پاکستانی سب سے زیادہ عطیات دینے والی قوم ہیں، مسعود خان

واشنگٹن: امریکہ میں پاکستان کے سفیرسردار مسعود خان نے کہا کہ پاکستانی قوم روئے زمین پر سب سے زیادہ انسان دوست اور فلاحی سرگرمیوں کے لئے عطیات دینے والی قوم ہے۔  انہوں نے کہا کہ پاکستانی-امریکی بھی اسی خصوصیت کے مالک ہیں۔ ان کی اوسط آمدنی خصوصا متوسط طبقے کی خاطر خواہ ہے۔ وہ نہ مزید پڑھیں

حکومتی سرپرستی کے بغیر کھیلوں کی ترقی نامکمن ہے، اولیمپین ارشد حسین 

اسلام آباد:  قومی باکسنگ ٹیم کے ہیڈ کوچ اولیمپین ارشد حسین نے کہاکہ حکومتی سرپرستی کے بغیر کھیلوں کی ترقی نامکمن ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےارشدحسین کاکہناتھا کہ ملک میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے لیکن کوئی بھی کھیل حکومتی اور اسپانسر کی سرپرستی کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ ان کا مزید پڑھیں

کراچی میں اگلے تین روز کے دوران بوندا باندی کی پیش گوئی

  کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران بوندا باندی کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین روز کے دوران کراچی میں بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ اتوار کو تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، اس دوران شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس کا فیصلہ کل دن گیارہ بجے سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے 19 جون کو ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس فیصلہ محفوظ کیا تھا، پنجاب انتخابات کیس میں حکومت نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ پیش کر کے بینچ پر مزید پڑھیں

امریکی صدر کو قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص ایف بی آئی کی کارروائی میں ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کو سوشل میڈیا پر قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص جس کا تعلق ریاست یوٹا کے سالٹ لیک سٹی سے تھا، فیڈرل بیورو آف انویسٹی (ایف بی آئی) کی کارروائی میں ہلاک ہو گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق بدھ کو ایف بی مزید پڑھیں

سمندری طوفان خانون جنوبی کوریا کے ساحلی شہر سے ٹکرا گیا،330 پروازیں منسوخ

سیول: سمندری طوفان خانون جاپان کے بعد جنوبی کوریا کے جنوبی ساحلی شہر بوسن سے ٹکرا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طوفان کے زیرِ اثر طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی وجہ سے سمندر میں طغیانی آگئی۔ رپورٹس کے مطابق طوفان کے پیشِ نظر جنوبی کوریا میں 330 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ مزید پڑھیں

امریکی میڈیا میں چیئرمین پی ٹی آئی حکومت سے متعلق سائفر لیک

واشنگٹن:امریکی میڈیا نے چیئرمین پی ٹی آئی حکومت سے متعلق مشہور زمانہ سائفر کو افشا کردیا۔  امریکی ویب سائٹ دی انٹرسیپٹ نے سائفر کے متن کو شائع کرتے ہوئے خبر میں لکھا کہ اس سائفر سے چیئرمین پی ٹی آئی کی حکومت کو گرانے کے پیچھے امریکی دبا وکارفرما نظر آتا ہے کیونکہ امریکی سفارت مزید پڑھیں

کوئٹہ: موتی رام روڈ پر دوکان کے اندر دھماکا

بلوچستان:کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر دوکان کے اندر دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق ریسکیو اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔