تامل ناڈو: چنئی کے ایک سنیما گھر کے باہر رجنی کانت کے مداحوں نے فلم جیلر کی بُرائی کرنے پر دو مداحوں کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ سنیما گھر کے باہر اس وقت پیش آیا جب دو فلمی شائقین نے رجنی کانت کی فلم کے حوالے سے میڈیا کو مزید پڑھیں
زمرہ:
فلم فیسٹیول میں مداح نے کارتک آریان کو شادی کی پیشکش کر دی
میلبرن: اسٹارڈم اور بہترین اداکاری سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے کارتک آریان کو فلم فیسٹیول میں مداح نے شادی کی پیشکش کر دی۔ کارتک آریان ان دنوں آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہونے والے انڈین فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے موجود ہیں جہاں ان کی فلم ستیا پریم کی کتھا کی نمائش جاری مزید پڑھیں
ندا یاسر اپنے بچوں کو میڈیا سے دور کیوں رکھتی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا
کراچی: نامور میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر اور انہوں نے مل کر فیصلہ کر رکھا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو میڈیا پر نہیں لائیں گے۔ حال ہی میں ندا یاسر ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز سمیت سماجی مسائل پر کھل کر گفتگو کی۔ میزبان مزید پڑھیں
صرحا اصغر نجی معلومات عام کرنے والے میڈیا پلیٹ فارمز پر برس پڑیں
کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ صرحا اصغر نجی معلومات عام کرنے والے میڈیا پلیٹ فارمز پر برس پڑیں۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں خبر گردش کر رہی ہے کہ پاکستان شوبز کی اداکارہ صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی ہے۔ وائرل ہونے والی خبروں میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عاصم نامی ایک مزید پڑھیں
چاڈ میں مہاجرین کا بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ
=]sFq$m~ےl”(r 1$
سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار
اسلام آباد:عدالت عظمی نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے 19جون کو ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ پنجاب انتخابات کیس میں حکومت نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ پیش کر کے بنچ پر اعتراضات اٹھائے مزید پڑھیں
کراچی میں 16تا 23اگست کو گیس کی شدید قلت کا خدشہ
کراچی میں 16تا 23اگست کو گیس کی شدید قلت کا خدشہ ہے۔ سوئی سدرن کے مطابق گیس فیلڈ مینٹیننس کے باعث12 سے 15 اگست تک شہر کو گیس سپلائی متاثر ہوگی۔ گیس فیلڈ مینٹیننس کے باعث 50ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت ہوگی۔شہر میں 12 تا 27 اگست کنڑ پساکی گیس فیلڈ کی مزید پڑھیں
امریکہ: ریاست ہوائی کے تاریخی شہرلاہائینا میں سب کچھ جل کر خاکستر
امریکہ کی ریاست ہوائی کے جزیرے ماؤوی میں جنگلات میں لگنے والی آگ نے ہر چیز کو جلا کر خاکستر کر دیا ہے۔ آتش زدگی کے نتیجے میں اب تک 53 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ماؤوی آئی لینڈ میں منگل کی رات کو تین مقامات پر آگ بھڑک اٹھی تھی جس نے تاریخی شہر مزید پڑھیں
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، تمام مقدمات کی سماعت منسوخ
اسلام آباد: چیف جسٹس عامر فاروق کی طبیعت ناسازی کے باعث تمام مقدمات کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق طبیعت کی ناسازی کے باعث رخصت پر گئے ، جس کی وجہ سے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حقِ دفاع بحال کرنے کی مزید پڑھیں
نیشنل بنک اوپن ٹینس:برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے ٹاپ 16رائونڈ میں پہنچ گئے
مونٹریال:برطانوی ٹینس اسٹار اور سابق عالمی نمبر ایک ایندی مرے نیشنل بنک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے۔ آئی جی اے سٹیڈیم مونٹریال میں کھیلے گئے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رانڈ میں انگلینڈ کے 36سالہ مزید پڑھیں