لاہور؛زیبرا، نیل گائے اور بندر کے بچوں کی پیدائش، سفاری زو کی رونق بڑھ گئی

لاہورکے سفاری زو میں زیبرا، نیل گائے اوربندر کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے نئے مہمانوں کی آمد سے سفاری زو کی رونقیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ لاہور رائیونڈ روڈ پر واقع سفاری زو میں گزشتہ چند روز میں  زیبرا، نیل گائے اوربندر کے ہاں  بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔  نوزائیدہ بچے صحت مند مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن مباحثوں میں شرکت کیوں نہیں کریں گے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہےکہ وہ بدھ سے شروع ہونے والے پہلے ری پبلکن صدارتی پرائمری مباحثے اور دیگر میں شرکت نہیں کریں گے – ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ ’’عوام جانتے ہیں کہ میں کون ہوں اورمیری صدارت کتنی کامیاب تھی مزید پڑھیں

واجبات کی عدم ادائیگی پر سنی دیول کا گھر نیلامی کیلئے پیش

ممبئی: بھارت کے ریاستی بینک آف برودا نے واجبات کی عدم ادائیگی پر بالی وڈ اسٹار سنی دیول کی جائیداد نیلامی کیلئے پیش کردی۔  اداکار بھارتی سیاسی جماعت بی جے پی کے پارلیمانی رکن بھی ہیں اور ان پر 56 کروڑ کے واجبات ہیں جس پر جائیداد کی نیلامی 25 اگست کو کی جائے گی۔ بینک مزید پڑھیں

کترینہ کیف کی ’ٹائیگر3‘ کیلئے گانے کی شوٹنگ، ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کا مداحوں کو شدت سے انتظار ہے اور وہ نئئ ایکشن انٹرٹینر کو سینما میں دیکھنا چاہتے ہیں۔  ’ٹائیگر3‘ میں سلمان خان ایک ماہر جاسوس کے کردار میں واپسی کررہے ہیں جبکہ ان کی ہیروئن کترینہ کیف بنیں گے اور دونوں نئے مشن مزید پڑھیں

کیا عمران عباس پاکستان مخالف فلم ’غدر2‘ کی کامیابی پر خوش ہیں؟

  کراچی: پاکستانی اداکار عمران عباس نے نئی فلم ’غدر2‘ کی کامیابی پر اپنی پرانی دوست بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کیلئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔  اداکار نے انسٹاگرام اسٹوری پر امیشا کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ان کیلئے بہت خوش ہیں۔ عمران عباس کی اسٹوری پر پاکستانی شائقین کی طرف سے تنقید کی گئی مزید پڑھیں

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ نے دس دن میں 500 کروڑ کا بزنس کرلیا

 چنئی: لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ نے اپنی ریلیز کے دس دنوں میں 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔ 500 کروڑ کے سنگ میل کے ساتھ ’جیلر‘ تامل انڈسٹری کی دوسری سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی اور اس نے ’پونین سیلون1‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پہلے نمبر مزید پڑھیں

صدر مملکت عملے کو الزام نہ دیں اپنے عمل کے وہ خود ذمہ دار ہیں، وزارت قانون

 اسلام آباد: وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کی ٹویٹ پر کہا ہے کہ انہوں نے اپنے ہی عملے کو مورد الزام ٹھہرانے کا انتخاب کیا، صدر مملکت کو اپنے عمل کی ذمہ داری خود لینی چاہیے۔ آرمی ترمیمی بل اور آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل کی منظوری سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ٹویٹ مزید پڑھیں

صدر نے اپنے عہدیداروں کو بدنام کرنیکا انتخاب کیا، وزارت قانون

اسلام آباد: وزارت قانون و انصاف نے صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر دستخط سے متعلق حالیہ ٹویٹ پر شدید تشویش کا اظہار  کرتے ہوئے کہا ہے کہ نے اپنے ہی عملے کو مورد الزام ٹھہرانے کا انتخاب کیا، صدر مملکت کو اپنے عمل کی ذمہ مزید پڑھیں

صدر کے پاس 10 دن تھے دونوں بل اعتراض کیساتھ واپس کیوں نہ کیے؟ نگراں وزراء

اسلام آباد:نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم نے کہا ہے کہ صدر کے پاس دو بلوں کی منظوری کے لیے دس دن موجود تھے وہ ان پر اعتراض عائد کرکے واپس کرسکتے تھے مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا اور مدت پوری ہونے پر بل قانونا منظور ہوگئے۔ نگراں وزیر قانون نے نگراں وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

ترکیہ: صدر ایردوان ہنگری پہنچ گئے

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کے دعوت پر بوداپست پہنچ گئے ہیں۔ بوداپست میں وہ، قیامِ ہنگری  کی سالانہ یاد کی اورہنگری کی میزبانی میں منعقدہ  عالمی ایتھلیٹک چیمپئن شپ کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ ترکیہ صدارتی محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق دورے کی مزید پڑھیں