گھریلو ملازمہ پر تشدد، اسلام آباد پولیس نے سول جج کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام میں بچی کے والد کی درخواست پر سول جج اور ان کی اہلیہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔  پولیس کے مطابق بچی کے والد کی درخواست پر تھانہ ہمک میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان کے مطابق مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کی جائے گی جبکہ مزید پڑھیں

حکمران اتحاد میں تاحال نگران وزیر اعظم کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا،حافظ حمد اللہ

  اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور حکمران اتحاد میں ابھی تک نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا۔  انہوں نے کہا کہ مشاورت کے بغیر کوئی پارٹی بھی فیصلہ نہیں کر سکتی، تمام اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینا ضروری مزید پڑھیں

مصباح الحق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کے مشیر  مقرر

لاہور: مصباح الحق کو پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کا مشیر مقرر کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق کپتان نے ذکا اشرف کا مشیر برائے کرکٹ امور بننے کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ یہ ذمے داریاں بلا کسی معاوضے کے نبھائیں مزید پڑھیں

پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کے مارجن پر مذاکرات کامیاب

کراچی: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت  کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات کے مارجن پر مذاکرات کامیاب ہوگئے۔  ذرائع نے بتایا کہ فریقین کی منظوری کے بعد معاہدے کو تحریر شکل دیدیا گیا ہےجبکہ معاہدے پر وزارت پیٹرولیم، اوگرا اور پیٹرولئیم ڈیلرز کے نمائندے دستخط کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ دوران اجلاس وزارت پٹرولیم نے فی مزید پڑھیں

امریکہ کے خطے میں جنگی طیارے بھیجنے کے اعلان کے بعد ایرانی فضائیہ کی مشقیں

ویب ڈیسک —  امریکہ خلیج فارس کے خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کو تجارتی جہازوں کو پکڑنے سے باز رکھنے کے لیے اپنے مزید لڑاکا طیارے بھیج رہا ہے، جبکہ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق، ایران نے بھی اتوار کے روز سے ملک کے وسطی حصے میں اپنی سالانہ فضائی مشقیں شروع کر دی مزید پڑھیں

ایران کی ای کامرس کمپنی کو خواتین ملازمین کے سر نہ ڈھانپنے پر پابندی کا سامنا

ویب ڈیسک —  ایرانی حکام نے ملک کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی کے دفاتر میں سے ایک کو بند کر کے اس کے خلاف عدالتی کارروائی شروع کر دی ہے ۔ ایران کے نیم سرکاری میڈیا کے مطابق، اس کمپنی نے خواتین کی ایسی آن لائن تصاویر شائع کی ہیں جن میں خواتین مزید پڑھیں

"ملکی معیشت کی صورت حال "ترک پارلیمان کا ہنگامی اجلاس کل ہوگا

 ترک پارلیمان کا ہنگامی اجلاس  کل اسپیکر نعمان قورتولموش کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔  اسپیکر نے یہ درخواست  جمہوری عوامی پارٹی  کی  طلب پر  کل  سہ پہر تین بجے  بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ  جمہوری عوامی پارٹی نے یہ اجلاس  ملکی معیشت کی تازہ صورت حال پر بحث کے لیے مزید پڑھیں

سرجری کے بعد بہتر محسوس کر رہا ہوں: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیر اعظم  بن یامین نیتن یاہو دل کی دھڑکن منظم کرنے والے آلے  پیس میکر لگوانے کی سرجری کے بعد صحت یاب ہیں۔ تل ھشومر کالونی میں شیبا میڈیکل سنٹر نے بتایا کہ کہ رات بھر کی سرجری کے بعد نیتن یاہو شعبہ امراض قلب  میں طبی نگرانی میں رہیں گے۔ نیتن یاہو کو دل کے پیس مزید پڑھیں

‘حکومت نگران سیٹ اپ لمبے عرصے تک چلانے پر غور کر رہی ہے’

الیکشن ایکٹ کے آرٹیکل 230 میں ترمیم کر کے نگران وزیر اعظم کو زیادہ اختیار مل جاتے ہیں تو پھر یہی سمجھ آتی ہے کہ حکومت جلدی الیکشن نہیں کروانا چاہتی اور نگران سیٹ اپ کو لمبے عرصے تک چلانا چاہ رہی ہے۔ الیکشن ہوئے تو اس مرتبہ آر ٹی ایس نہیں بیٹھے گا، اس مزید پڑھیں