ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کی نئی فٹنس تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ اداکار نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی باڈی ٹرانسفورمیشن کی تصاویر شیئر کی ہیں جس پر پوری دنیا میں ان کی تعریف کی جارہی ہے۔ ہریتھک روشن نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ اب چھٹیاں ختم ہوگئی ہیں، آپ کیلئے مزید پڑھیں
زمرہ:
کامیابیوں کے باوجود میرے خاندان کو بالی وڈ میں جائز مقام نہ مل سکا، دھرمیندر
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار دھرمیندر نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں ان کے خاندان کو متعدد کامیابیوں کے باوجودن ان کا جائز مقام نہیں مل سکا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی فیملی اپنی تشہیر خود نہیں کرتی اور وہ یقین رکھتے ہیں کہ ان کے کام کو بولنا مزید پڑھیں
امریکہ نے یوکرین کو ایف فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔
امریکہ، ڈنمارک اور ہالینڈ نے پائلٹوں کی ضروری تربیت مکمل کرنے کے فوراً بعد ایف 16 جنگی طیارے یوکرین بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا یوکرین میں خیر مقدم کیا گیا جو ایک سال سے جنگی طیاروں کا مطالبہ کر رہا ہے۔ یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنکوف نے کہا کہ امریکی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر خارجہ کو پولیس نے اسلام آباد میں ان کے گھر سے گرفتار کیا، تاہم اس سلسلے میں یہ اطلاعات بھی ہیں کہ شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے نے گرفتار مزید پڑھیں
جمہوریت کا عمل جاری رہے گا، انتخابات وقت پر ہونگے، چیئرمین سینیٹ
کراچی:سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ عام انتخابات وقت پر ہوں گے تاکہ ملک میں جمہوری عمل جاری رہے۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام فریقوں اور سیاسی قوتوں سے مشاورت کے بعد ملک میں نگراں حکومت کا قیام عمل مزید پڑھیں
نواز شریف نے لاہور سے اہم پارٹی رہنماؤں کو لندن طلب کرلیا
لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لاہور سے اہم پارٹی رہنماؤں کو ہنگامی طور پر لندن طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نے پارٹی کے لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر اور فیصل سیف کھوکھر کو اچانک لندن بلا لیا۔ ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں مزید پڑھیں
ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں شامل ناموں کا اعلان کر دیا گیا
لاہور : 30 اگست سے پاکستان کے شہر ملتان میں شروع ہونے والے میگا ایونٹ ایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں سابق قومی کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور بازید خان شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ایشیا کپ کے ایونٹ میں کمنٹری پینل میں مزید پڑھیں
سندھ کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا
کراچی: سندھ کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ گورنر کامران ٹیسوری نے اراکین سے حلف لیا۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی موجودگی میں اُن کی کابینہ کی حلف برداری تقریب گورنر ہائوس میں منعقد ہوئی جس میں چیف سیکریٹری ، قائم مقام آئی جی، صوبائی سیکریٹریز اور نگراں وزراء کے فیملی ممبران نے مزید پڑھیں
نئے پاکستان کے نام پر مجھے بھی بے وقوف بنایا گیا، پرویز خٹک
نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے نام پر مجھے بھی بے وقوف بنایا گیا۔ نوشہرہ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خان خٹک کا کہنا تھا کہ سابق اراکین کا دونوں ہاتھوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
کیا جی ٹوئنٹی اجلاس سے قبل بھارت چین تعلقات میں بہتری آئے گی؟
نئی دہلی — بھارت اور چین نے لداخ سیکٹر میں سرحدی تنازع کو تیز رفتاری کے ساتھ اور بلا تاخیر حل کرنے کے لیے فوجی و سفارتی سطح پر مذاکرات جاری رکھنے اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ فریقین کے مزید پڑھیں