ماسکو پر مزید ڈرون حملے،تینوں ہوائی اڈے بند

روس کے دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملوں کے بعد  کے تمام  ہوائی اڈوں کو پروازوں کی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ماسکو پر یوکرین کی جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا جسے روس کے  دفاعی نظام نے ناکام بنادیا تاہم ڈرون کا ملبہ گھر پر گرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔  یوکرین کی مزید پڑھیں

ترکیہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونیوالے 18 تارکین وطن آتشزدگی میں ہلاک

ایتھنز: ترکیہ میں یونان کے جنگل سے غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 18 تارکین وطن جنگلاتی آتشزدگی کی زد میں آکر جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یونان کے ساتھ ملنے والی ترکیہ کی سرحد کے قریب 18 لاشیں برآمد ہوئیں، جو کہ بری طرح جھلسی ہوئی مزید پڑھیں

امریکا میں پولیس سے بھاگتے شخص نے گاڑی ہجوم پر چڑھادی، کئی افراد زخمی 

 جارجیا: امریکا میں  پولیس سے بچنے کی کوشش میں فرار  بے رحم شخص نے تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھادی جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈرامائی سین جارجیا کے دارالحکومت  اٹلانٹا میں  پیش آیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس مزید پڑھیں

بائیس گریڈ کی سرکاری افسر کی صدر مملکت کی سیکریٹری بننے سے معذرت

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نامزد کی جانے والی بائیس گریڈ کی افسر حمیر احمد نے سیکریٹری بننے سے معذرت کرلی۔ میڈیا رپورٹس   کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کے سیکریٹری کی تعیناتی کا معاملہ اس وقت نیا رخ اختیار کر گیا، جب صدر کی جانب سے نامزد حمیرا حمد مزید پڑھیں

حق دو  گوادر تحریک کے سربراہ کا جماعت اسلامی کے یوم تاسیس پر بلوچستان میں تقریبات  کا اعلان

کوئٹہ: جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ جماعت اسلامی 26اگست کو جماعت اسلامی کے 82سال مکمل ہورہے ہیں اس سلسلے میں جماعت اسلامی اپنا 82واں یوم تاسیس ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی بھرپور جوش وجذبے سے منائیگی اس حوالے سے ضلعی ہیڈکوارٹرزمیں پرچم کشائی ،سیمینار ،دعائیہ تقریب کا مزید پڑھیں

ڈرامہ ’’پری زاد‘‘ کے سینئر اداکار انتقال کرگئے

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اکبر خان انتقال کر گئے۔ مرحوم اکبرخان نے کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کی جن میں ڈرامہ سیریل پری زاد، دل ربا، عشق زہے نصیب  شامل ہیں۔ وہ مقبل کامیڈی ڈرامے بلبلے میں بطورمہمان اداکار بھی نظر آئے۔ اکبرخان کی نمازجنازہ بعد نمازعصرمسجد اقصیٰ فائیو سی 2 نارتھ مزید پڑھیں

بھارتی معروف گلوکار راجو پنجابی انتقال کرگئے

چندی گڑھ: بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والے نامور گلوکار راجو پنجابی انتقال کر گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار کے انتقال نے ان کے مداحوں اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو صدمے میں ڈال دیا ہے۔ 40 سالہ نوجوان گلوکار کا ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہوا۔ مبینہ طور پر وہ ایک نامعلوم بیماری مبتلا تھے اور مزید پڑھیں

ترک سرحد کے قریب یونانی جنگلات میں آگ،18 تارکین وطن جل کر ہلاک

یونان کے جنگل سے غیر قانونی طور پر ترکیہ میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران 18 تارکین وطن آتشزدگی میں بری طرح جل کر ہلاک ہوگئے۔ خبر کے مطابق، یونان سے متصل ترکیہ کی سرحد کے نزدیک بری طرح جلی ہوئی 18 لاشیں ملی ہیں جو کہ  یونان کے جنگلات میں تیزی سے پھیلنے والی مزید پڑھیں

بٹگرام؛ چیئرلفٹ میں پھنسے افراد میں سے 2 بچے ریسکیو کرلیے گئے، پاک فوج کا آپریشن جاری

بٹگرام: آلائی پاشتو میں تار ٹوٹ جانے سے چیئر لفٹ پھنس کر ہوا میں معلق ہوگئی جس میں 7 بچوں سمیت 8 افراد 900 فٹ کی بلندی پر پھنس گئے جنہیں بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ آخری اطلاعات تک پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز نے چوتھی کوشش کے دوران 2 بچوں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا توہین صحابہ کی سزا کے  بل پر صدر کے اعتراض  پر اظہار تشویش

فیصل آباد:جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماں بٹ نے صدرعارف علوی کی طرف سے پارلیمنٹ سے پاس توہین صحابہ کی سزا کے  بل پر اعتراض لگا کرواپس بجھوانے پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم کو صدر کے اعتراض پر  تشویش ہے، قوم اس فیصلہ کو کبھی قبول نہیں کرے گی۔ اپنے  ردعمل مزید پڑھیں