے”۔ پوتن نے کرسک کے قصبے پونیری میں سابقہ سوویت یونٹوں کی جنگِ کرسک میں نازیوں کے خلاف حاصل کردہ فتح  کی 80 ویں سالانہ یاد کی تقریب میں مزید پڑھیں

بریکس میں مشترکہ کرنسی کے اجراء کے لئے کوششیں جاری رہیں گی: پوتن

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ بریکس میں مشترکہ کرنسی کے استعمال کے لئے کوششیں جاری رہیں گی۔ صدر پوتن نے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانزبرگ میں منعقدہ 15 ویں بریکس سربراہی اجلاس کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں ویڈیو کانفرنس شرکت کی  ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا  مزید پڑھیں

امریکا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 6زخمی ہوگئے 

لاس اینجلس: امریکی ریاست لاس اینجلس سے 90 کلومیٹر جنوب میں واقع ٹریبوکو وادی  میں تاریخی بائیکر بار میں حملہ آور کی فائرنگ سے مشتبہ شخص سمیت 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ ورنج کانٹی کے شیرف ڈیپارٹمنٹ کے مطابق محکمے نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ نائبین نے مشتبہ شخص مزید پڑھیں

بھارت کے  ایک ہی دن میں 21  طلبہ کو  ڈی پورٹ کردیا گیا

نیویارک: بھارت کے  ایک ہی دن میں 21  طلبہ کو  ڈی پورٹ کردیا گیا وجہ ویزوں میں تضادات اور دیگر مسائل بتائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے 21 بھارتی طلبا پانچ سال تک امریکا جانے کے لیے نااہل ہوگئے، انہیں اٹلانٹا، شکاگو  اور سان فرانسسکو ائیرپورٹس پر  دستاویزات، لیپ ٹاپ اور مزید پڑھیں