لاہور میں ڈالے میں سوار افراد نے محض اوورٹیک کرنے پر چھوٹی گاڑی میں بیٹھے افراد کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ مذکورہ ڈیفنس بی میں پیش آیا جس کی سی سی ٹی فوٹیج وائرل ہوگئی جبکہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس بی کے مزید پڑھیں
زمرہ:
او آئی سی سویڈن کا معاشی بائیکاٹ کرے، سراج الحق
ڈیرہ اسمعیل خان:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کئی اسلامی ممالک نے سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کیے، پاکستان کی حکومت نے احتجاجی جلسہ کردیا ، حکومتی اقدامات سے مطمئن نہیں ، سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے، سٹاک ہوم سے پاکستانی سفیر واپس بلایا جائے، او آئی سی مزید پڑھیں
بر سر اقتدار آکر احتساب کا کڑا نظام لائیں گے، میاں محمد اسلم
اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اقتدار میں آکرسودی نظام کا خاتمہ کرے گی جو معیشت میں بہتری کی پہلی سیڑھی ہے، بر سر اقتدار آکرکرپشن کا خاتمہ اور انصاف اور احتساب کا کڑا نظام لائیں گے۔ میاں محمد اسلام نے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی میگا فلم ’جوان‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا فلم ’جوان‘، جس کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے، اس کا ٹریلر کل (10 جون کو) ریلیز کیا جائے گا۔ اداکار نے فلم کے ایک مختصر سے متحرک پوسٹر کے ساتھ ٹویٹر پر ٹریلر ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا، پوسٹر میں اداکار کا کردار مزید پڑھیں
کرن جوہر نے اپنی شوبز زندگی کا سب سے بڑا ’پچھتاوا‘ مداحوں کو بتادیا
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے معروف فلمساز اور پروگرام میزبان کرن جوہر نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ گفتگو میں زندگی کا سب سے بڑا ’پچھتاوا‘ شیئر کیا ہے۔ فلمساز نے انسٹاگرام تھریڈ پر مداحوں کے ساتھ گفتگو کا ایک مختصر سیشن رکھا اور لکھا کہ وہ دس منٹ کیلئے ہر قسم کے مناسب سوال مزید پڑھیں
اکشے کمار کی نئی سنسنی خیز فلم کا مختصر ٹیزر جاری، مداح پرجوش
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار اکشے کمار نے اپنی بلاک بسٹر فلم ’اوہ مائے گاڈ‘ کے پارٹ ٹو کا مختصر ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔ انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو کے ساتھ اداکار نے اعلان کیا کہ فلم کا تفصیلی ٹیزر 11 جولائی کو ریلیز ہوگا جبکہ ’اوہ مائے گاڈ‘ 11 اگست کو سینما مزید پڑھیں
ابھیشیک بچن کا خاتون مداح سے سینما میں تھپڑ کھانے کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار اور لیجنڈری امیتابھ بچن کے صاحبزادے ابھیشیک بچن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک خاتون مداح سے سینما میں تھپڑ کھا چکے ہیں۔ اداکار کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ بتاتے ہیں کہ خاتون کو 2002 کی فلم ’شرارت‘ میں ان کی اداکاری مزید پڑھیں
یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی کی 5 کمانڈروں کے ہمراہ وطن واپسی
یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے آزوف بریگیڈ کے 5 کمانڈروں کی وطن واپسی کا اعلان کیا ہے۔ ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں زلنسکی نے کہا ہے کہ ” ہم ترکیہ سے واپس لوٹ رہے ہیں اور اپنے دلیروں کو گھر واپس لے جا رہے ہیں۔ یوکرینی فوجی ڈینسی پروکروپینکو، سوئیٹوسلاو پالامار، سرہی مزید پڑھیں
فرانس:فاسٹ ٹریک انصاف کا حصول دنیا کے لیے مثال بن گیا
پیرس:فرانسیسی ہنگامے اور پرتشدد واقعات میں فاسٹ ٹریک انصاف کا حصول دنیا کے لیے مثال بن گیا ، 22 ملزمان پر فاسٹ ٹریک عدالتوں میں فردجرم عائد کردی گئی۔ حال ہی میں فرانس میں پولیس کے ہاتھوں 17 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے بعد عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ اٹھی ، ملک مزید پڑھیں
تعلقات سنبھالنے کی ذمہ داری امریکا اور چین پر ہے، امریکی وزیر خزانہ
بیجنگ: امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے کہا ہے کہ ایک ساتھ رہنے اور عالمی خوشحالی میں حصہ لینے کا راستہ تلاش کرنا امریکا اور چین کی ذمہ داری ہے۔ مذید پڑھیں: سال2025 امریکا اور چین کے درمیان جنگ چھڑ سکتی ہے، امریکی جنرل بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خزانہ نے مزید پڑھیں