نئی مردم شماری پنجاب کے سیاسی حقوق پر بہت بڑا ڈاکہ ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری پنجاب کے سیاسی حقوق پر بہت بڑا ڈاکہ ہے،کیا ہوا کہ پنجاب کی آبادی اتنی کم ہوگی کہ قومی اسمبلی کی آٹھ نشستیں کم ہو گئیں؟۔ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے ہفتہ مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں جھڑپیں جاری

شمالی ایتھوپیا میں پہلے تیگرائے باغیوں کے خلاف فوج کے شانہ بشانہ لڑنے والی ملیشیا طے پانے والے معاہدے کے بعد غیر مسلح ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ ملک کے امہارا علاقے میں فوج اور امہارا ملیشیا کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد انٹرنیٹ سروس  روک دیے جانے کی  اطلاع ملی ہے۔ خبروں کے مزید پڑھیں

ملک میں رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی بڑھنے کا رجحان بدستور جاری ہے۔ رواں ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں 1.30 فی صد اضافہ ہوا ہے جب کہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 29.83 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 29ہزار 518 روپے مزید پڑھیں

حجاج کو رقوم کی واپسی کیلیے بینکوں کو فنڈز جاری کردیے گئے

اسلام آباد: رواں برس سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے والوں کو رقم کی واپسی کے لیے وزارت مذہبی امور نے نامزد بینکوں کو فنڈز جاری کردیے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق تمام حجاج کرام کو رقوم واپسی کے میسج بھیج دیے گئے ہیں۔ متعلقہ بینکوں سے رقوم کی ادائیگی آئندہ ہفتے  شروع ہو مزید پڑھیں

کوسٹا ریکا میں فٹبال کلب کا کھلاڑی مگر مچھ کے حملے میں ہلاک

سین جوز:وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا میں ایک مقامی فٹبال کلب کا کھلاڑی مگر مچھ کے حملے میں ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چکو کے نام سے مشہور جیسس البرٹو لوپز آرٹس کوسٹا ریکا کے شمال مغربی ریجن سینٹا کروز میں ایک مگر مچھ کے حملے میں ہلاک ہو گیا۔ مقامی میڈیا مزید پڑھیں

امریکہ اور کینیڈا میں دیسی چاولوں کی اچانک قلت کیوں ہوئی؟

نیویارک —  گزشتہ دنوں امریکہ اور کینیڈا کی ایسی کئی وائرل وڈیوز نظر سے گزریں جن میں کہیں بھارتی ،پاکستانی یا بنگلہ دیشی نژاد شہری دیسی گراسری اسٹورز کے باہر قطاریں لگائے کھڑے تھے تو کہیں وہ چاول کے تھیلے حاصل کرنے کے لیے چھینا جھپٹی کرتے نظر آئے۔ ہر ایک کی یہ کوشش تھی مزید پڑھیں

سو میٹر غوطہ خوری کا نیا ریکارڈ ترک شاہیقہ ارجمن کے نام

ترک خاتون شاہیقہ ارجمن نے سو میٹر غوطہ لگا کر نیا  ریکارڈ قائم کیا ہے۔  ورلڈ فری ڈوائیونگ کپ میں حصہ لینے والی  شاہیقہ ارجمن نے  بہاماز میں واقع بلیو لاگون میں منعقدہ ان مقابلوں میں سو میٹر کی گہرائی تین منٹ چودہ سیکنڈ میں مکمل کرتےہوئے  ریکارڈ قائم کیا ہے۔   سو میٹر غوطہ خوری کا  یہ مزید پڑھیں

منی پور میں ہجوم کا پولیس چوکیوں پر حملہ،ایک اہلکار ہلاک

منی پور:بھارتی ریاست منی پور کے دارالحکومت امپھال میں مشتعل ہجوم نے 2پولیس چوکیوں پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی۔اس حملے میں ایک پولیس اہل کار بھی ہلاک ہوگیا۔  مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع بشنوپور میں مشتعل ہجوم نے پولیس کی کیرنفبی چوکی اور تھنگلاوائی چوکی پر توڑپھوڑ کی مزید پڑھیں