قرآن پاک کی بے حرمتی نے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے ، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعہ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ نے دنیا بھر میں بسنے والے دو ارب سے زائد مسلمانوں کے احساسات اور جذبات کو بری طرح مجروح مزید پڑھیں

حکومت سی پیک کے منصوبوں کو فرو غ دے رہی ہے،  وفاقی وزیر منصوبہ بندی

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت وزیر اعظم شہباز شریف کے ویژن کے مطابق سی پیک کے منصوبوں کو فرو غ دے رہی ہے،سی پیک 2014 سے 2030 تک کا بڑا منصوبہ ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے کہا کہ  ،بنیادی ڈھانچہ سازی، توانائی، گوادر مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون نے رنویر سنگھ کو برتھ ڈے وِش کیوں نہیں کیا؟

ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار اور بیوٹی کوئین دیپیکا پڈوکون کے شوہر رنویر سنگھ 38 برس کے ہوگئے۔ مختلف فیشن اور اسٹائلنگ کیلئے مشہور اداکار رنویر سنگھ اپنی 38ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ساتھی اداکاروں اور مداحوں کی جانب سے رنویر کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی جارہی ہے۔ تاہم اب تک رنویر مزید پڑھیں

امیشا پٹیل کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر ’غدر2‘ کے ڈائریکٹر کا ردعمل آگیا

 ممبئی: بلاک بسٹر فلم ’غدر‘ کے ڈائریکٹر انیل شرما نے معروف اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ کسی بھی جھگڑے کی سختی سے تردید کردی۔  بھارتی میڈیا سے گفتگو میں ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ جھگڑے کی تمام خبریں جھوٹی ہیں، ان کے اور اداکارہ کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ وہ ’غدر2‘ کی مزید پڑھیں

دپییکا اور پرابھاس کی ’پروجیکٹ کے‘ نے ریلیز سے قبل ہی عالمی اعزاز حاصل کرلیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون اور پرابھاس کی نئی فلم ’پروجیکٹ  کے‘ نے ریلیز سے قبل ہی عالمی اعزاز حاصل کرلیا۔  ’پروجیکٹ کے‘ ہندی سینما کی وہ پہلی فلم بن گئی ہے جسے 19 جولائی سے شروع ہونے والے سان ڈیاگو کومک کون ایونٹ میں پروموش کا نادر موقع ملا ہے۔ فلم کی اسٹار مزید پڑھیں

سنجے بھنسالی کا رنویر کو جنم دن کا تحفہ، ’بیجو باورا‘ کیلئے نام فائنل

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی طرف سے رنویر سنگھ کو سالگرہ کا تحفہ مل گیا اور ان کا نام ’بیجو باورا‘ کیلئے فائنل کرلیا گیا ہے۔  انڈسٹری میں یہ اطلاعات گردش کررہی تھیں کہ رنویر کی فلموں ’جئیش بھائی جوردار‘ اور ’سرکس‘ کی ناکامی کے بعد فلمساز اپنی میوزیکل فلم مزید پڑھیں

شاہ رخ کی ’جوان‘ کا سینما گھروں میں ہالی وڈ بلاک بسٹر ’دی نن 2‘ سے مقابلہ ہوگا

 ممبئی: بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کی تاریخ ساز کامیابی کے بعد فلمی شائقین بے تابی سے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی اگلی فلم ’جوان‘ کی ریلیز کا انتظار کررہے ہیں۔  ’جوان‘ کی ریلیز کیلئے پہلے رواں برس 2 جون کی تاریخ مقرر کی گئی تھی لیکن بعد میں اسے تبدیل کرکے ریلیز کی تاریخ 7 مزید پڑھیں

روس:بارودی مواد کے کارخانے میں ہولناک دھماکہ،6 افراد ہلاک

روس میں بارودی مواد بنانے والے ایک  کارخانے میں ہونے والے دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔  تاس خبر رساں ادارے کے مطابق، بارودی مواد کی یہ  کارخانہ وسطی روس کے علاقے سمارا میں واقع تھا۔ دھماکے میں 8 افراد شدید زخمی ہوئے جنھیں قریبی اسپتال مزید پڑھیں

6 جولائی کو عالمی اوسط درجہ حرارت 17.23 ریکارڈ کی گیا جو کہ گرم ترین دن ثابت ہوا ہے

6 جولائی کو عالمی اوسط درجہ حرارت 17.23 ڈگری  سینٹی گریڈ کے ساتھ ” گرم ترین دن” کے طور پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی یونیورسٹی آف مائن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حالیہ دنوں میں دنیا بھر میں ہونے والے اضافے کے ساتھ ہی عالمی درجہ حرارت نے ایک ہی ہفتے مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کیخلاف ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ: سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف آج جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم تقدسِ قرآن منایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر آج ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منایا جا رہا ہے، جس میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر تمام مزید پڑھیں