امریکی صدر جو بائیڈن نے سویڈن کی نیٹو میں رکنیت کے بل کو ترک پارلیمان میں بھیجنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ بائیڈن نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ صدر ایردوان کی طرف سے سویڈن کی رکنیت سے متعلق بل کو ترک پارلیمان میں بھیجنے اور سویڈن ،نیٹو اور ترکیہ کے درمیان مزید پڑھیں
زمرہ:
چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ منگل کوچیئرمین پی ٹی آئی، فواد چو ہدری اور اسدعمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کی، مزید پڑھیں
مختلف دریائوں اورآبی ذخائرمیں پانی کی آمد واخراجکےاعدادو شمارجاری
اسلام آباد:واپڈانے مختلف دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ منگل کو جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد1 لاکھ 52 ہزار 800 کیوسک اور اخرج 1 لاکھ 52 ہزار200کیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد مزید پڑھیں
ذکاء اشرف کی تعیناتی کے خلاف کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو واپس بھجوا دی گئی
لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)ذکاء اشرف کی تعیناتی کے خلاف کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو واپس بھجوا دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد رضا قریشی نے چیئر مین پی سی بی ذکا اشرف کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کے لئے درخواست کی سماعت کی۔ ذکا اشرف کے مزید پڑھیں
ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف ایک بار پھر منتخب
بشکک:ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف ایک بار پھر 7 سالہ مدت کے لئے صدر منتخب ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ازبک الیکشن کمیشن نے ابتدائی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شوکت مرزیوئیف 87.1 فیصد ووٹ حاصل کرکے ایک بار پھر 7 سالہ مدت کے لئے صدر منتخب ہوگئے۔ مزید پڑھیں
پرویز الٰہی کو سہولیات نہ دینے پر آئی جی جیل اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری طلب
لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو سہولیات نہ دینے پر آئی جی جیل خانہ جات اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو طلب کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پی ٹی آئی اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو جیل میں بی کلاس سہولیات نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست مزید پڑھیں
بے لاگ انصاف اور احتساب کی ضمانت صرف اسلامی نظام دیتا ہے، سراج الحق
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عدالتوں میں انصاف بکتا ہے، اقتدار میں آ کر سب کو کلین چٹ مل جاتی ہے، غریب عمر بھر کچہریوں کے چکر کاٹتا ہے۔ موجودہ اور ماضی کی حکومتوں نے اداروں کو کمزور کیا، انھیں اپنی مرضی کے مطابق چلانے کی کوشش کی، بے مزید پڑھیں
’ خود تو فرار ہو ،اور باتیں سنو !!! ‘ فواد چوہدری کی اہلیہ کا شہباز گل کو جواب
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد چوہدری نے شہبازگل کی ٹوئٹ پر جوابی ٹوئٹ داغ دی۔ شہباز گل نے اپنی ٹوئٹ میں اطلاع دیتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان نے علی زیدی، عمران اسماعیل، فوادچوہدری اورفردوس عاشق اعوان سمیت 17 لوگوں کو پارٹی سے فارغ کر دیا ہے، جس مزید پڑھیں
امریکی ساحلی تفریح گاہوں میں شارک کے حملوں میں اضافہ کیوں ؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں نیویارک اور فلوریڈا کی ساحلی تفریحی گاہیں سیاحوں میں بہت مقبول ہیں۔جیسے ہی موسم گرم ہونا شروع ہوتا ہے، لوگ ساحلوں کا رخ کرتے ہیں۔ وہ سمندر کی گیلی ریت پر لیٹ کر دھوپ کی حرارت کا لطف اٹھاتے ہیں اور پانی میں اتر کر اس کی ٹھنڈک سے خود مزید پڑھیں
بدنام امریکی اسپورٹس فزیشن پر جیل میں چاقوسے حملہ
ویب ڈیسک — امریکی حکام نے پیر کو رپورٹ کیا کہ امریکی اسپورٹس فزیشن لیری نیسر ، جو امریکہ کی ممتاز خاتون جمناسٹوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں کئی دہائیوں تک قید کی سز ا کاٹ رہے ہیں ، وفاقی جیل میں ایک اور قیدی کے ساتھ جھگڑے کے دوران چاقو کے حملے مزید پڑھیں