کراچی: پاکستان فیشن انڈسٹری کی ماڈل اور اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق حسین ڈار کا کہنا ہے کہ انہیں سابق شوہر کیلئے خود کو بدلنے پر پچھتاوا ہے۔ کرن اشفاق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے اپنے مداحوں مزید پڑھیں
زمرہ:
حمزہ کو چھوٹی سی عمر میں گردے فیل ہونے کی تشخیص ہوئی تھی، فضیلہ عباسی
لاہور: پاکستان شوبز کے اداکار حمزہ علی عباسی کی بڑی بہن فضیلہ عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار کو بچپن میں گردے فیل ہونے کی تشخیص ہوئی تھی۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف سے مماثلت رکھنے والی ڈرماٹولوجسٹ فضیلہ عباسی ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت اپنے بھائی حمزہ کے مزید پڑھیں
ماحولیاتی تبدیلیاں کنٹرول سے باہر ہوتی جا رہی ہیں، اقوام متحدہ کی تنبیہ
نیو یارک: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیاں اور ان کے اثرات دنیا بھر کے لیے کنٹرول سے باہر ہوتے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مسلسل کئی دن تک دنیا کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے اور 29 جون تا 5 جولائی عالمی تاریخ مزید پڑھیں
قرآن پاک جلانا اسلام پر حملہ اور کھلی دہشت گردی ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ:امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہےکہ توہین قرآن سے تحفظ کا واحد کامیاب نسخہ یہ کہ امت اس سے اپنا تعلق مضبوط کرے اس پر انفرادی واجتماعی دائروں میں عمل کرے اس نافذکردے قرآن پاک جلانا ان کی بے حرمتی کرناعالم اسلام پر حملہ اور کھلی دہشت گردی ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی مزید پڑھیں
جرگے میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کے ناظم سمیت 4 بھائی جاں بحق
پشاور: جرگے کے دوران فائرنگ کے واقعے میں پاکستان تحریک انصاف کے ناظم سمیت چار بھائی جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق غفور آباد ہزار خوانی میں تھانہ رحمان بابا کی حدود میں پلاٹ کے تنازع پر جرگہ جاری تھا۔ فریق اول اختر علی اور فریق دوم وحید کے مابین پلاٹ کے تنازع مزید پڑھیں
امریکی قونصل جنرل کا راولپنڈی سے لاہور تک ٹرین میں سفر
لاہور: امریکی قونصل جنرل ولیم میکنولے نے راولپنڈی سے لاہور تک ٹرین کے سفر کو بڑا دلچسپ قرار دے دیا۔ ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ راستے میں سر سبز میدان اور پہاڑ دیکھنے کو ملے جبکہ پاکستان بھی ریلوے نظام کو بہتر بنانے کے لئے کو شاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک لمبے مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے توہین رسالت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
کراچی: ایف آئی اے نے اہم کارروائی کرتے ہوئے توہین رسالتﷺ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے توہینِ رسالت کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم کی شناخت محمد بابر ولد محمد اقبال کے نام سے کی گئی ہے۔ ملزم فیس بک کے جعلی اکاؤنٹ مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد امریکی قانون سازپرحملہ آور ہونے والےشخص پر فرد جرم عائد
ویب ڈیسک — امریکی ریاست کنیٹی کٹ کی پاکستانی نژاد قانون ساز مریم خان پر عید کی نماز کے بعد مسجد سے باہر حملہ کرنے والے شخص پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ پولیس رپورٹ کے مطابق اس نے قانون ساز کو تھپڑ مارا اور اس کے حملے کے باعث وہ زمین پر مزید پڑھیں
ہسپانوی شہر زارا گوزہ میں موسلا دھار بارشیں سیلاب آنے کا موجب بنیں
ہسپانوی شہر زارا گوزہ میں موسلا دھار بارشیں سیلاب آنے کا موجب بنیں
اس سال انطالیہ میں فضائی راستے سے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
اس سال انطالیہ میں فضائی راستے سے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 27 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 6 ملین 14 ہزار 412 تک پہنچ گئی ہے۔ گورنر ایرسن یازی جی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ سیاحتی شہر انطالیہ مختلف ممالک کے مزید پڑھیں