منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو بری کر دیا گیا

سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو 16 ارب روپے کے منی لانڈرنگ مقدمے میں بری کر دیا۔ خصوصی سینٹرل عدالت کے جج بخت فخر بہزاد نے سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ سلیمان شہباز عدالت کے روبرو پیش ہوئے. دوران سماعت ایف مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب صرف ایک چہرہ ، پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں:حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مرتضی وہاب تو صرف ایک چہرہ ہے پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں،اس وقت ایک صوبے میں دو نظام چل رہے ہیں، ہمارے نمائندوں کے پاس اختیارات نہیں لیکن کام کی کوشش کرتے رہیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں

عام انتخابات ن لیگ کی حکمت عملی: وفادار اراکین پہلی ترجیح

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی عام انتخابات میں حکمت عملی کیا ہوگی ؟ اس معاملے پر پارٹی میںسینئر رہنماؤں کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق عام انتخابات میں ٹکٹ کے لیے پہلی ترجیح ن لیگ کے وفادار اراکین پارلیمنٹ ہونگے،تحریک انصاف کا مقابلہ کرنے والے تجربہ کار اور نوجوان اراکین کو بھی ٹکٹس مزید پڑھیں

ایردوان۔بائیڈن رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

 صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔  صدارتی شعبہ برائے اطلاعات کے مطابق اس بات چیت میں  یوکرین کی نیٹو میں حیثیت،سویڈن کی رکنیت ،ایف سولہ طیاروں کی انقرہ حوالگی اور ترکیہ کی یورپی یونین میں  مکمل رکنیت جیسے موضوعات پر غور کیا گیا ۔ مزید پڑھیں

پی کےکے کا مخبر شمالی عراق میں ہلاک

 علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے شمالی عراق میں موجود ایک مخبر فرید یوکسیل کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔  ترک  امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق کے علاقے زاپ میں گشت کے دوران ترک فوجیوں کو ایک غار میں دہشتگرد کی موجودگی کا پتہ چلا ۔ اس واقعے پر ترک فوج نے متعلقہ دہشتگرد کو گرفتاری پیش کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی یونٹ بجلی ایک روپے 24 پیسے مہنگی ہوگئی، اضافے کا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر کے بلوں میں ہوگا۔  بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد کی کیا گیا ہے۔ اضافے سے صارفین پر 46 ارب 76 مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کردی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے جلسے اور جلوسوں پر مکمل پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

ایران:شاہ چراغ مزار پر حملہ کرنے والے دو افرادکو پھانسی دے دی گئی

 تہران :  شاہ چراغ مزار پر حملہ کرنے والے دو افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے ہفتے کے روز مزار شاہ چراغ پر حملہ کرنے والوں 2 افراد کو پھانسی دے دی۔ مذید پڑھیں: ایران میں شاہ چراغ کے مزار پر حملہ، 15 زائرین جاں بحق میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

تھرپارکر: خودکشی  میں اضافہ سندھ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے۔نصر اللہ رند ھاو

اسلام آباد:  امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوانے تھرپارکرمیں غربت، بھوک کی وجہ سے خودکشی کے واقعات میں اضافہ سندھ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ رواں سال کے 6ماہ کے دوران خودکشی کے 65 واقعات گڈگورننس کے دعویدار حکمرانوں کے منہ پرتمانچہ ہے ،انہوں نے کہا نااہل قیادت کی وجہ سے تیل مزید پڑھیں

گلگت ایئرپورٹ پرہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے فل اسکیل مشق کا انعقاد

  کراچی: گلگت ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فل اسکیل  مشق کا انعقاد کیا گیا، مشق میں تمام متعلقہ اداروں کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔  ترجمان سی اے اے کے مطابق فل اسکیل ہنگامی مشق میں تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول سی اے اے، اے ایس ایف، پی آئی اے نے مشق میں بھرپور مزید پڑھیں