لاہور:بھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ بھارت نے ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی اجھ بیراج سے چھوڑا۔ جس کے بعد پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ دریائے راوی سے منسلک اضلاع ہنگامی صورتحال کیلئے الرٹ رہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مزید پڑھیں
زمرہ:
امیتابھ نے ایک بار ہاتھ باندھ کر قرضہ لوٹانے کی یقین دہانی کرائی، انجان سری واستو
ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار انجان سری واستو نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ہاتھ باندھ کر انہیں کہا کہ وہ ان کے ادھار کے پیسے جلد لوٹادیں گے۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے 80 اور 90 کی دہائیوں کے ان واقعات کا ذکر کیا مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا کی امریکی ویب سیریز ’سائیٹیڈل‘ مشکلات میں پھنس گئی
لاس اینجلس: ایمازون کی چیف ایگزیکٹیو اینڈی جیسی نے اپنے او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے کچھ پروگراموں کی لاگت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے جس میں پریانکا چوپڑا کی ویب سیریر ’سائیٹیڈل‘ سرفہرست ہے۔ بھارتی سپراسٹار اور رچرڈ میڈن کی کاسٹ پر مشتمل سیریز کو فلمی نقادوں اور شائقین کی طرف سے اچھا فیڈ مزید پڑھیں
مہوش حیات نے برطانیہ سے اپنی پروڈکشن کمپنی لانچ کردی
لندن: پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے ہالی وڈ کی مس مارویل سیریز میں شاندار کام کرنے کے بعد ذاتی پروڈکشن کمپنی لانچ کرنے کا اعلان کا کیا ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی کمپنی کا اعلان کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ وہ اپنی کمپنی کے ذریعے مغربی میڈیا میں پاکستان اور مسلمانوں کے درست مزید پڑھیں
عاشر وجاہت اور رومیصہ خان کی فلم ’جون‘ 14 جولائی کو ریلیز ہوگی
لاہور: اداکار عاشر وجاہت اور رومیصہ خان کی فلم ’جون‘ (John) 14 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ رومیصہ ایک معروف ٹک ٹاکر ہیں اور عاشر وجاہت معروف ڈائریکٹر وجاہت رؤف کے بیٹے ہیں اور دونوں کی بڑے پردے کے لیے یہ پہلی فلم ہے۔ لاہور میں عاشر وجاہت نے رومیصہ خان اور رضا مزید پڑھیں
سویڈن کا قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کے برخلاف قانونی ترمیم کرنے پر غور
سویڈش وزیر انصاف گوننر سٹرومر نے اطلاع دی ہے کہ ملک میں قرآن کریم کو نذرِ آتش کرنے کی کاروائیوں کا سد باب کرنے کے لیے قانونی ترمیم کے حوالے سے غور کیا گیا ہے۔ سٹرومر نے سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں عید الاضحی کے پہلے دن کو ایک مسجد کے سامنے قرآن پاک مزید پڑھیں
ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر منتخب
اسلام آباد: ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر منتخب ہو گئے ہیں۔ ناظم انتخاب راجہ فاضل حسین تبسم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے اراکین جنرل کونسل نے خفیہ رائے دہی کے ذریعے کثرت رائے سے محترم ڈاکٹر محمد مشتاق خان مزید پڑھیں
کراچی، عید کی چھٹیوں میں کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں کی منشیات چوری
کراچی: شہر قائد میں عید کی چھٹیوں کے دنوں میں کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات چوری ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عید کی چھٹیوں میں کراچی پورٹ کیماڑی میں قائم کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات کی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ عید کی چھٹیوں کا مزید پڑھیں
اسمبلیاں اپنی مدت پوری کر کے ایک ماہ کے اندر تحلیل ہوجائیں گی، وزیر دفاع
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایک ماہ کے اندر اسمبلیاں اپنی مدت پوری کر کے تحلیل ہوجائیں گی۔ سیالکوٹ کے علاقے ایمن آباد روڈ پر قائم نجی میرج ہال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ڈی ایم کی سیاسی جماعتیں عام انتخابات کے لیے مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کی تمام ممالک سے کیمیائی ہتھیاروں کے معاہدے میں شامل ہونے کی اپیل
امریکی صدر جو بائیڈن نے تمام ممالک سے کیمیائی ہتھیاروں کے معاہدے میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔ بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ "میں باقی ممالک کو کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن میں شامل ہونے کی ترغیب دیتا رہتا ہوں تاکہ کیمیائی ہتھیاروں پر عالمی پابندی اپنی پوری استعداد تک پہنچ سکے۔” یہ مزید پڑھیں