امریکہ میں ملکی تاریخ کی تیسری سب سے بڑی لاٹری میگا ملینز جس کی مالیت 1.55 بلین ڈالر دوبارہ فروخت شروع ہوگئی ہے۔ مذکورہ گرانڈ پرائز کی رقم مہینوں میں بتدریج بڑھتی گئی ہے کیونکہ اب تک 31 قرعہ اندازی میں کوئی فاتح نہیں ہوا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق $1.55 بلین جیک پاٹ کے مزید پڑھیں
زمرہ:
جارجیا میں مٹی کا تودہ گرنے کا واقعہ،ہلاکتیں 19 ہو گئیں
جارجیا کے سیاحتی قصبے شوووی میں گزشتہ ہفتے مٹی کا تودہ گرنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد انیس ہو گئی ہے ۔ راچا۔لیخومی اور کوویمو سوانیتی نامی علاقے میں موجود اس علاقے میں امدادی کاروائیاں تاحال جاری ہیں۔ جارجیا کی انسداد ہنگامی حالات ایجنسی کے صدر تیمور میگیبریشویلی نے بتایا کہ آج بھی ایک خاتون مزید پڑھیں
دنیا بھر میں نوجوانوں کا عالمی دن 12اگست کو منایا جائیگا
اسلام آباد :پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں کا عالمی دن(انٹر نیشنل یوتھ ڈے) 12اگست کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد نوجوانوں کی تعمیری صلاحیتوں کو اجاگر کرنااور ان میں مثبت سرگرمیوں کے رجحان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے،اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور : پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نگران پنجاب حکومت نے تنخواہوں میں 35 فیصد اورپنشن میں 17.5 فیصد اضافے کانوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔سیکرٹری خزانہ پنجاب مجاہد شیردل کی جانب سے جاری نوٹیفکشن کے مطابق گریڈ1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا ایف آئی اے میں پیش
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا ایف آئی اے سائبر کرائم آفس پہنچ گئے،نعیم پنجوتھا کو ایف آئی اے اسلام آباد نے منگل کی صبح 10بجے طلب کر رکھا تھا،ایف آئی اے نوٹس کے مطابق نعیم حیدر کو جج ہمایوں دلاور کے خلاف جعلی سوشل میڈیا پوسٹ لگانے پر مزید پڑھیں
کرغزستان میں سیلاب سے 92 مکانات کو نقصان
=ru?
90 دن کے اندر انتخابات ہونا ضروری ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نومبر میں انتخابات ہوں گے تاہم انتخابات میں ایک سے دو ماہ کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 9 اگست کی شام تک اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی جس کے بعد آئین مزید پڑھیں
رضوانہ کو گھر سے بس اسٹینڈ پر لانے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
اسلام آباد:ملزمہ ثومیہ عاصم کے ہاتھوں تشدد کی شکارہونے والی رضوانہ کی بس اسٹینڈ پر لانے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیجز کے مطابق رضوانہ کوبس اسٹینڈ پروالدہ اپنے ساتھ لیتی ہے۔جس گاڑی میں رضوانہ کو لایا گیا وہ گاڑی بس اڈے پرہی رکتی ہے۔ سی سی ٹی وی مزید پڑھیں
پاکستان ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں کامیاب
چنئی: بھارتی شہر چنئی میں ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے میں قومی ٹیم نے ایونٹ میں کھیلے گئے اپنے چوتھے میچ میں چین کو 1-2 سے شکست دے کر پہلی کامیابی اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے محمد سفیان خان نے چین کے خلاف پہلا گول میچ کے 20 ویں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کی عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی خبروں کی تردید
اسلا م آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق میڈیا اور سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی چیئرمین کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی چلنے والی تمام خبروں کی الیکشن کمیشن سختی سے تردید کرتا ہے۔ مزید پڑھیں