موٹر وے  پر مسافر بس میں آتشزدگی، 18  افراد  جاں بحق ، پندرہ زخمی

پنڈی بھٹیاں: موٹروے ایم فور پر کراچی سے اسلام آباد جانے والی مسافر بس میں آتشزدگی کے باعث 18  افراد  جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122اور موٹر وے پولیس نے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کی میتیں تحصیل ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیں.جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی اسد عمر کو گرفتار کرنے کی تردید

 اسلام آباد:ایف آئی اے نے اسد عمر کو گرفتار کرنے کی تردید کردی اور کہا ہے کہ ہم نے انہیں حراست میں نہیں لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ایف آئی اے حکام نے پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کو حراست میں لیے جانے سے انکار کردیا ہے۔  ایف آئی اے کے سینئر آفیسر مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کا امکان

نئی دہلی:آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے شیڈول میں تبدیلی کا معاملہ پھر سر اٹھانے لگا ، امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ورلڈ کپ شیڈول میں ایک مرتبہ پھر تبدیلی ہو گی۔  آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا شیڈول آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے لیے درد سر مزید پڑھیں

لیاقت آباد پرندہ مارکیٹ نے مریضوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا

  کراچی: سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کے باہر لگنے والی اتوار پرندہ مارکیٹ نے مریضوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سندھ گورنمنٹ اسپتال کے باہر ہر اتوار کو پرندہ مارکیٹ لگائی جاتی ہے جہاں سیکڑوں کی تعداد میں بیوپاری اور خریدار مختلف نسل کے مزید پڑھیں

آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے گزیٹڈ نوٹی فکیشن جاری

 اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023ء، ایکٹ بن گئے جن کے گزیٹڈ نوٹ فکیشن جاری کردیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ سے مںظوری بعد ازاں صدر مملکت کی جانب سے دس دن تک دونوں بلوں پر کوئی اعتراض سامنے آنے پر دونوں بلوں کا ایکٹ مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں کی گاڑی کھائی میں گر نے سے ہلاک اہلکاروں کی تعداد 9 ہوگئیں

لداخ میں بھارتی فوجیوں کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 9ہوگئی۔ حادثہ لداخ میں فوجی گاڑی سڑک سے پھسلنے کے باعث پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں بھارتی فوج کے 2 جے سی او اور 7 اہلکار شامل ہیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجیوں کی مزید پڑھیں

سانحہ جڑانوالہ میں ملوث 160 ملزمان گرفتار کرلیے ،آئی جی پنجاب

لاہور:آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور  نے کہا  ہے کہ جڑانوالہ میں جلاو گھیراو کیواقعات میں ملوث 170 ملزمان کی فہرست تیار کی ہے جس میں سے 160 گرفتار کرلیے گئے ہیں۔  آئی جی پنجاب کے مطابق جب تک تمام ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جاتا ، چھاپوں کا سلسلہ جاری رہے گا ، واقعہ مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا کی شادی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی منگیتر راگھو چڈھا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پرینیتی چوپڑا آئندہ ماہ ستمبر کی 25 تاریخ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی، شادی کی تقریب راجستھان میں ہوگی جبکہ ولیمے گروگرام میں منعقد ہوگا۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے مزید پڑھیں

ترکیہ: صدر ایردوان ہنگری کے دورے پر

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کی دعوت پر آج  ہنگری کا دورہ کر رہے ہیں۔ دورے کے دوران صدر ایردوان قیامِ ہنگری کی سالانہ تقریبات اور ہنگری کی میزبانی میں متوقع عالمی ایتھلیٹک چیمپئن شپ کی بعض تقریبات میں شرکت کریں گے۔ ترکیہ صدارتی محکمہ اطلاعات کے جاری مزید پڑھیں