کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے بھارتی اداکار کے ساتھ اپنے پراجیکٹ کی پہلی جھلک جاری کر دی۔ اب سے کچھ دن قبل بھارتی اداکار کرن واہی نے پاکستان کی ایک اداکارہ کے ساتھ اپنی چند تصاویر شیئر کی تھیں جبکہ اداکارہ کی پہچان کو خفیہ رکھا گیا تھا۔ تاہم اب اداکارہ کنزیٰ مزید پڑھیں
زمرہ:
چین کا یورپی یونین کے ساتھ ادارہ جاتی تعلقات کو فروغ دینے پر زور
چین نے یورپی یونین (EU) کے ساتھ اپنے تعلقات کو نئی تحریک دینے کے لیے ادارہ جاتی بات چیت کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔ ژنہوا کی خبر کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے خارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسی جوزپ بوریل سےٹیلی فون پر بات چیت مزید پڑھیں
سوڈان: فوج کا صدارتی محل پر فضائی حملہ
=ksՕߩ?IazzYlayyM(gtK=[JTCvTQ|/-fOTm{ι_3ݲ,$Bm”`={^so7G;|^ݜ9TZ)tgf8h6s1Ea/=7eh{*ryue”#Zj]=7*qTmӴ[YfX?e=3Lg{mZFwyu::7XZFvgu{uv^a{Щhxnͫ+KGWhxmE% vnz= ^.cӧK5)`{Ku@Ounl݅[c!t:b:7;?=+X; E p;@_haĥtxK?kTB?PfgVTq^LUTGqMթyxpճ=k:ZbS`HQ 7-JТdV53″Tjr М=Σ`G|HmiT[ʢ㵕n*GjmuSW062а0xES/7OJwxg’ƹژ pkt:6sSc’#;0:}7(jXGX ~TnX5%[1oh;wkBb#}fdcIX}iXi:nj [ʐ)jYkXm{56X܂;DSݶUaQ8k;9ܧ2dH|3 [9M6wX֛ooLcjӪb0dpB’h fݩ;eo
ملازمہ تشدد کیس:سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت مسترد، گرفتاری کاحکم
اسلام آباد:ملازمہ تشدد کیس میں رضوانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والی سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج فرخ فرید نے ملزمہ کی درکواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج مزید پڑھیں
نگران وزیراعظم کے نام پر بات کرنا رانا ثنا اللہ کا استحقاق نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے نام پر بات کرنا رانا ثنا اللہ کا استحقاق نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نیئربخاری نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے معاملے پر رانا ثنا اللہ کو بات نہیں کرنی چاہیے تھی، یہ پارٹی ہیڈ مزید پڑھیں
این ٹی اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزجیت لی، پاکستانی شاہینز کو 46 رنز سے شکست
کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری )این ٹی اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزجیت لی، فائنل میں پاکستانی شاہینز کو 46 رنز سے شکست ہوئی جبکہ جیک ووڈ کی سنچری بناکر فتح میں نمایاں کر دار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق این ٹی ( ناردن ٹیریٹری ) اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز مزید پڑھیں
ماضی میں نوجوانوں کو ایمازون سے نکال کر مرغی اور انڈوں کے پیچھے لگایا گیا، احسن اقبال
نارووال:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوجوان تعلیم کے میدان میں اپنی محنت کے ذریعے اپنا نام پیدا کر رہے ہیں، انہیں فیس بک،ایمازون سے نکال کر مرغی اور انڈوں کے پیچھے لگا دیاگیا۔ پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت یونیورسٹی آف نارووال،یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سے سارا پاکستان چھاؤنی بن جائے گا، سینیٹر مشتاق احمد
اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے خبردارکیا ہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سے سارا پاکستان چھاؤنی میں تبدیل ہو جائے گا اور خفیہ اداروں کو اندھے اختیارات مل جائیں گے ۔ سیاسی انسانی ، جمہوری ، آئینی حقوق متاثر ہوں گے۔ سینیٹر مشتاق نے کہاکہ غیر اعلانیہ طور مزید پڑھیں
’غدر2‘ کا ریلیز کے پہلے دن 30 کروڑ کا ریکارڈ بزنس کرنے کا امکان
ممبئی: بالی وڈ کے ایکشن ہیرو سنی دیول اور امیشا پٹیل اپنی نئی فلم ’غدر2‘ کے ساتھ انڈین باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کرنے جارہے ہیں۔ فلم کے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ رواں ہفتے کے آغاز میں ہوئی تھی اور اب تازہ اطلاعات کے مطابق صرف پہلے دن کیلئے پورے ملک میں اب تک 45 مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’چندرمکھی2‘ کا پوسٹر جاری
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’چندرمکھی2‘ میں اداکارہ کے کردار کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ فلم میکرز کی جانب سے آفیشل طور پر جاری کیے گئے پوسٹر میں اداکارہ نے بھاری زیورات اور عمدہ ساڑھی پہنی ہوئی ہے اور وہ کیمرے کی طرف دلفریب انداز میں دیکھ رہی ہیں۔ مزید پڑھیں