=ksǑ]0$x!БGR
زمرہ:
مصنوعی ذہانت ٹائپنگ کی آوازوں کو پہچان کر پاسٹ ورڈ چرا سکتی ہے، انکشاف
یہ پتہ چلا کہ مصنوعی ذہانت آلات ٹائپ کرنے کی آواز سے پاس ورڈ چرا سکتی ہے۔ انگلینڈ کی ڈرہم، سرے اور رائل ہولوے کی یونیورسٹیوں کی طرف سے کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی بورڈ پر موجود اہم آوازوں کو سن کر 95 فیصد درستگی کے ساتھ ٹائپ مزید پڑھیں
جمہوری حکومت کی بحالی کیلئے فوجی مداخلت کرسکتے ہیں، اعلامیہ
اکرا :مغربی افریقی ریاستوں نے جمہوری حکومت کی بحالی کیلئے نائجر میں فوجی کارروائی کی دھمکی دے دی، تمام ممالک نے ممکنہ فوجی مداخلت کیلئے ڈی ڈے پر اتفاق کیا ہے۔ مغربی افریقا کے مرکزی علاقائی بلاک کا کہنا ہے کہ وہ نائجر جنتا کے ساتھ طویل مذاکرات کے حق میں نہیں، اس لئے انہوں مزید پڑھیں
دوستوں کو اغوا برائے تاوان کا ڈراما مہنگا پڑ گیا، پولیس فائرنگ سے ایک ہلاک
گوجرانوالہ: دوستوں کو اغوا برائے تاوان کا ڈراما رچانا مہنگا پڑ گیا، کارروائی کے دوران پولیس فائرنگ سے ایک دوست ہلاک ہوگیا۔ تھانہ گکھڑ کی حدود میں 3 دوستوں نے اغوا برائے تاوان کا ڈراما رچایا، جس کا انجام خوفناک ثابت ہوا۔ پولیس کے مطابق ملزم داد اور زیدی نے تیسرے دوست احمد کو اغوا مزید پڑھیں
نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف چیئر مین پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس منصور علی شاہ نے سماعت کی جس میں گزشتہ روز کی سماعت کے بعد تحریری نوٹ جاری کردیا۔ تحریری نوٹ کے متن کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی موجودگی میں یہ کیس فل کورٹ کو سننا مزید پڑھیں
جاپانی پریس میں ترک ڈراؤنز کا چرچا
=ksǑ]0,x%:d;?ϦK;.v YW^f%Dq_R1eE6MQLNOEW UWu̾]CI2tή?qՓs?~Y{us8ejJbiS8Nj3ǟPsLQf:.J7S2RFes3b[
صدرمملکت نے آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ 31 جولائی کو آرمی ایکٹ مشترکہ اجلاس میں منظور ہوا تھا، یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو ارسال کیا گیا تھا۔ گزشتہ قومی اسمبلی نے مدت ختم ہونے سے پہلے مزید پڑھیں
رانی پور تشدد کیس، 10 سالہ فاطمہ پھرڑو کا علاج کرنیوالا ڈسپنسر گرفتار
رانی پور تشدد کیس میں 10 سالہ فاطمہ پھرڑو کا علاج کرنے والے ڈسپنسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ سندھ کے علاقے رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں قتل ہونے والی 10 سالہ معصوم بچی فاطمہ پھرڑو کے کیس میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق رانی پور میں پیراسدشاہ مزید پڑھیں
توہین عدالت کیس؛ ڈی سی اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشنز پر 28 اگست کو فرد جرم
اسلام آباد ہائیکورٹ عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کی ایم پی او میں گرفتاری پر ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر 28 اگست کو فرد جرم عائد کرے گی۔ جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن اور ایس ایس پی آپریشنز کے خلاف توہین عدالت کیس کا مزید پڑھیں
بھارت کے پانی چھوڑنے سے ستلج میں سیلاب، ہزاروں افراد کی نقل مکانی
بہاول نگر: دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کی وجہ سے اونچے درجے کا سیلاب آگیا جس کے بعد ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے ترجمان نے کہا کہ دریائے ستلج میں اونچے سے بھی انتہائی اونچے درجے کی مزید پڑھیں