کسی غیرآئینی یا غیرقانونی عمل کا حصہ نہیں بنوں گا، نگران وزیراعلی سندھ

کراچی:نگران وزیر اعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا تعین کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے، ہمارا فرض ہے کہ ہم ان کی معاونت کریں لیکن میں یقینی طور پر کسی غیرآئینی یا غیرقانونی عمل کا حصہ میں نہیں بنوں گا۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس؛ عمران خان کے بھانجے حسان نیازی ٹرائل کیلیے فوج کے حوالے

لاہور: جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ٹرائل کے لے فوج کے حوالے کردیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عدالت عالیہ لاہور میں حسان نیازی کی بازیابی کے لیے ان کے والد حفیظ اللہ نیازی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی سنیل شیٹھی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد:قومی ٹیم کیسابق کپتان اور اسٹارآل رائونڈ شاہد آفریدی کی بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات ہوئی۔ شاہد آفریدی  نے امریکا میں بھارتی اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی جس دوران  شاہد آفریدی نے سنیل شیٹھی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کرایا۔ Shahid Afridi and daughters greet Bollywood superstar Sunil Shetty in US.#ShahidAfridi مزید پڑھیں

یوکرین میں رشوت ستانی کا اسکینڈل،زیلنسکی نے تمام فوجی سربراہ برطرف کر دیئے

=ksǑ]0,x-RCɏ8~lڹ,쒋]hwAueeVK.}*H)ʑ龸 ?_KQL2̮?+G~~{us0ejJ{!4)eMj3S3sLQf׹:.JU3R0V-[ SMneaidR3ۗ+[w”^ؾunvW:WXgsڽ}*vַFЭΥ߽(Z :W .T:eF:ke$:׷/u~p^݊c4ö”r?:/_Pwu:ntWBހW@p wܽـ˫}ނ6)@NK_~ g;Q(F`s;D/ .A|Wͫm/#q~rgA_u2W -,tTj؎}%Jexj*nE5yTEuYN{T7jgɈW=ۉs5+v=4)EcOOa57eӨ+G6?`b/veqNC.P3,VϮO’cFsPr`9+-iݱӌ(MD$)|.#81uչfJ [.3C=[AoigY*0kS=gX΂_SiͰ L1G$U`]

برطانوی گلوکار اور نغمہ نگار رابی ولیمز کا بودرم میں کنسرٹ

برطانوی گلوکار اور نغمہ نگار رابی ولیمز نے پہلی بار ترکیہ میں کنسرٹ دیا ہے۔ اب تک کے مقبول ترین بینڈز  "TakeThat”  سے علیحدگی اختیار  کرنے  کے بعد  اپنے سولو کیرئیر کو جاری رکھتے ہوئےولیمز ترکیہ  میں بھی بہت مقبول ہیں اور انہوں نے  پہلی بار  بودر م میں اپنا کنسرٹ پیش کیا ہے۔ تقریباً مزید پڑھیں

کولمبیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

بوگوٹا:جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں  ادارے کے مطابق کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر سڑکوں پر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز ملک کے وسط مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی بالی ووڈ سُپر اسٹار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

نیویارک: پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بالی ووڈ فلموں کے سُپر اسٹار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ شاہد آفریدی اور سنیل شیٹھی کی ملاقات امریکہ میں ہوئی جب وہ ایک ریسٹورنٹ میں اپنی فیملی کے ساتھ موجود تھے۔ شاہد آفریدی نے سنیل شیٹھی سے کہا کہ ’آپ کو ٹی وی مزید پڑھیں

ساتھی اداکارہ منسا ملک کے الزامات پر علیزے شاہ کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی: ساتھی اداکارہ منسا ملک کی جانب سے عائد کئے گئے الزامات پر اداکارہ علیزے شاہ کا ردِعمل سامنے آگیا۔ علیزے شاہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بلاگر عائشہ جہانگیر کی اسٹوری کو ری پوسٹ کیا ہے جس میں عائشہ نے واقعے سے متعلق انکشافات کئے ہیں۔ عائشہ جہانگیر نے اپنی انسٹا اسٹوری میں واقعے سے مزید پڑھیں