پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’اِن فلیمز‘ کو ایک اور عالمی اعزاز مل گیا

ٹورنٹو: پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’اِن فلیمز‘ کو کینز فلم فیسٹیول میں پریمیئر کے بعد ایک اور عالمی اعزاز مل گیا۔  فلم ڈائریکٹر نے انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے کہ ان کی فلم ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پریمیئر کیلئے پیش کی جائے گی۔ رواں برس مئی میں کینز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے موقع مزید پڑھیں

سلمان خان خفیہ مشن پر پاکستان آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ میں سنی دیول کی نئی فلم ’غدر2‘ کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور صرف پانچ دن میں اس کا بزنس 200 کروڑ تک پہنچ گیا ہے۔  اداکارہ اپنے آئیکونک کردار ’تارا سنگھ‘ کی شکل میں پاکستان آتے ہیں اور اپنے بیٹے کو واپس لے جانے کی کوشش کرتے ہیں، بھارتی شائقین کی مزید پڑھیں

اکشے کمار کا کینیڈا کو خیر باد، انڈین شہریت اختیار کرلی

 ممبئی: بھارتی سپراسٹار اکشے کمار نے اپنی کینیڈین سیٹیزن شپ چھوڑ کر باضابطہ طور پر انڈین شہریت اختیار کرلی۔  اداکار کو انڈسٹری میں حب الوطنی پر مشتمل بہترین فلمیں کرنے کے باوجود اکثر ٹرول کیا جاتا تھا کہ وہ انڈین باشندے نہیں ہیں۔ انڈیا کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر اداکار نے ٹویٹر پر مزید پڑھیں

حکومت کا کام زندگی میں آسانی پیدا کرنا ہے، انفرااسٹرکچر میں بہتری لانا ہوگی، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کا کام عوام کی زندگی میں آسانی پیدا کرنا ہے، ملکی انفرا اسٹرکچر میں بہتری لانا ہوگی۔ مختلف وزارتوں کے حوالے سے اجلاس نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی صدارت میں ہوا، جس میں انہیں اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔  وزیراعظم نے مزید پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد:مہنگائی سے تنگ عوام کو ایک اور زوردار جھٹکا ملنےوالا ہے، نگراں حکومت کی جانب سے پٹرول 10روپے اور ڈیزل 22 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق ذرائع سیکریٹری خزانہ کاکہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق نگران وزیراعظم سے مشاورت کی جائے مزید پڑھیں

بروقت الیکشن اور امن و امان قائم رکھنا ترجیحات ہیں، جسٹس(ر) مقبول باقر

کراچی:نامزد نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ بروقت الیکشن کرانا اور امن و امان قائم رکھنا ترجیحات ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا کہنا تھا کہ امید ہے بروقت الیکشن ہوں گے، بیورو کریسی یا کوئی اور کام میں رکاوٹ ڈالے گا تو قانون کے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پیمرا ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا، 13 بل واپس

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیمرا ترمیمی آرڈیننس بل 2023 کی منظوری دے دی جبکہ 13 بلوں کو منظوری کے بغیر واپس کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بل کو منظوری کیلیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجا گیا تھا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل مزید پڑھیں

نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18 اگست بروز جمعہ  درخواست کی سماعت کرے گا۔  جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ بھی تین رکنی بنچ کا حصہ ہوں گے۔ نیب ترامیم مزید پڑھیں