کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس بینکنگ کورٹ کراچی منتقل کر دیا گیا۔ سابق صدر آصف زرداری اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اسلام آباد کی عدالت سے بینکنگ کورٹ کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔کراچی مزید پڑھیں
زمرہ:
شاہ رخ خان کا ’جوان‘ کی کامیابی کیلئے ’پٹھان‘ کی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کی ریلیز میں ایک مہینہ باقی رہ گیا ہے اور مداح فلم کا شدت سے انتظار کررہے ہیں۔ ایکشن تھرلر ’جوان‘ کے دھماکا خیز ٹیزر اور پھر پہلے گانے ’زندہ بندہ‘ کی ریلیز کے ساتھ ہی مداحوں کا جوش وخروش آسمان پر پہنچ گیا مزید پڑھیں
اسٹار بننے کیلئے بڑے نفسیاتی مسائل کا سامنا کرنا پڑا، وویک اوبرائے
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار وویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں اسٹار بننے کیلئے بڑے نفسیاتی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے شوبز انڈسٹری میں اپنی ان رکاوٹوں کا ذکر کیا ہے جس سے گزر کر وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچے ہیں۔ اداکار نے بتایا مزید پڑھیں
شردھا کپور لیجنڈری لتا منگیشکر کی بائیوگرافیکل فلم کرنے کی خواہشمند
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ شردھا کپور نے لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی بائیوگرافیکل فلم میں کام کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار کردیا۔ اداکارہ نے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر سوال جواب کا سیشن کیا جس میں ایک مداح نے ان سے پوچھا کہ وہ کس تاریخی کردار پر فلم کرنا چاہتی ہیں۔ مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون کا عالمی یوم دوستی پر رنویر سنگھ کیلئے خاص پیغام
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون نے عالمی یوم دوستی کے موقع پر اپنے شوہر رنویر سنگھ کیلئے خصوصی پیغام لکھا ہے۔ انسٹاگرام پر اپنے طویل پیغام میں اداکارہ نے مداحوں کو یہ مشورہ بھی دیا کہ وہ اپنے بہترین دوست کے ساتھ شادی کریں۔ انہوں نے لکھا کہ زندگی بہت مختصر ہے اس لئے مزید پڑھیں
ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر دوسری بچی کی پیدائش
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف جوڑے ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر دوسری بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ایمن خان کی بہن منال خان نے اپنے انسٹاگرام پر خوشی کی خبر کو شیئر کیا اور بتایا کہ بچی کی پیدائش سات اگست کو ہوئی ہے جبکہ اس کا نام میرال منیب رکھا گیا مزید پڑھیں
ایران نے ڈنمارک کے سفیر کو وزارتِ خارجہ طلب کرلیا
ایران نے کوپن ہیگن کے سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک پر حملے کی وجہ سے تہران میں تعینات ڈنمارک کے سفیر جیسپر وہر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے دارالحکومت تہران میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایجنڈے کا جائزہ لیا۔ کنانی نے کہا کہ مزید پڑھیں
یورپی یونین ایک ناکام منصوبہ ہے: اے ایف ڈی
=ksu=pYcC|tײʴӌ,쒋]hw!1%$i8m~IƔ5Rhrd:ğC@~L_zιw_.ESC3b{yϝzΝf[3_ffjҹRLbv42y9Ibb4y2+kn1hJ5 =:)VLW5bL3Ti]C^,:^v”cOYgi{sun۞` Z^8ô(S[fʩ2k,C_2poW!PоMfg-gyy{AFg”CLn0u
فلم باربی: گریٹا گیروگ ‘ون بلین کلب’ میں شامل ہونے والی پہلی خاتون ہدایت کار
ویب ڈیسک — ہالی وڈ فلم ‘باربی’ گزشتہ تین ہفتوں سے باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے جس نے دنیا بھر سے اب تک ایک ارب ڈالرز کا بزنس کر لیا ہے۔ فلم کے ڈسٹری بیوٹر ‘وارنر برادرز’ نے اتوار کو جاری بیان میں کہا ہے کہ فلم نے اس ویک اینڈ پر مقامی سنیما مزید پڑھیں
صحافت کا شعبہ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کا اہم ذریعہ ہے، احسن اقبال
نارووال : وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے صحافیوں کی خوشحالی اور فلاح وبہبود کے لیے بہت سے اقدامات کیے اور ہم محکمہ اطلاعات میں جدت لائے ہیں۔ وفاقی وزیر نےکہا کہ صحافت کا شعبہ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کا اہم ذریعہ ہے صحافت کے ساتھ مزید پڑھیں