اسلام آباد: معروف فنکار، فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار، جمال شاہ نے عبوری حکومت میں حلف اٹھانے کے بعد عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت نے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد قومی ورثہ و ثقافت کا دورہ کیا، وزارت میں سیکرٹری فارینہ مظہر اور قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے مزید پڑھیں
زمرہ:
شادی سے قبل میں اور منظر گھنٹوں فون پر باتیں کرتے تھے، ثمینہ احمد
کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کا کہنا ہے کہ ڈرامے کی شوٹنگ مکمل ہونے کے کچھ عرصے بعد جب منظر صہبائی سے دوبارہ ملاقات ہوئی تو انہوں نے شادی کی پیشکش کی۔ حال ہی میں اداکارہ ثمینہ احمد ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پہلی مرتبہ منظر صہبائی اور اپنی شادی مزید پڑھیں
سیم اصغری نے برٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کی تصدیق کردی
نیویارک: ایران نژاد امریکی ماڈل سیم اصغری نے امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کی تصدیق کردی۔ سیم اصغری نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے برٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کی خبروں کی تصدیق کر دی ہے۔ سیم نے پیغام میں لکھا کہ میں اور میری بیوی نے ایک ساتھ اپنا سفر ختم کرنے کا مزید پڑھیں
نیٹو کی جانب سے ترکیہ کی پہلی خاتون ایڈمرل گیوکچین فرات کو مبارکباد کا پیغام
نیٹو نے ترکیہ کی پہلی خاتون ایڈمرل گیوکچین فرات کے لیے مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔ نیٹو نے اتحادی بحری افواج کی کمانڈکے تحے برطانیہ کی نارتھ ووڈ بیس پر فرات کی ایڈمرل کے عہدے پر ترقی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ بیان میں نیٹو میں ریئر ایڈمرل فرات کے مشن کی تفصیلات بتاتے مزید پڑھیں
چین کےساتھ دنیا کی موجودہ اور مستقبل سےمتعلق ایک جیسےنظریات کےحامی ہیں: صدر الیگزینڈر لوکاشینکو
=]sqEn ɃL˲ b۹v{8!RX6rb+/SH4D 9CRIU/gnL|*v{z{z{fGzg|E{us(ejJx54)e@#WO) {cLQfֹ:.Jwf_R29`es3b[
پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10جاری کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد:پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10جاری کرنے کے معاملے پر براڈ شیٹ کمپنی کی والیم 10جاری کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 22اگست کو سماعت کرے گا، اس حوالے سے عدالت نے اٹارنی جنرل سمیت مزید پڑھیں
نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کی بیرون ملک جانے کی درخواست منظور
لاہور: کی احتساب عدالت نے نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کی بیرون ملک جانے کی درخواست منظورکرلی ۔ عدالت نے احد چیمہ کو سرکاری دورے پربیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ احد چیمہ نے احتساب عدالت لاہورمیں درخواست دائرکی ،درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ 20سے 27 اگست تک بیرون ملک کا سرکاری مزید پڑھیں
تائیوان کے نائب صدر کا پیراگوئے جاتے ہوئے اور واپسی پر امریکہ میں قیام، چین کا ردعمل
تائیوان کے نائب صدر لائی چنگ۔تے کا دورہ پیراگوئے پر جاتے ہوئے امریکہ کے شہر نیویارک میں اور دورے سے واپسی پر دوبارہ امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں قیام چین کے ردعمل کا سبب بنا ہے۔ کل سان فرانسسکو پہنچنے پر، واشنگٹن میں تائیوان کے نمائندے ‘ہاسیاو بیکھم’ اور تائیوان میں امریکن انسٹیٹیوٹ کی مزید پڑھیں
نگران وفاقی کابینہ ارکان کو قلمدان تفویض، 6 معاونین خصوصی بھی مقرر
اسلام آباد: نگران وفاقی کابینہ ارکان کے قلم دانوں کا فیصلہ کر لیا گیا، 6 معاونین خصوصی بھی مقرر کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جلیل عباس جیلانی وزیر خارجہ، مرتضی سولنگی وزیر اطلاعات ہوں گے، سرفراز بگٹی کے پاس داخلہ، سمندر پار پاکستانی اور انسداد منشیات کی وزارتیں ہوں گی، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور مزید پڑھیں
ملک بھر میں صفرالمظفر کا چاند نظر نہیں آیا
لاہور: ملک بھر میں ماہ صفرالمظفر 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہ صفر 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے لاہور، اسلام آباد، کراچی میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے جس میں محکمہ موسمیات اور سپارکو کے ذمہ داروں نے بھی شرکت کی۔ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کو ملک مزید پڑھیں