لاہور: پاکستان کے نامور اداکار جاوید شیخ نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ٹی وی شو میں تازہ گفتگو کے دوران اداکار نے بتایا کہ ان کا اپنی پہلی بیوی اداکارہ زینت منگی کو طلاق دینا، ان کی زندگی کی سب سے بڑی ندامت اور افسوس ہے۔ اداکار کا مزید پڑھیں
زمرہ:
اکشے کمار کی دوستوں کے ساتھ رقص کی مزاحیہ ویڈیو وائرل ہوگئی
ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار اکشے کمار نے اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ ’فرینڈشپ ڈے‘ کے موقع پر ایک مزاحیہ ویڈیو بنائی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکار کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے جس میں انہیں اپنے دوستوں کے ساتھ مزاحیہ انداز میں رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ پوسٹ مزید پڑھیں
انتخابات میں ممکنہ تاخیر فیڈریشن کے لیے خطرناک ثابت ہو گی، رضا ربانی
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ایوان بالا میں واضح کیا ہے کہ انتخابات میں ممکنہ تاخیر فیڈریشن کے لیے خطرناک ثابت ہو گی ، ہر صورت آئین میں دئیے گئے ٹائم فریم پر عملدرآمد کرنا ہو گا اور اس کے لیے ساٹھ اور نوے دن مقرر ہیں مزید پڑھیں
نامور اداکارہ ممتاز کے اعزاز میں تقریب، شوبز ستاروں کی شرکت
کراچی: پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ممتاز کی کراچی آمد کے موقع پر آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن اور آرٹس فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ان کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے فلم اسٹار ممتاز نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں گزارے ہوئے مزید پڑھیں
امریکا میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور دو زخمی
واشنگٹن : امریکا میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن ڈی سی میں پیش آیا۔ ڈی سی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ جنوب مشرقی ڈی سی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک ہوئے، فائرنگ کا واقعہ اناکوسٹیا میں گڈ ہوپ روڈ ایس مزید پڑھیں
خوشی تب ہو گی جب عمران خان کے ساتھ شہباز شریف اور آصف زرداری بھی جیل میں ہوں، سراج الحق
حافظ آباد:جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق نے کہا کہ 75 سال سے ملک کو لوٹنے والوں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے، توشہ خانہ سے جس جس نے بھی مال چرایا، اُس سے حساب لیا جائے، مجھے خوشی تب ہو گی جب عمران خان کے ساتھ شہباز شریف اور آصف علی زرداری مزید پڑھیں
چین: 5،5 کی شدت سے زلزلہ، 21 افراد ہلاک
چین کے شمالی صوبے شانگڈونگ میں 5،5 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق زلزلے کا مرکز صوبے کے مشرقی شہر ڈیجو کی تحصیل پنگیواین میں تھا۔ زلزلے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے اور 126 عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں۔ سرکاری کونسل اور ہنگامی حالات انتظامیہ مزید پڑھیں
نئے مردم شماری کی منظوری کے انتخابات اب دور چلے گئے، غیرملکی ماہرین
واشنگٹن:چئیرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری اور نئے مردم شماری کی منظوری کے فیصلے پر غیر ملکی ماہرین نے کہاہے کہ پاکستان میں انتخابات اب دور چلے گئے ہیں۔ اگر قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل ہو جاتی ہے تو عام انتخابات 8 نومبر تک ہوں گے لیکن اب مشترکہ مفادات کونسل(سی سی آئی)کے فیصلے مزید پڑھیں
یوکرین: روس نے یوکرین پر 20 میزائل حملے کئے ہیں
یوکرین وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین پر 20 میزائل حملے کئے ہیں۔ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق روس نے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین پر 20 میزائل اور فضائی حملے کئے ہیں۔ 12 کالبیر میزائلوں کو یوکرین فضائیہ کی میزائل دفاعی یونٹوں اور طیاروں کی طرف سے مزید پڑھیں
اسرائیل: حکومت کی عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہرے پوری شدت کے ساتھ جاری
=ksqU0:`aAIIVqT{=SFUlZNl勣EAZ)_TSJTt̾vA|)eC~3:^dW3’3UZ4W3L3b4rU_a2}=uqW̼;2w-ơ]=7ʶq`*iAfX?5T1{gj{t.L+۾ڛ΅Xm߂5