ترکیہ، 7 مہینوں میں 20 لاکھ سے زائد سیاحوں کی کپادوکیا آمد

رواں سال کے 7 مہینوں میں 20 لاکھ سے زائد سیاحوں نے کپادوکیا کے علاقے کے عجائب گھروں اور کھنڈرات کی سیر کی۔ جو کہ ترکیہ کے اہم ترین سیاحتی مراکز میں سے ایک   ہے۔ نیو شہر  کےدفتر گورنر کے  بیان کے مطابق، کپادوکیا  کے عجائب گھر اور کھنڈرات، جو یونیسکو (اقوام متحدہ کی تعلیمی، مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 3 سال قید، ایک لاکھ جرمانے کی سزا، لاہور سے گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تین سال کی سزا سنا دی ،چیئرمین پی ٹی آئی نااہل ہو گئے۔ عدالتی فیصلے کے بعد عمران خان کو لاہور سے گرفتار کرکے اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ جہاں انہیں اڈیالہ جیل لے جانا تھا، تاہم سیکورٹی خدشات مزید پڑھیں

طورخم گزرگاہ پر ایف سی اہل کاروں اور افغان فورسز میں ہاتھاپائی

خیبر: پاک افغان سرحد طورخم پر افغان فورسز اور ایف سی اہل کاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ہاتھا پائی میں ایک ایف سی اہل کار زخمی ہوا ہے، جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد طورخم سرحدی گزر گاہ کو مزید پڑھیں

اسٹیوٹ براڈ نے شاہین آفریدی کو پسندیدہ بولر قرار دیدیا

لندن :سابق انگلش کرکٹر اسٹیورٹ براڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو پسندیدہ بولر قرار دیدیا۔ حال ہی میں ایشز سیریز کے دوران ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے انگلش کرکٹر اسٹیورٹ براڈ نے پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ میرے پسندیدہ بالرز میں سے ایک مزید پڑھیں

لاہور پولیس نے عمران خان کو گرفتار کر لیا

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر لیا گیا۔ توشہ خانہ کیس میں فیصلہ صادر کیے جانے کے بعد پولیس کی بھاری  نفری لاہور میں سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچی، اور عمران خان  کو گرفتار کر کے لے گئی ہے۔ دوسری جانب شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

بھارت پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے، ترجمان بھارتی دفتر خارجہ

نئی دہلی:بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا کہ بھارت بھی پاکستان کے ساتھ اچھے، ہمسایہ تعلقات کا خواہاں ہے ۔ پڑوسی ممالک کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ ریمارکس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، ہندوستانی دفتر خارجہ نے حال ہی میں کہا کہ وہ پاکستان کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا توشہ خانہ فیصلے کو اعلیٰ عدالت کے روبرو چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ اعلی عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ مقدمے کے ذریعے نظامِ عدل کی پیشانی پر ایک اور سیاہ دھبہ لگایا گیا۔ تاریخ کے اس بدترین ٹرائل مزید پڑھیں

کینیا، حکومت مخلاف مظاہروں میں 10 افراد لقمہ اجل

بتایا گیا ہے کہ کینیا میں 23 جولائی  سے  3 دن تک جاری رہنے والے حکومت مخالف مظاہروں میں 10 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اپوزیشن کے مظاہروں کے حوالے سے  کینیا میڈیکل ایسوسی ایشن، کینیا ایمنسٹی انٹرنیشنل اور کینیا لاء ایسوسی ایشن کی تیار کردہ رپورٹ  کو رائے عامہ کے سامنے آشکار مزید پڑھیں

صدرمملکت ، وزیراعظم کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عزم کیا ہے کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی آواز بنا رہے گا، جو انمول قربانیاں دے رہے ہیں اور ان کے جائز حقوق مزید پڑھیں