لاہور :دنیا بھر میں باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا جائے گا۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا جائے گا۔ جس کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئیں ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری نگراں وزیراعظم کو ارسال
اسلام آباد: وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو عہدے سے ہٹانے کی سمری نگراں وزیراعظم کو ارسال کردی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کو بھیجی گئی سمری میں وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر کی گئی مزید پڑھیں
زرتاج گل کی رہائش گاہ پراینٹی کرپشن کا چھاپہ
لاہور: سابق وزیر مملکت و ایم این اے زرتاج گل کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر اینٹی کرپشن نے چھاپہ مارا مگر گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے سابق ایم این اے زرتاج گل کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے، شہری اسفند جنید کی جانب مزید پڑھیں
بائیس گریڈ کی سرکاری افسر نے صدر مملکت کی سیکریٹری بننے سے معذرت کرلی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نامزد کی جانے والی بائیس گریڈ کی افسر حمیر احمد نے سیکریٹری بننے سے معذرت کرلی۔ صدر مملکت عارف علوی کے سیکرٹری کی تعیناتی کا معاملہ اُس وقت نیا رخ اختیار کر گیا، جب صدر کی جانب سے نامزد حمیرا حمد نے صدر کی سیکرٹری بننے مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کی اپیل: نئے کورونا ویریئنٹ کے ٹیسٹوں میں اضافہ کیا جائے
عالمی ادارہ صحت نے حالیہ دنوں میں ایریس ویریئنٹ کے بڑھتے ہوئے کیسوں کے مقابل حکومتوں سے ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ کرنے اور شہریوں سے پُرسکون رہنے کی اپیل کی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ” حالیہ چند ہفتوں سے کووِڈ۔19 کے نئے ویریئنٹ مزید پڑھیں
مصر میں نئے پیٹرول ذخائر کی دریافت
مصر نے خلیج سوئز میں پیٹرول کے نئے وسائل کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ مصر وزارتِ پیٹرول و معدنی وسائل نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ مصر کی بین الاقوامی انرجی کمپنی شیرون نے خلیج سوئز کے شمال میں نئے پیٹرول فیلڈ کی دریافت کی ہے۔ بیان کے مطابق دریافت ہونے والا پیٹرول مزید پڑھیں
بھارت نے سری نگر کے ایک اہم میڈیا ادارے کی ویب سائٹ کو بلاک کردیا
سری نگر:بھارت نے سری نگر کے ایک اہم میڈیا ادارے کی ویب سائٹ کو بلاک کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے سری نگر کے میڈیا ادارے کے سوشل میڈیا اکائونٹ بھی بند کر دیے ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ویب سائٹ کے بانی ایڈیٹر فہد شاہ کو گزشتہ سال انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں
بغاوت پراکسانے کا کیس: ایمان مزاری کی درخواست ضمانت منظور
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ایمان زینب مزاری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ن کے ڈیوٹی جج وقاص احمد راجہ نے ایمان مزاری کی درخوااست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے دہشتگردی اور اداروں میں بغاوت پرا کسانے کے کیس میں نامزد ایمان زینب مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان:دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 6سپاہی شہید، 4دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی:جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6سپاہی شہید ہوگئے، فورسز کی فائرنگ سے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں
عرفی جاوید کے فیشن پر عفت عمر کا بیان سامنے آگیا
لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ اور ماڈل عفت عمر نے بھارتی ماڈل عرفی جاوید کے فیشن سینس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسے عرفی کی مرضی قرار دیا ہے۔ بھارتی ماڈل عرفی جاوید اپنے متنازعہ فیشن سینس اور منفرد ملبوسات کے باعث خبروں کی زینت رہتی ہیں۔ پاکستان کی سینئر اداکارہ عفت عمر نے بھی مزید پڑھیں