فرانس نے نائجر کے فوجی جتھے کی طرف سے کئے گئے اور”فرانس کے بلا اجازت پروازیں کرنے اور دہشت گردوں کو رہا کرنے” سے متعلقہ دعووں کی تردید کی ہے۔ فرانس وزارت خارجہ اور جنرل اسٹاف کے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "نائجر کے فوجی جتھے کی طرف سے کئے گئے مزید پڑھیں
زمرہ:
رینٹ اے کار کے دفتر میں تشدد سے شہری جاں بحق،ویڈیو وائرل
کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب رینٹ اے کار کے دفتر میں بدترین تشدد سے شہری جاں بحق ہوگیا، متاثرہ شخص پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، پولیس نے واقعے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کراچی شہر میں بااثر افراد کا اپنی عدالت لگانے کا ایک اور افسوسناک واقعہ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کروانے پر تذبذب کاشکار
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کروانے کے حوالہ سے فی الحال فیصلہ نہ کرسکا۔ الیکشن کمیشن نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کروانے پر تذبذب کاشکا رہے۔ا یک نجی ٹی وی کے مطابق لیگل ٹیم کی جانب سے رائے دی گئی ہے کہ اسمبلیاں تحلیل ہونے کا انتظار کیا مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا روس کے سول ٹھکانوں پر حملوں پر بے چینی کا اظہار
اقوام متحدہ نے روس کے یوکرین کے ڈونیٹسک علاقے میں کچھ رہائش گاہوں اور دیگر غیر فوجی اہداف کو نشانہ بنا کر بہت سے شہریوں کو ہلاک ہونے سے متعلق اطلاع دی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے روزانہ کی پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے مزید پڑھیں
چمپینز لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ مرحلے میں گلاتا سرائے کا شاندار آغاز
گلاتا سرائے نے UEFA چیمپئنز لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں سلووینیا کی ٹیم اولپمیا لبلیانا کو 3-0 سے شکست دے دی۔ یہ میچ کل شب دارالحکومت لُبلیانا کے سٹوزائس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ میں گالاتاسرائے کی طرف سے 9ویں 48ویں اور اضافی وقت میں گول کیے گئے۔ اپنے حریف کو مزید پڑھیں
محکمہ جیل پنجاب کا عمران خان کو مہیا ’ناقص‘ سہولیات سے متعلق خبروں پر سخت ردعمل
لاہور: محکمہ جیل پنجاب نے ڈسٹرکٹ جیل اٹک جیل میں قید سابق وزیراعظم کو دستیاب ’ناقص‘ سہولیات سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو قانون کے مطابق ائیر کولر، چارپائی چھت والا پنکھا اور بیڈ میٹرس، تکیہ، ٹیبل اور دو کُرسیاں مہیا کی گئی ہیں اور بارک کی صفائی ستھرائی کا مزید پڑھیں
پنشن اورریٹائرمنٹ واجبات کی عدم ادائیگی؛ وائس چانسلرجامعہ اردو کے دفتر کے سامنے احتجاج
کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ ملازمین نے پنشن اور بعد از ریٹائرمنٹ واجبات کی ادائیگی کے مطالبات کے لیے گلشن اقبال کیمپس میں وائس چانسلر آفس میں احتجاج کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری طور پر ان کے مسائل کو حل نہیں کیا جاتا تو وہ اپنے حقوق کے حصول کے لیے احتجاج مزید پڑھیں
امریکی ویب سائٹ کا مبینہ ‘سائفر’ کی تفصیلات منظرِعام پر لانے کا دعویٰ اور محکمہ خارجہ کا ردعمل
واشنگٹن — امریکہ کی نیوز ویب سائٹ ‘دی انٹرسیپٹ’ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے اس سائفر کی کاپی حاصل کر لی ہے جس کا تذکرہ پاکستان کی سیاست میں ڈیڑھ سال سے ہو رہا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کے محکمہ خارجہ نے اس مبینہ سائفر کے درست ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق مزید پڑھیں
متعدد مغربی ممالک میں قرآن پر حملے انسانیت کے خلاف صریح جرم ہیں: اسپیکر نعمان قُرتلموش
=]sqEo )Ɋ#Ar,w;wqw#Ŕ@fUlYNlEVE@P ‘|RxRU*@vzzz{kfG;ٟ4ӽ9}?Zb(a3gfS5˽bgk5=V-[ SMn2A3Ow.7ګUW%X,m}Wga2mX~:~n_i_c[Ὓ%ڟ־^bۋj:;w#@a:
چین میں شدید بارشیں، 33 افراد ہلاک متعدد لاپتہ
چینی حکام کے مطابق بیجنگ اور اس کے نواح میں ہونے والی ریکارڈ توڑ بارش کے نتیجے میں 33 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے جبکہ 18 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ چین کے دارالحکومت میں حالیہ ہفتوں کے دوران شدید بارشیں ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں انفراسٹرکچر کو نقصان سمیت کئی علاقے پانی میں مزید پڑھیں